#4954

مصنف : میاں عبد الرؤف قریشی

مشاہدات : 7507

قرآن کریم اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام

  • صفحات: 120
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3000 (PKR)
(منگل 21 نومبر 2017ء) ناشر : بیکن بکس لاہور

اقوام عالَم میں مسلمانوں کے علاوہ کوئی قوم ایسی نہیں جس کی مذہبی کتاب عیسائیوں کے پیغمبر اور کتاب کو مانتی ہو‘ اس کی سچائی کی تائید کرتی ہو اور ان کے فضائل بیان کرتی ہو۔ چنانچہ قرآن کریم نے بڑی تفصیل کے ساتھ حضرت عیسیٰؑ کا تذکرہ بھی کیا ہے‘ پیدائش عیسیؑ‘ رسالت عیسیؑ‘ معجزات عیسیٰ ‘ مخالفین ومنکرین عیسیٰ کی تردید ومزمت وغیرہ سب معاملات کو احسن انداز سے بیان فرمایا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں بھی قرآن کریم سے وہ آیات اور حوالے ترجمہ ومختصر تشریح کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں جن کا تعلق حضرت عیسیٰؑ‘ ان کی والدہ محترمہ کے فضائل ومناقب اور ان کی کتاب وتعلیمات کے حق وسچ ہونے سے ہے تاکہ عیسائیت کے موجودہ پیروکاروں کو اندازہ ہو کہ قرآن کریم حقیقت کا ترجمان ہے۔ حقیقت کو ہی پسند کرتا ہے اور تعصب وگروہیت سے پاک ہے۔ اس کتاب میں ہر موضوع سے متعلقہ قرآنی آیت کو بیان کیا گیا ہے اور  تفصیل بیان کی گئی ہے۔کتاب کی ترتیب نہایت عمدہ اور اسلوب نہایت شاندار اپنایا گیا ہے۔ حوالہ جات کا بھی  اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اُن لوگوں کے لیے جو قرآن کریم سے متعصبانہ رویہ رَوا رکھنے والوں کے لیے علمی جواب اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کی جانب انتہائی اہم پیش رفت ہے۔ یہ کتاب’’ قرآن کریم اور حضرت عیسیٰؑ ‘‘ مؤلف’’قاری عبدالرؤف قریشی‘‘ شہرہ آفاق کتاب ہے‘ آپ تالیف وتصانیف کا عمدہ ذوق رکھتےہ یں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

قرآن کریم کی پہلی سورۃ الفاتحہ میں حضرت عیسی ﷤کاتذکرہ

17

قرآن کریم کی دوسری سورۃ البقرۃ میں حضرت عیسی﷤کاذکر

18

روح قدس کی تائیدپانا

18

قرآن کریم کی تیسری سورۃ ’’آل عمران ‘‘میں حضرت عیسی﷤کاتذکرہ

19

حضرت عیسی﷤کےننھیال کےفضائل ومناقب

19

توراۃ کی سچائی کااعلان

19

حضرت عیسی﷤کی نانی محترمہ کےفضائل ومناقب

20

حضرت زکریا﷤کی بزرگی

21

سیدہ مریم علیہاالسلام کااللہ پاک کےنام وقف ہونا

22

سیدنا مریم علیہاالسلام کی عبادت گزاری

22

سیدہ مریم علیہاالسلام کی کرامات

22

حضرت زکریا﷤کی دعا

23

فرشتوں کاحضرت مریم علیہالسلام کوبشارتیں پہنچانا

23

سیدہ مریم علیہاالسلام کوبیٹےکی بشارت ملنا

25

بیٹےکےصاحب مرتبہ ہونےکی بشارت

25

حضرت عیسی﷤ گودمادرمین کلام کریں گے

26

سیدہ کوپہلےسےبتادیاگیاکہ آپ کےہاں بیٹابغیرباپ کےہوگا

26

بیٹےکےصاحب کتاب ہونےکی بشارت

26

حضرت عیسی﷤ کےرسول ہونےکی بشارت

26

یہ بشارت ملناکہ عیسی﷤کےہاتھوں معجزےظاہرہوں گے

27

حضرت عیسی﷤ کےحواریوں کی تعریف

27

عیسی﷤ کےدشمنوں کی ناکامی

28

حضرت عیسی﷤ کی پیدائش ایسےہی ہےجیسےحضرت آدم﷤کی پیدائش

29

یہ اعلان کہ مسلمان حضرت عیسی﷤کوبھی مانتےہیں

30

قرآن کریم کی چوتھی سورۃ’’’النساء‘‘میں  حضرت عیسی﷤ کاتذکرہ

31

حضرت عیسی﷤کوقتل کرنےکےدعوی کی وجہ سےیہودیوں کوسزاملنا

31

یہودی  حضرت عیسی﷤ کونہ سولی پرچڑھاسکےاورنہ قتل کرسکے

32

سب اہل کتاب  حضرت عیسی﷤ پرایمان لائیں گے

32

قیامت کےدن  حضرت عیسی﷤ گواہی دیں گے

33

حضرت عیسی﷤ پروحی نازل ہونےکی شہادت

33

اصل اورحقیقی عیسائیت کی دعوت واحیاء

34

حضرت عیسی﷤ کےرسول ہونےکااقرار

35

حضرت عیسی﷤ پاک کاکلمہ وخاص روح ہیں

35

حضرت عیسی﷤ کےفرمانبرداربندےتھے

35

قرآن کریم کی پانچویں سورۃ المائدہ میں  حضرت عیسی﷤ کاتذکرہ

36

حضرت عیسی﷤کےمعجزہ کےنام سےایک سورۃ کانام

36

حضرت عیسی﷤سلسلہ انبیاءکی ایک کڑی تھے

36

انجیل اپنےزمانہ میں ہدایت اورروشنی تھی

37

حضرت عیسی﷤ کامعجزہ پکےپکائے کھانےکادسترخوان اترنا

38

حضرت عیسی﷤ کےعلمبردارتوحیدہونےکی گواہی

39

قرآن کریم کی چھٹی سورۃ’’الانعام‘‘میں حضرت ﷤ کاتذکرہ

41

حضرت عیسی﷤ اصحاب ہدایت میں سےہیں

41

قرآن کی ساتویں سورۃ’’’الاعراف ‘‘میں حضرت عیسی﷤کاتذکرہ

42

حضرت محمدمصطفیﷺ کی نبوت کی صداقت کےلیے انجیل کاحوالہ

42

قرآن کریم کی انیسویں سورۃ ’’مریم ‘‘میں  حضرت عیسی﷤ کاتذکرہ

44

قرآن کریم کی ایک پوری سورۃ  حضرت عیسی﷤کی والدہ محترمہ کےنام سےموسوم ہے

44

سیدہ مریم علیہاالسلام کی پاکدامنی  حضرت عیسی﷤ کی مقدس پیدائش اوان کاگودمیں ہوتےہوئےقوم والوں کواپنی خصوصیات سےآگاہ کرنا

44

قرآن کریم کی تینتیسویں سورۃ’’’الاحزاب‘‘میں حضرت عیسی﷤ کاتذکرہ

49

حضرت عیسی﷤ کاپانچ اولوالعزم پیغمبروں میں شمار

49

قرآن کریم کی بیالیسویں سورۃ’’الشوریٰ‘‘میں حضرت عیسی﷤ کاتذکرہ

50

شریعت محمدیہ کی تصدیق کےیے شریعت عیسویہ کاحوالہ

50

قرآن کریم تینتالیسویں سورۃ’’’الزخرف‘‘میں حضرت عیسی﷤ کاتذکرہ

51

انعام یافتہ اورمثالی بندہ خدا

51

حکمت ودانائی والے اورجھگڑےمٹانےوالے

51

قرآن کریم کی ستاونویں ’’سورۃ الحدید‘‘میں حضرت حضرت عیسی﷤ کاتذکرہ

52

حضرت عیسی﷤ پاک کےرسول تھے

52

حضرت عیسی﷤ کوانجیل دی گئی

52

حضرت عیسی﷤ کےحواریوں کی فضیلت

53

قرآن کریم کی اکسٹھویں سورۃ’’الصف‘‘میں  حضرت عیسی﷤ کاتذکرہ

53

حضرت عیسی﷤ نبی آخرالزمان ﷺ کی بشارت دینےآئیے تھے

53

حضرت عیسی﷤ کےحواریوں کوخراج تحسین

54

قرآن کریم کی چھیاستھویں سورۃ’’التحریم ‘‘میں  حضرت عیسی﷤ کاتذکرہ

55

حضرت مریم علیہاالسلام کی پاکدامنی اورمثالی کردار

55

پیدائش مسیح

56

حضرت مریم علیہاالسلام کےایمان کی گواہی

56

حضرت مریم علیہاالسلام کی عبادت گزاری

56

عیسائی بادشاہ اورمسلمانوں کےدلچسپ واقعہ

57

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45756
  • اس ہفتے کے قارئین 342734
  • اس ماہ کے قارئین 1396234
  • کل قارئین110717672
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست