#4388

مصنف : علامہ عبد الوہاب النجار المصری

مشاہدات : 8089

قصص الانبیاء ( عبد الوہاب النجار)

  • صفحات: 661
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16525 (PKR)
(ہفتہ 08 اپریل 2017ء) ناشر : البیان

ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ﷩ ہیں ۔جن کا مقام عام انسانوں سے بلند ہے ۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنمائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحید کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ اسلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔ جس کا مقصد محمد ﷺ کو سابقہ انبیاء واقوام کے حالات سے باخبر کرنا، آپ کو تسلی دینا اور لوگوں کو عبرت ونصیحت پکڑنے کی دعوت دینا ہے بہت سی احادیث میں بھی انبیاء ﷺ کےقصص وواقعات بیان کیے گئے ہیں۔انبیاء کے واقعات وقصص پر مشتمل مستقل کتب بھی موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ قصص الانبیاء ‘‘ مصر کے معروف عالم دین علامہ عبدالوہاب النجار المصری ﷫ کی انبیاء ﷩ کے واقعات وقصص پر مشتمل عربی تصنیف کا اردوترجمہ ہے ۔اس کتاب میں انبیاء کرام کےحالات کے لیے سب سے قرآنی آیات کو سامنے رکھا ہے اور کس نبی کا نام کہاں کہاں مذکور ہے اس حوالے سے ہر پیغمبر کے حالات کے شروع میں ایک جدول دیا گیا ہے ۔آیات قرآنیہ کے بعد احادیث صحیحہ سے استفادہ کیا گیا ہےاور اسرائیلی روایات سے مکمل اجنتاب کیا گیا ہے ۔ نیز اسرائیلی روایات کا خرافات اورمن گھڑت ہونا جابجا بیا کیاگیا ہے ۔ہر پیغمبر کےاحوال واقعات سے عبرت وموعظت کے جو پہلو نکلتے ہیں انہیں بطور خاص جگہ دی گئی ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

17

حضرت آدم ﷤

 

حضرت آدم ﷤ کاقصہ مندرجہ ذیل عناوین پر مشتمل ہے

19

قرآن کریم میں حضرت آدم ﷤ کاذکر

19

حضرت آدم ﷤کی مٹی سےپیدائش فرشتوں کو سجدہ کرنےحکم اورابلیس کاتکبرکی بناپر سجدہ کرنے سےانکار

20

رب تعالی کےحکم سجدہ کی مخالفت کرنےمیں ابلیس کارب تعالی سےکٹ حجتی کرنا

22

ابلیس کو رزو محشرتک کی مہلت

22

حضرت آدم ﷤ کی زمین میں خلافت

25

رب تعالی کا حضرت آدم ﷤ کے اشیائے محسوسہ کےناموں کی تعلیم دینا

26

حضرت آدم ﷤اوران کی بیوی کاجنت میں قیام اورافوائے ابلیس سےدونوں کاجنت سے نکلنا

28

قصہ آدم ﷤ سےمتعلقہ اہم مسائل جن کاہم جواب دیناچاہتے ہیں

31

جنت کہاں ہے

33

ایک ظریفانہ اورلطیف نکتہ

35

سفرتکوین میں قصہ آدم ﷤

46

فرشتے

47

جن

51

حضرت آدم ﷤ کےقصے سےحاصل ہونےوالے چند اہم سبق اورعبرتیں

54

قابیل اورہابیل

56

حضرت ادریس ﷤

 

حضرت ادریس ﷤ کی قوم کی بعض تعلیمات کاذکر

64

ادریسی شریعت میں مقررہ بعض قربانیوں کانذورں کابیان

64

ہرمس الہرامسہ  حضرت ادریس ﷤کاحلیہ اورصورت

66

حضرت نوح ﷤

 

نام ونسب

69

قوم نوح

71

بت پرست قوم کی طرف خداکاحضرت نوح ﷤ کورسول بناکربھیجنا

72

قوم کوہدایت پر لانے کی بے انتہا کوشش

73

قوم کی ہدایت سے مایوسی

75

حضرت نوح ﷤ کاکشتی بنانا

76

کشتی تیار

76

بیٹے کی سفارش

77

چند مسائل

79

طوفان نوح عام تھایاخاص

79

طوفان نوح میں نافرمان والدین کےساتھ بے قصور نابالغ بچوں کی ہلاکت کاحکم

80

کوہ جودی کہاں ہے

81

کیاحضرت نوح﷤  کایہ مذکورہ بیٹا حقیقی  تھا

82

قصہ نوح ﷤ تورات  کی روشنی میں

86

قدیم بت پرست ہندوستانی تہذیب کی داستانوں میں طوفان نوح کاتذکرہ

89

عمر نوح

90

عاداورثمود

93

حضرت ہود ﷤ اورقوم عاد

93

حضرت ہود﷤ کاقرآن کریم میں ذکر

93

قوم عاداورقرآن

93

قوم عاد

94

حضرت ہود﷤ کانام ونسب

94

قوم کی بستیاں

96

قوم عاد کامذہب

96

حضرت ہود﷤ کی وفات

99

حضرت ہود﷤ اورقوم عاد کےقصہ سےحاصل ہونے والی چند عبرتیں

105

حضرت صالح ﷤

 

قرآن کریم میں حضرت صالح ﷤ کاتذکرہ

107

حضرت صالح  ﷤ اورثمود کانسب

107

قوم ثمود کی بستیاں

108

قوم ثمود کازمانہ

109

اہل ثمود کامذہب

110

قرآن کریم کےقصص علامہ سیدرشید رضامصری کی نظر میں

111

ناقۃ اللہ

111

قو م ثمود کی ہلاکت کےبعد حضرت صالح ﷤ اورآپ پر ایمان لانے والوں کاقیام

116

آخری بات

122

حضرت ابراہیم ﷤

 

حضرت ابراہیم ﷤ کا نام ونسب

123

حضرت ابراہیم ﷤ کےوالد کےنام میں اختلاف اورتطبیق

123

حضرت نوح ﷤ سےحضرت ابراہیم ﷤ تک شجرہ نسب

127

یورپی مستشرقین کی بددیانتی اربدترین تعصب

128

پہلی ہرزہ سرائی کی نقاب کشائی

130

دوسری دروغ بانی کی بےآبروئی

132

کیا نبی کریم ﷺ سے پہلے عربوں کی طرف کوئی پیغمبر آیاتھا

133

حضرت ابراہیم ﷤ کےحنیف ہوکےکاذکر مدنی سورتوں میں

135

قرآن کریم میں حضرت ابراہیم ﷤  کاذکر

136

قصہ ابراہیم ﷤ کی اہمیت

137

قرآن کریم میں حضرت لوط ﷤ اورحضرت اسحاق ﷤ کاذکر

138

حضرت اسحاق ﷤ کاقرآن کریم میں ذکر

139

قصہ حضرت ابراہیم ﷤

139

بتوں کےساتھ عبرت آمیز سلوک

140

حضرت ابراہیم ﷤ کےخلاف قوم کی عدالتی کاروائی

140

بادشاہ کےساتھ مناظرہ

143

حضرت ابراہیم ﷤ کےقوم کےمتعددمعاملے

144

حضرت ابراہیم ﷤ کاقوم کی ہدایت سےمایوس ہونا

147

کلدانیوں کےشہر اورپھر حاران یاحران کی طرف ہجرت

147

فلسطین کی طرف ہجرت

148

مصر کی طرف ہجرت

148

سیدہ ہاجرہ ؓ کاحرم ابراہیم میں داخل ہونا

155

سیدہ ہاجرہ ؓ کےبطن مبارک سےحضرت اسمعیل ﷤ کی ولادت

155

سنت ختہ (سنت ابراہیمی )کاآغاز

155

حضرت ابراہیم ﷤ اورفرشتے

155

حضرت ابراہیم ﷤ کااپنے بھتیجے حضرت لوط ﷤ کادفاع کرنا

156

قوم لوط کےبار ے میں جھگڑا

156

حضرت اسحاق ﷤ کی بشارت

157

حقائق اشیاء کی جستجو کاذوق ابراہیمی ﷤

158

حضرت اسحاق ﷤

 

ابومالک ‘‘ملک جرار کی سرزمین  کی طرف حضرت ابرہیم ﷤ کی ہجرت

161

دوہم مسئلے

162

پہلا مسئلہ

162

دوسرا مسئلہ

163

حضرت اسماعیل ﷤

 

حضرت ابرہیم ﷤ کاآپ کوذبح کرنےکاقدام

164

حضرت اسماعیل ﷤ اوربی بی ہاجرہ ؓ کی مکہ ہجرت

167

تعمیر کعبہ

171

ایک اہم بات

175

اولا د اسماعیل

176

حضرت اسماعیل ﷤ کی عمر اور وفات

177

حضرت ابراہیم ﷤ کی حضرت اسماعیل اورحضرت اسحاق ﷤ کےسوددوسری اولاد

177

حضرت اسحاق ﷤

 

حضرت اسحاق ﷤ کی شادی

178

حضرت اسحاق ﷤ کی ہجرت

180

حضرت اسحاق ﷤ کی وفات

180

حضرت لوط ﷤

181

اہل سدوم

181

چند اہم مسائل

187

ایک اہم مسئلہ

189

قصہ ابراہیم اوراس سےمتصل قصہ میں پائی جانےوالی عبرتیں

191

حضرت یعقوب ﷤

 

حضرت یعقوب ﷤ کانام ونسب

195

حضرت یوسف ﷤

 

حضرت یعقوب ﷤ کااولاد

197

یوسف ﷤ اپنے والد کے پاس

197

قرآن کریم میں حضرت یوسف ﷤ کاذکر

197

شان نزول

198

قصہ یوسف ﷤

198

کنویں سےغلامی تک

198

یوسف ﷤ اپنے آقا کےہاں

202

حضر ت یوسف ﷤ کےمصائب

203

(ولقد ہمت بہ وہم بھا )کی تفسیر میں مفسرین کے متعدد اقوال

205

حضرت یوسف ﷤ اورعزیر مصر کی بیوی

208

امام رازی ﷫ کی نکتہ آفرینی

210

شہرمیں خبر کاپھیلنا

211

حضرت یوسف ﷤ پس دیوار زنداں دین کی دعوت دیتے ہوئے

214

حضرت یوسف ﷤ کی کلفت کاازالہ

216

حضرت یوسف ﷤ بادشاہ کےدربار میں

221

برادران یوسف غلہ لینے مصر میں

222

براداران یوسف اپنےوالد کےپاس

223

بنیامین  کواپنے پاس ٹھہرانےکاحیلہ

227

حضرت یوسف ﷤ کااپنے بھائیوں کو اپنا تعارف کروانا

232

قصہ یوسف ﷤ سےحاصل ہونے والے اہم اخلاقی سبق

234

شکر کی فضیلت

244

ایک بلغ نصیحت

246

حضرت شعیب ﷤

 

قرآن کریم میں حضرت شعیب ﷤ کاذکر

248

قوم شعیب اوران کامسکن

249

حضرت شعیب ﷤ اورآپ پر ایمان لے کرآنے والوں کو بستی سےنکال دینےکی دھمکی

250

زماہ بعثت

256

بنی اسرائیل مصرمیں

257

حضرت یعقوب ﷤ کی وفات

260

پھر کیا ہوا

261

حضرت موسی ﷤

 

ولادت ورضاعت

264

حضرت موسی ﷤ کی فرعون کےگھر میں پرورش

268

مصرسے سرزمین مدین کی طرف خروج اوراس کاسبب

269

موسی﷤ کاسرزمین مدین میں نزول

272

ماءمدین پہنچ کرآپ نے کیادیکھا

272

سیدنا موسی ﷤ؑ کاشیخ سےمصاہرت کارشتہ

276

سیدنا موسی ﷤ کے یہ خسر کون تھے

278

لطیفہ

281

سیدنا موسی ﷤ وادی مقدس میں اوربعثت

281

ایک قابل غورنکتہ

286

مصرواپسی اورفرعون کودعوت  توحید ایمان

293

فرعون اپنے احسانات جتلاتے ہوئے

295

سیدناموسی ﷤ کافرعون کےساتھ رب کی ربوبیت پر بحث مناظرہ

296

الوہیت کامدعی فرعون خداسے جاہل ایک بلند عمارت بنانے کاحکم دیتا ہے تاکہ اس پر چڑھ کر موسی ﷤ کےخدا تک جاپہنچے

299

دربارفرعون میں عصا اورہاتھ کامعجزوں کامظاہر

301

ہامان کون تھا

301

فرعون اورقوم فرعون کاکفر پر اصرار

310

سیدنا موسی ﷤ کےقتل کی سازش

312

فرعون کااپنی قوم کی مت مارنا

315

جناب موسی ﷤ کی تکذیب کرنےپر مصریوں پر آنے والی خدا کی پکڑیں

317

سیدناموسی ﷤ کابنی اسرائیل کومصر سے لے کر نکلنا اروفرعون کاتعاقب کرنا

322

فرعون کی تحقیق

324

فرعون اوراس کی قوم کاروز قیامت  براحال ارورب تعالی نےان کی ذلت وسوائی اورعذاب وعتاب کےلیےجوسزائیں تیار کر رکھی ہیں ان کابیان

334

جناب موسی ﷤ کےدور میں بنی اسرائیل کی ایک جماعت کاومثیت

336

سیدنا موسی﷤ کابنی اسرائیل کوچھوڑکر رب کےمقررقوت پر پہنچنا

241

بنی اسرائیل کوگوسالہ کامعبود بنالینا

346

سامری کون تھا اوراس بچھڑے کی حقیقت کیاتھی

349

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38802
  • اس ہفتے کے قارئین 464292
  • اس ماہ کے قارئین 1664777
  • کل قارئین113272105
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست