#4346

مصنف : جاوید اقبال سیالکوٹی

مشاہدات : 4780

مسلم کون ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 95
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1900 (PKR)
(جمعہ 17 مارچ 2017ء) ناشر : نا معلوم

دین اسلام  کے پانچ ارکان  ہیں، جن پر اسلام کی بیاد رکھی گئی ہے۔ان  میں سے  پہلا رکن اﷲ تعالیٰ کی وحدانیت اور نبی کریمﷺکی نبوت اور رسالت کا اقرار ہے۔ دوسرا رکن نماز، تیسرا روزہ، چوتھا زکوٰۃ اور پانچواں حج ہے۔ ان پانچوں ارکان  میں سے ہر ایک کے بارے میں متعدد آیات اور اَحادِیث وارِد ہوئی ہیں۔ نبی کریمﷺنے اِرشاد فرمایا ’’ اِسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قایم ہے، اِس بات کی گواہی دینا کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمدﷺاﷲ کے رسول ہیں، نماز قایم کرنا، زکوٰۃ دینا، رمضان مبارک کے روزے رکھنا اور بیت اﷲ کا حج کرنا اُس شخص کے لیے جو اُس تک جانے کی طاقت رَکھتا ہو۔‘‘ اِن پانچ اَرکان کو ایک مومن کی شخصیت سنوارنے اور اس کا مثالی کردار بنانے میں بہت بڑا دخل ہے۔ سب سے پہلے رُکن کلمۂ شہادت کو لے لیجیے، جس کے ذریعے ایک مومن اَپنے رَب کی وحدانیت کا اِقرار کرکے مخلوق کی عبودیت سے آزاد ہوجاتا ہے اور نبی کریمؐ کی رِسالت کا اِقرار کرکے زِندگی گزارنے کا رَاستہ متعین کرلیتا ہے۔ یہ اِیمان کی بنیاد اور یہی وہ بنیادِی عقیدہ ہے جس پر باقی اَرکان اور اِسلامی تعلیمات کا دار و مدار ہے۔ یہی وَجہ ہے کہ قرآنِ کریم نے عقیدۂ توحید اور رِسالت پر بہت زور دِیا ہے اور سیکڑوں آیات میں اسے بیان کیا گیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" مسلم کون؟"محترم جاوید اقبال سیالکوٹی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے ارکان اسلام کی روشنی میں مسلمان کا جائزہ لیا ہے کہ کون مسلمان ہے اور مسلمان نہیں ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

تقدیم

9

توحید

16

توحیدکی تعریف

17

شرک کی تعریف

17

شرک کی اقسام

17

شرک بالذات

17

شرک فی العبادۃ

19

رکوع اورسجدہ کاحکم

20

مدد صرف اللہ سے مانگنا

21

صرف اللہ کو پکارنا

22

نذرونیاز

22

قربانی

22

اطاعت کامستحق

23

شرک فی الصفات

24

عالم  الغیب

24

لخاصہ

25

عقیدہ حاضرہ وناظر

25

نفع ونقصان کامالک

26

مشکل کشا

27

مشیت باری تعالی

27

اولاد دینا

28

مختارکل

29

شرک سےاعمال صالحہ برباد

29

شرک ناقابل معافی جرم

30

شرک سب سے بڑا گناہ

30

شرک مہلک مرض ہے

31

مشرک ابدی جہنمی

31

نما ز

 

فرضیت نماز

33

ترک نمازکفر ہے

34

ترک نماز سے اعمال برباد

42

بے نمازی کی نماز جنازہن

43

بےنماز کو زکوۃ دینا

44

بے نماز کاوارث بننا

44

بےنمازی واجب القتل

45

تارک نماز کےکفر پر اجماع صحابہ

54

تابعین ،تبع تابعین کےفتوے

55

آئمہ عظام کےفتوے

56

عصر حاضر کےعلماءکے فتوے

63

زکوۃ

 

فرضیت زکوۃ

67

مانع زکوۃ کافر

69

مانع زکوۃ واجب القتل

71

مانع زکوۃ لعنتی ہے

74

قحط سالی ہے

74

مانع  زکوۃ جہنمی ہے

75

زکوۃ ادانہ کرنےانجام

75

حج

 

فرضیت حج

83

فرضیت عمرہ

84

مستطیع کاحج نہ کرنا

85

حج کرنےمیں تاخیرکرنا

87

روزہ

 

فرضیت روزہ

89

روزہ نہ رکھنے والا کافر ہے

89

روزہ نہ رکھنے کاانجام

91

اختتام

93

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45684
  • اس ہفتے کے قارئین 342662
  • اس ماہ کے قارئین 1396162
  • کل قارئین110717600
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست