#97

مصنف : پروفیسر حافظ عبد اللہ بہاولپوری

مشاہدات : 28413

اصلی اہل سنت

  • صفحات: 40
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 800 (PKR)
(بدھ 11 فروری 2009ء) ناشر : نا معلوم

دنیا جہان میں مختلف ذہنیتوں کےاعتبار سے اختلافات کاہوناایک فطری امر ہے –یہی وجہ ہے کہ دنيا ميں بہت سارے مذاہب اور مسالک پائے جاتے ہیں – اور ان میں سے ہر مسلک یہ نعرہ بلند کرتاہے  کہ وہی حق پر ہے اور باقی تمام مسالک راہ ہدایت سے ہٹے ہوئے ہیں- حضور نبی کریم ﷺ کے فرمان کےمطابق ایسے لوگ حق پر ہیں  جن کا عمل نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام کے عمل کے عین مطابق ہے-زیر نظر رسالہ میں حافظ محمد عبداللہ بہاولپوری نےسوال وجواب کی صورت میں ناقابل تردید دلائل کے ساتھ ثابت کیاہے کہ اصلی اہل سنت کون ہے ؟ اور اس کی پہچان کیاہے ؟ موصوف نے باالتفصیل تقلیدشخصی  کی خامیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کتاب وسنت کی صریح براہین پر عمل پیراہونے کے فوائد بیان کیے ہیں-تقلید کی بیخ کنی اور اہلحدیث کی دعوت کو عام کرنے کے لیے تحریری مواد کےلحاظ سے  یہ ایک انتہائی مؤثر رسالہ ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف مصنف

 

iii

اصلی اہلسنت

 

1

اہلحدیث پیرعبدالقادرجیلانی کی نظرمیں

 

17

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50674
  • اس ہفتے کے قارئین 50674
  • اس ماہ کے قارئین 1724625
  • کل قارئین113331953
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست