#6695.01

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 4939

منہاج السنۃ النبویۃ جلد سوم و چہارم

  • صفحات: 655
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26200 (PKR)
(جمعرات 28 اپریل 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ﷫ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ نے اپنے قلم سے باطل کی سرکوبی کی۔ اسی طرح اپنی تلوار کو بھی ان کے خلاف خو ب استعمال کیا ۔ اورباطل افکار وخیالات کے خلاف ہردم سرگرم عمل او رمستعدر رہے جن کے علمی کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کی نشرواشاعت ،کتاب وسنت کی ترویج وترقی اور شرک وبدعت اور مذاہب باطلہ کی تردید وتوضیح میں بسر کردی ۔امام صاحب علوم اسلامیہ کا بحر ذخار تھے اور تمام علوم وفنون پر مکمل دسترس اور مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر علم کا مطالعہ کیا اور اسے قرآن وحدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر وقیمت کا صحیح تعین کیا۔آپ نے مختلف موضوعات پر 500 سے زائد کتابیں لکھیں۔ آپ کا فتاوی ٰ 37 ضخیم جلد وں میں مشتمل ہے زیرنظر کتاب ’’ منہاج السنۃ النبویہ‘‘  شیخ الاسلام   امام ابن تیمیہ  ﷫ کی شہرۂ آفاق کتاب’’ منہاج الاعتدال فی نقض کلام اہل  الرفض والاعتدال ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔  امام ابن تیمیہ  نے یہ کتاب ایک  مشہور رافضی شیعہ عالم حسن  بن یوسف کی کتاب  ’’المنہاج الکرامۃ فی معرفۃ الامامۃ‘‘کے جواب میں لکھی  ۔یہ کتاب  اہل سنت وشیعہ کےمابین متنازع مسائل ومباحث سےلبریز اور من گھڑت و موضوع روایات کا پلندہ تھی ۔ اور اس میں سابقین  اولین صحابہ کوجی بھر کرگالیاں دی گئی تھیں ۔امام ابن تیمیہ ﷫ نے رافضی مؤلف کے اٹھائے ہوئے تمام اعتراضات واشکالات اورمطاعن ومصائب کامدلل ومسکت جوابات دیے ۔شیخ الاسلام کی ہر بات عقل ونقل کی دلیل سے مزین اور محکم استدلال پرمبنی ہے آپ نے روافض کے تمام افکارونظریات کےتاروبود بکھیر کر رکھ دیئے ہیں۔امام موصوف شیعہ مصنف ابن المطہر کی کتاب سےعبارت نقل کر کے  اس کا رد کرتے ہیں۔   چار جلدوں میں یہ  کتاب ’’منہاج االسنہ‘‘ ردّ رافضیت پر یہ ایک مستند کتاب ہے۔ منہاج السنہ کےترجمہ اور احادیث کی  مکمل  تخریج کا اہم کام محترم جناب   پیر زادہ  شفیق الرحمن  شاہ الدراوی ﷾ (فاضل مدینہ  یونیورسٹی )نےکیا ہے۔اور اس میں العواصم من القواصم  اور المنتقیٰ سے  استفادہ کر  کے اہم ترین  حواشی بھی شامل کردیے  ہیں ۔ للہ تعالیٰ عقیدہ اور صحابہ کے دفاع میں مترجم کی یہ محنت قبول فرمائے  ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

   اللہ تعالیٰ کی قدرت کے متعلق رافضی الزام پر ردّ

11

فصل:… قضاء و قدر پر رافضی کا کلام

12

   بندوں کے افعال کا فاعل کون ہے؟

14

   افعال باری تعالیٰ میں حکمت 

14

   ارادہ کی دو قسمیں

15

فصل:… مسئلہ قدراور رافضی الزام کا رد

19

   ظلم سے اﷲ تعالیٰ کی تنزیہ

20

   مسئلہ تقدیر میں احتجاج آدم علیہ السلام  و موسیٰ علیہ السلام

21

   مسئلہ تحسین و تقبیح

24

   بارگاہ ایزدی میں تقدیر کا عذر مسموع نہیں

26

   افعال اﷲ و افعال العباد کے مابین فرق و امتیاز

28

   حکمت کلی پر کلام

29

   کافر میں ایمان کی قدرت کا مسئلہ اور اس کا جواب

29

   استطاعت کی تعریف

34

   حدوث عالم اور فلاسفہ پر رد 

36

فصل:… تقدیر کے بارے میں اہل سنت کے عقیدہ پر رافضی کا کلام اور اس پر ردّ

37

   حضرت موسیٰ علیہ السلام  و حضرت آدم علیہ السلام  کے درمیان بحث والی حدیث

49

   اہل سنت پر تقدیر کے متعلق ایک اور الزام اور اس پر ردّ

53

فصل:… تقدیر اور انبیاء کرام کی تصدیق کا مسئلہ اور رافضی شبہ پر رد ّ

57

    باری تعالیٰ اور افعال قبیحہ کا صدور؟

59

   رب سبحانہ و تعالیٰ اور امتناع کذب

60

   بعض صفات باری تعالیٰ اور رافضی اعتراض پر رد

61

   بندہ معصیت کا فاعل ہے یا کاسب؟

62

فصل:… تکلیف ما لایطاق پر اہل سنت کا عقیدہ اورشبہ کا ردّ

62

فصل:… اہل سنت کے نزدیک افعالِ اختیاریہ پر رافضی کا کلام اور اس پر ردّ

65

   عقیدہ اہل سنت اور مسئلہ متنازعہ پر قرآنی آیات سے استشہاد

68

فصل:… صالح و طالح کی عدم مساوات

77

روافض کی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ پر دروغ گوئی

82

   فصل:… کافر کا کفر اور اہل سنت پر الزام کا ردّ

92

   فصل:…اہل سنت پر اللہ کی طرف سفاہت کے انتساب کا الزام اوراس پر ردّ

103

   فصل:…امور اختیاریہ پر بحث

109

   فصل:…راضی بہ رضا رہنے پر رافضی کا اعتراض اور اس کا جواب

114

   اہل سنت کا تقدیر پراور شیطان سے پناہ جوئی

117

   اہل سنت پر شیعہ مصنف کا افتراء

120

فصل:… وعد و وعید پرعدم اعتماد؟

121

    اللہ تعالیٰ کی صفات کا اثبات

123

   شبہ :جھوٹے انبیاء کی بعثت اور اس پر رد

125

فصل:… مسئلہ تقدیر اور تعطیل حدود

127

   ارادہ اور امرمیں فرق و امتیاز

127

   شبہ :… نقیضین کا ارادہ ربانیہ ؛ اور اس پر ردّ

129

فصل:…افعال اختیاریہ پر دلالت عقلی اور اس کا ردّ

130

   انسانی ارادہ اور مشیت ایزدی

132

   انسانی افعال اور مشیت ایزدیٍ

133

فصل:… افعالِ اختیاریہ پر دلالت ِنقل کی بابت رافضی کا کلام اور اس کا ردّ

144

   قرآن کریم اور انسانی افعال کا انتساب 

144

فصل:…قادر کے مقدور کو راجح کرنے کی بحث

152

   اللہ تعالیٰ کے ساتھ معارضہ کی بحث

154

   کیا اﷲتعالیٰ موجب بذاتہٖ ہے…؟

155

فصل … رافضی کا قول کہ ’’بھلا یہاں کون سی شرکت ہے؟‘‘ اور اس کا ردّ

157

   فلاسفہ اور معطلہ کا شرک

160

   فاعل کی تعریف

160

   فلاسفہ کی جہالت و ضلالت

161

   فلاسفہ اور دلائل توحید

167

   برہان تمانع

169

   {وَاللّٰہُ خَلَقَکُمْ وَمَا تَعْمَلُوْنَ}آیت پررافضی کے کلام پر تبصرہ

184

   کیا رؤیت باری تعالیٰ ممکن ہے؟

186

فصل:… کلام اللہ کے متعلق اشاعرہ کا عقیدہ اوررافضی اعتراض پر ردّ

192

   کیا اصوات قدیم ہیں؟

194

   مسئلہ عصمت انبیاء علیہم السلام

203

   عصمت ائمہ کے بے دلیل دعویٰ

208

فصل:… ائمہ کی تعداد کاعدم تعین

209

فصل:… قریش کی امامت وخلافت

211

   نائب امام کی عصمت کا مسئلہ

219

فصل: …اہل سنت پر قیاس کا طعنہ اور ا س کا رد

220

   مذاہب اربعہ اور شیعہ اعتراض کا جواب

222

   اقوال صحابہ ترک کرنے کاالزام اور اس کا رد

224

فصل: …بعض فقہی مسائل پر شیعہ کی تشنیع

227

   شیعی اعتراضات کے جوابات

230

   نبیذ کا مسئلہ اوراہل سنت پر الزام کا جواب

233

   کتے کا چمڑا اوردباغت کا مسئلہ

234

    خشک گندگی پر بغیر کسی حائل کے نماز پڑھنے کا مسئلہ

235

   غصب کی اباحت

236

   زانی کی گواہی اور دیگرمسائل

238

   اہل سنت پر کتے اور لونڈے بازی کی حلت کا الزام اور اس پررد 

238

   شطرنج ‘گانے اور ساز کی اباحت کا الزام

240

   گانے بجانے کی اباحت کی الزام اور اس پر ردّ

240

فصل:…رافضی مذہب کے راجح ہونے کا دعوی اور اس پر رد ّ

243

    طوسی کے متعلق ابن المطہر کی رائے

246

    حدیث تفرقہ کی تشریح

248

   تہتر فرقے؟

253

   رافضیت کی ابتداء

255

   رافضی فرقے اور ان کے عقائد

256

فصل:…شیعہ اور یقین نجات

261

   کامیابی و نجات پر یقین

270

   کامیابی کا دارو مدار

272

فصل:…بارہ ائمہ کے خصائص پر رافضی کاکلام

274

   جھوٹا رافضی دعوی اور مذہب کی ظاہری چمک

274

   حضرت علی رضی اللہ عنہ  اور ایک ہزار رکعات؟

285

   انفس سے کیا مراد ہے؟

287

   حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حضرت علی  رضی اللہ عنہ سے نکاح

289

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ کے متعلق دعویء ربوبیت

289

   حضرت حسن وحسین رضی اللہ عنہما اور جہاد فی سبیل اللہ

290

   رافضی کا دعوی جہاد

292

   حضرت ابراہیم اور حضرت حسین  رضی اللہ عنہما

293

فصل: …حضرت علی بن حسین  رضی اللہ عنہ

295

   جعفر بن محمد  رحمہ اللہ کی مدح و ستائش

297

فصل:…موسیٰ بن جعفر

298

فصل: …علی بن موسی الرضا

300

   شان ِسیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا میں مبالغہ آمیزی

301

فصل:…مناقب محمد بن علی الجواد

304

   حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا  کا مہر

308

فصل:…فضائل علی ھادی العسکری

309

   حسن عسکری

314

فصل:…محمد بن حسن مہدی

315

   حضرت خضرکی زندگی سے استدلال

318

فصل:… حدیث مہدی اور رافضی شبہ پر رد ّ

319

فصل:… عصمت ائمہ اور رافضی کا غرور

323

   اہل سنت کے جوابات

323

   ہاشمی علماء اور ایک شبہ پر رد

337

فصل: …شیعہ کا الزام : اہل سنت اوردنیا پرستی

341

فصل:…اہل سنت والجماعت باطن میں شیعہ ؛اور اس پر ردّ

342

فصل: …امامیہ کی اتباع کے متعلق خوش فہمی

344

فصل: …خطبہ جمعہ اور خلفائے راشدین کا ذکر

353

فصل:… وضوء میں پاؤں کے مسح کا مسئلہ

362

فصل: … حج تمتع اورمتعہ کا مسئلہ

367

   متعہ کا مسئلہ 

371

فصل: …میراث حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مسئلہ

377

   آیات میراث پر بحث

380

   انبیاء کی میراث

396

فصل: …جاگیر فدک کا اعتراض اور اس کا جواب

399

   شیعہ کی پیش کردہ حدیث پر نقد و جرح

416

   اہل بیت کاتزکیہ اور اس کی حقیقت

422

   صدقات اوربنی ہاشم

423

فصل: …حضرت ابو ذر غفاری  رضی اللہ عنہ اور لقب صدیق ؟

425

فصل:… خلیفہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم خطاب کا مستحق کون ؟

427

   خلیفہ کی تعریف

427

   امارت مدینہ اور من گھڑت روایت پر رد

431

   حضرت اسامہ بن جیش کی امارت

432

   شیعہ کا ایک اور جھوٹ

436

فصل:… فاروق ابن خطاب رضی اللہ عنہ  پر رافضی غصہ

438

   علامات نفاق

445

فصل:…تعظیم ام المؤمنین رضی اللہ عنہا  پر رافضی غیض و غضب

447

فصل : …ام المؤمنین حضرت عائشہ  رضی اللہ عنہا پر رافضی اعتراضات

451

   جنتی ہونے کے لیے معصومیت شرط نہیں

451

   قتل حضرت عثمان  رضی اللہ عنہ پر اجماع کا دعوی اور اس پر رد

460

   گناہ کی سزا سے بچنے کے اسباب

463

   قتل عثمان میں حضرت عائشہ  رضی اللہ عنہا کی شراکت کا الزام اور اس پر رد

469

   غلط فہمی کی بناپر اہل حق کا باہم کفر و نفاق کا فتوی

470

   واقعہ افک سے استدلال

472

   بڑے آدمی کے لیے معصوم ہونا شرط نہیں

473

   خلافت علی رضی اللہ عنہ اور اختلاف

477

   انبیاء کرام  علیہم السلام کی ازواج پر رافضی الزام

479

    حضرت عائشہ  رضی اللہ عنہا کی نصرت پر رافضی کا تعجب

487

   سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا  مظلوم نہ تھیں

487

   شیعہ مذہب کی بنیاد

490

فصل:…حضرت عائشہ اور حضرت امیر معاویہ  رضی اللہ عنہما  کے متعلق رافضی پر رد

492

   محمد بن ابی بکر رحمہ اللہ  کا مقام و مرتبہ

498

فصل:… کاتب وحی حضرت امیر معاویہ  رضی اللہ عنہ پر اعتراضات اوران کے جوابات

500

   کیا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  باغی تھے؟

503

   حدیث عمار  رضی اللہ عنہ کا جواب

508

   شانِ حضرت علی رضی اللہ عنہ میں کوتاہی

515

   اہل شام کا عذر

518

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ کے متعلق شبہ او راس کا جواب 

520

فصل:…حضرت امیر معاویہ کے کاتب وحی ہونے پر اعتراض

531

   حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ  کاقبولِ اسلام

538

   تأویل کی بنا پر امت کے خون ؛ أموال اور اعراض میں بعض امور کا وقوع 

549

 فصل:… رافضی دعوی کا فساد

552

   مدت خلافت

556

   حضرت حسن رضی اللہ عنہ  کاقاتل کون؟

561

   حضرت حسین  رضی اللہ عنہ کو کس نے قتل کیا

562

 فصل:…سیف اﷲ کون تھا؟

566

   حضرت خالد رضی اللہ عنہ  کی اجتہادی غلطی پر اعتراض

571

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کی بنو جذیمہ روانگی

572

فصل:… حضرت خالد بن ولید اور مالک بن نویرہ کا واقعہ

574

فصل:…بقول روافض اہل یمامہ مرتد نہ تھے

577

   دوبارہ حضرت امیرمعاویہ  رضی اللہ عنہ پر اعتراض کا جواب

578

   لڑنے والے دونوں فریق مومن ہیں

580

   مانعین زکواۃ اور فقہاء کا مؤقف 

583

   جنگ جمل و صفین کی شرعی حیثیت

585

فصل:… بقول شیعہ حضرت معاویہ  رضی اللہ عنہ شیطان سے بدتر ؟

587

فصل:…اہل سنت پر تعصب کا الزام

594

   حضرت حسین  رضی اللہ عنہ کی شہادت

598

   اس مسئلہ میں لوگوں کا اختلاف

602

   شہادت حسین  رضی اللہ عنہ  اور اہل سنت کا مؤقف

608

   اقتدار کا فتنہ اور اسلامی تعلیمات

610

    اطاعت اور ولاء و براء کا معیار

614

فصل:…یزید کے بارے میں لوگوں کی آراء

617

فصل:…قتل حسین  رضی اللہ عنہ میں لوگوںکی آراء

619

فصل:…شہادت ِحسین  رضی اللہ عنہ اور بدعات کی شروعات

620

   آیت {اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰی} کا شان نزول

625

فصل:…یزید پر لعنت کا مسئلہ

627

   متعین فاسق پر لعنت کا مسئلہ

629

    یزید اور اہل حرہ کا واقعہ 

633

   قاتلین حسین  رضی اللہ عنہ اور اہل سنت کا موقف

641

   اہل بیت کے خون سے متعلق روایت کی حقیقت

642

   رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے اہل بیت میں تکلیف دینا

643

فصل:…رافضی کا اہل سنت پر الزام

643

   انبیاء علیہم السلام  کے متعلق شیعہ کا زاویہ نگاہ

644

   ائمہ پر صلاۃ و سلام کا مسئلہ

645

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38563
  • اس ہفتے کے قارئین 464053
  • اس ماہ کے قارئین 1664538
  • کل قارئین113271866
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست