#7530

مصنف : جاوید اقبال سیالکوٹی

مشاہدات : 510

شب برات کی حقیقت

(بجواب ماہ شعبان اور شب برات)
  • صفحات: 41
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1845 (PKR)
(جمعرات 13 فروری 2025ء) ناشر : اہلحدیث یوتھ فورس، سیالکوٹ

اسلامی شریعت کی خوبیوں میں سے ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اس کے اندر کسی بھی نقص و اضافہ کی گنجائش قطعی طور پر نہیں ہے ،اللہ تعالی نے اپنے فرمان: ’’ آج کے دن میں نے تمہارے لئے تمہارے دین کو مکمل کر دیا ہے اور تمہارے اوپر اپنی نعمت کا اتمام کر دیا ہے،اور اسلام کو بطور دین پسند کر لیا ہے‘‘ (المائدۃ :3) میں اس کی مکمل وضاحت فرما دی ہے ، اور اس کے عقائد و اعمال کے اندر کسی بھی کمی و زیادتی کو سرے سے نکال دیا ہے ، لیکن بدعت پرستوں اور شکم پرور علماء نے مذکورہ آیت کریمہ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے دین میں بدعات و خرافات کا ایک لامتناہی سلسلہ شروع کر دیا اور اسلامی عقائد و عبادات کو اپنی بدعتی چیرہ دستیوں سے داغدار کر کے امت مسلمہ کے عام افراد کو گناہوں کے شکنجہ میں جکڑ کر صحیح عقائد و افکار اور اعمال و افعال سے کوسوں دور کر دیا ،جس کا نمونہ آپ ان بدعتی محافل و مجالس اور رسوم و اعمال کے موقع سے ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔ زیر نظر کتابچہ کے اندر اسی موضوع پر " النصيحة لعامة المسلمين " کے جذبہ کے تحت خامہ فرسائی کی کوشش کی ہے تاکہ عام آدمی اسلامی معاشرے میں پھیلے اس"مذہبی ناسور"کی حقیقت سے آشنا ہو کر اپنے عقائد و اعمال پر نظرثانی کر سکے اور انہیں کتاب و سنت کے موافق کر کے دنیا اور آخرت کی سرخروئی سے ہمکنار ہو سکے۔ اللہ تعالی ہی صحیح راستے کی رہنمائی کرنے والا ہے۔(ع۔ر)

عناوین

   

صفحہ نمبر

سبب تالیف

 

2

پندرہویں شعبان

 

3

ضعیف حدیث اکابرین بریلویہ کی نظر میں

 

25

خبردار

 

27

ضعیف روایات اور ان کا حکم

 

29

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56629
  • اس ہفتے کے قارئین 482915
  • اس ماہ کے قارئین 1075512
  • کل قارئین117643262
  • کل کتب8942

موضوعاتی فہرست