#1745

مصنف : شیخ عبد الرحمن امین

مشاہدات : 5436

کیا نبی کریم ﷺ حاضر ناظر ہیں؟( جدید ایڈیشن)

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1320 (PKR)
(جمعہ 04 جولائی 2014ء) ناشر : مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور

اللہ  کے رسول  ﷺ کے بارے میں  یہ عقیدہ رکھنا کہ وہ  ہر جگہ حاضر او رہر چیز کودیکھتے ہیں ،عقل ونقل ہر دو کےخلاف ہے ۔ نہ آپ اپنی زندگی میں ہرجگہ حاضرو ناظرتھےاور نہ وفات کے بعد۔ یہ عقیدہ بعض بدعتی لوگوں کا ایجاد کردہ ہے جو سراسر ضلالت و گمراہی پر مبنی ہے۔اہل بد عت  نے  یا تو انتہائی ضعیف اور موضوع روایات واحادیث کا سہارا لیا ہے ۔اور یا پھر صحیح احادیث کی غلط تاویلات کی ہیں ۔اوریہ سب کچھ وہ نبی کریم ﷺ کی  شان میں غلوکی بنا پر کرتے ہیں۔قرآنی آیات ،احادیثِ رسولﷺ اوراقوال ِ سلف ﷫ سے اس باطل عقیدہ کی تردید ہوتی ہے ۔زیر نظرکتابچہ ’’کیا نبی اکرم ﷺ حاضر وناضر ہیں؟‘‘شیخ عبد الرحمن امین ﷾کی کتاب ’’الرد الباهر في مسئلة الحاضر والناظر‘‘کا اردو ترجمہ ہے ۔جس میں  انہوں نے  نبی کریم  ﷺکے ہر جگہ او رہر وقت  حاضر وناضر کے  باطل عقیدہ کی قرآنی آیات ،احادیثِ رسولﷺ اوراقوال ِ سلف ﷫ سے تردید کرتے ہوئے ۔اہل بدعت  کے اس باطل عقیدہ کے دلائل کی حقیقت کو  بھی  خوب بے نقاب کیا ہے ۔تقریبا15 سال قبل  مجلس  التحقیق الاسلامی نے  اس کتابچہ  کو طباعت سے آراستہ کیا۔ اس  کتابچہ کی افادیت کے پیش نظر اسے کتاب وسنت ویب سائٹ پر  اپ لوڈ کیا گیا ہے ۔اللہ تعالی اس کتاب کو  لوگوں کے عقائدکی اصلاح کا ذریعہ بنائے (آمین) ( م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

6

کلمہ مترجم

 

12

مقدمہ مولف

 

13

رسول اللہ ﷺ کے ہر جگہ حاضر وناظر نہ ہونے کے دلائل

 

17

اہل بدعت کے دلائل اور ان کی حقیقت

 

23

رسول کریم ﷺ کی وفات حسرت آیات پر شرعی دلائل

 

37

اہل بدعت کے چند باطل عقائد اور ان کی تردید

 

47

خاتمہ

 

57

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32994
  • اس ہفتے کے قارئین 458484
  • اس ماہ کے قارئین 1658969
  • کل قارئین113266297
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست