مرکز النور، جامعہ لاہور الاسلامیہ کے پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، قرآنی آیات واحادیث کے خوبصورت گرافکس اور دیگر مستند تعلیمی، تربیتی، اصلاحی وفلاحی پوسٹ وٹس ایپ پر حاصل کرنے کےلیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: Mohaddis
گھر بیٹھے کتاب منگوانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں : 03000197274
عقیدہ توحید کی چند بنیادیں
Newامثال القرآن
امثال القرآن
شب برات کی حقیقت
اہل حدیث کے دس مسائل
ادب العرب
نماز نور راہ و منزل
محمدی دعائیں اور دوائیں
نماز چھوڑنے والے کا حکم
فرشتوں کا درود پانے والے اور لعنت پانے و...
القرآن الکریم بروایۃ حفص عن عاصم وبالہام...
عرب و ہند عہد رسالت ﷺ میں
ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ جلد اول
یہودیت قرآن کی روشنی میں
منکرات اعمال
تاریخ نظریہ پاکستان
پریشانیوں اور مشکلات کا حل (اضافہ شدہ ا...
گناہوں کی معافی کے 10 اسباب
قرآن کی عظمت و فضیلت
فوائد مکیہ حاشیہ تعلیقات مالکیہ
مفتاح الانشاء - حصہ اول
بسم اللہ دعا ، دوا اور شفاء
تزکیہ نفس ( محمد سعید صدیقی )
قرآن کریم اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام
دعوت الی اللہ اور مبلغین کے اوصاف
تعارف جماعت مجاہدین
سیرت طیبہ رحمت دارین ﷺ
مقام نماز قرآن وسنت کی روشنی میں
ماہ شعبان اسلامی سال کا آٹھواں ماہ مبارک ہے ۔ دین اسلام کے بنیادی مصادر پر نظر دوڑانے کے بعد اس ماہ میں صرف نفلی روزے رکھنے کی ترغیب ملتی ہے ، دیگر مخصوص عبادات کے بارے میں شرعی نصوص وارد نہیں ہوئیں هیں ، درج ذیل مضمون میں ماہ شعبان سے متعلق ہمارا کیا طرز عمل ہے ، اور اس ماہ میں شریعت اسلامیہ کا ہم سے کیا تقاضا ہے ذکر کیا گیا ہے۔
ماہِ شعبان مستند احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں !
۱۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی بھی ماہ رمضان کے علاوہ کسی دوسرے ماہ کے مکمل روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا اور میں نے نہیں دیکھا کہ آپ شعبان کے علاوہ کسی دوسرے ماہ میں کثرت سے نفلی روزے رکھتے ہوں ۔ ( متفق علیہ)
محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے