#551

مصنف : شیخ عبد الرحمن امین

مشاہدات : 90299

کیا نبی کریم ﷺ حاضر ناظر ہیں؟

  • صفحات: 56
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1960 (PKR)
(بدھ 27 فروری 2013ء) ناشر : نا معلوم

یہ کتاب شیخ عبدالرحمٰن امین کی تالیف ’الرد الباہر فی مسئلۃ الحاضر والناظر‘ کا اردو ترجمہ ہے، اس کتاب کا موضوع یہ ہے کہ ’نبی کریمﷺ ہر جگہ حاضر  ناظر نہیں ہیں۔‘ نہ آپ اپنی زندگی میں ہر جگہ حاضر و ناظر تھے اور نہ وفات کے بعد۔ یہ عقیدہ بعض بدعتی لوگوں کی ایجاد کردہ ہے جو سراسر ضلالت و گمراہی پر مبنی ہے۔اس کتابچہ میں بدعقیدہ اور بدعتی لوگوں کے دلائل کی حقیقت بے نقاب کی گئی ہے اور کتاب و سنت سے حق واضح کیا گیا ہے۔ ترجمہ میں حسب ضرورت کچھ اضافے کیے گئے ہیں اور بعض غیر اہم عبارات کا ترجمہ عمداً ترک کر دیا گیا ہے۔ نیز بعض عبارتوں میں مناسب تقدیم و تاخیر بھی کی گئی ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمہ مترجم

 

6

مقدمہ مولف

 

7

رسول کریم ﷺ کے ہر جگہ حاضر وناظر نہ ہونے کے دلائل

 

11

اہل بدعت کے دلائل اور ان کی حقیقت

 

17

رسول کریم ﷺ کی وفات حسرت آیات پر شرعی دلائل

 

31

اہل بدعت کے چند باطل عقائد اور ان کی تردید

 

41

خاتمہ

 

51

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21229
  • اس ہفتے کے قارئین 242031
  • اس ماہ کے قارئین 2392906
  • کل قارئین116284906
  • کل کتب8917

موضوعاتی فہرست