کل کتب 1

دکھائیں
کتب
  • 1 #7073

    مصنف : نا معلوم

    مشاہدات : 1682

    تلاش حق ( الکتاب انٹرنیشنل )

    (ہفتہ 29 جولائی 2023ء) ناشر : الکتاب انٹرنیشنل، نئی دہلی
    #7073 Book صفحات: 67

    کسی بھی انسان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت ہے کہ اللہ تعالی اسے صراط مستقیم پر چلا دے اور اس کے لیے حق کو واضح کر دے ۔ جو آدمی خلوص دل اور تعصبات سے بالاتر ہو کر حق کو تلاش کرتا ہے ، اللہ تعالی ضرور اسے راہ حق دکھا دیتے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ تلاش حق ‘‘ الکتاب انٹرنیشنل مرادی روڈ بٹلہ ہاؤس نئی دھلی 25 کی شائع کردہ ہے ۔ اس پر کسی مؤلف کا نام موجود نہیں ہے۔اس کتاب میں مختلف خانقاہوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی پر مشتمل مضامین جمع کئے گئے ہیں جو تصوف سے نکل کر صحیح اسلام کے راستے پر گامزن ہو گئے۔ (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33004
  • اس ہفتے کے قارئین 363071
  • اس ماہ کے قارئین 1162712
  • کل قارئین98228016

موضوعاتی فہرست