#6695

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 4961

منہاج السنۃ النبویۃ جلد اول و دوم

  • صفحات: 793
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 31720 (PKR)
(بدھ 27 اپریل 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ﷫ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ نے اپنے قلم سے باطل کی سرکوبی کی۔ اسی طرح اپنی تلوار کو بھی ان کے خلاف خو ب استعمال کیا ۔ اورباطل افکار وخیالات کے خلاف ہردم سرگرم عمل او رمستعدر رہے جن کے علمی کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کی نشرواشاعت ،کتاب وسنت کی ترویج وترقی اور شرک وبدعت اور مذاہب باطلہ کی تردید وتوضیح میں بسر کردی ۔امام صاحب علوم اسلامیہ کا بحر ذخار تھے اور تمام علوم وفنون پر مکمل دسترس اور مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر علم کا مطالعہ کیا اور اسے قرآن وحدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر وقیمت کا صحیح تعین کیا۔آپ نے مختلف موضوعات پر 500 سے زائد کتابیں لکھیں۔ آپ کا فتاوی ٰ 37 ضخیم جلد وں میں مشتمل ہے زیرنظر کتاب ’’ منہاج السنۃ النبویہ‘‘  شیخ الاسلام   امام ابن تیمیہ  ﷫ کی شہرۂ آفاق کتاب’’ منہاج الاعتدال فی نقض کلام اہل  الرفض والاعتدال ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔  امام ابن تیمیہ  نے یہ کتاب ایک  مشہور رافضی شیعہ عالم حسن  بن یوسف کی کتاب  ’’المنہاج الکرامۃ فی معرفۃ الامامۃ‘‘کے جواب میں لکھی  ۔یہ کتاب  اہل سنت وشیعہ کےمابین متنازع مسائل ومباحث سےلبریز اور من گھڑت و موضوع روایات کا پلندہ تھی ۔ اور اس میں سابقین  اولین صحابہ کوجی بھر کرگالیاں دی گئی تھیں ۔امام ابن تیمیہ ﷫ نے رافضی مؤلف کے اٹھائے ہوئے تمام اعتراضات واشکالات اورمطاعن ومصائب کامدلل ومسکت جوابات دیے ۔شیخ الاسلام کی ہر بات عقل ونقل کی دلیل سے مزین اور محکم استدلال پرمبنی ہے آپ نے روافض کے تمام افکارونظریات کےتاروبود بکھیر کر رکھ دیئے ہیں۔امام موصوف شیعہ مصنف ابن المطہر کی کتاب سےعبارت نقل کر کے  اس کا رد کرتے ہیں۔   چار جلدوں میں یہ  کتاب ’’منہاج االسنہ‘‘ ردّ رافضیت پر یہ ایک مستند کتاب ہے۔ منہاج السنہ کےترجمہ اور احادیث کی  مکمل  تخریج کا اہم کام محترم جناب   پیر زادہ  شفیق الرحمن  شاہ الدراوی ﷾ (فاضل مدینہ  یونیورسٹی )نےکیا ہے۔اور اس میں العواصم من القواصم  اور المنتقیٰ سے  استفادہ کر  کے اہم ترین  حواشی بھی شامل کردیے  ہیں ۔ للہ تعالیٰ عقیدہ اور صحابہ کے دفاع میں مترجم کی یہ محنت قبول فرمائے  ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

13

ہدیہ تشکر

14

   تقدیم

15

   عرض مترجم

27

    مقدمہ

33

   وَبِہٖ نَسْتَعِیْنُ

48

   کتاب ’’منہاج السنہ ‘‘ کی تالیف کا سبب

49

   یہودو روافض میں مشابہت 

61

   رافضیوں پر اس اسم کا اطلاق کب ہوا؟

68

فصل…رافضیوں کا جھوٹ اور علم سے تہی دامنی

82

   شیعہ سے متعلق ائمہ دین کی رائے

83

   شیعہ کی نگاہ میں مسئلہ امامت کی اہمیت اور اس کی تردید

92

    جوابات 

92

   امامت کی اہمیت کا وہم اور اس پر رد

94

   [صاحب زمان کی حقیقت]

101

   روافض کا منتظر پر ایمان صوفیاء کے غیبی افراد پر ایمان جیسا نہیں

104

   بعض صوفیاء کا شرک فی ربوبیت 

106

    الیاس اور خضر کی وفات

106

   امامت اور رسالت برابر نہیں ہے

108

   امامیہ کے ہاں اصول دین

108

   مسئلہ امامت میں رافضی تناقض 

109

   [شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ  اور ایک شیعہ کا مناظرہ]

110

   عمل صالح اور معرفت امام …؟

112

   امامت ارکان ایمان میں شامل نہیں

113

   ترک بیعت

117

   اس حدیث میں امامت پر دلیل نہیں 

118

   حدیث ان کے خلاف حجت 

119

   حکمران کی اطاعت نیکی کے امور میں

120

   امام غائب کے عقیدہ کا ابطال

125

فصل اوّل…مسئلہ امامت میں مختلف مذاہب

126

   شیعہ مصنف کے اشکالات کا جواب

128

   شیعہ کے عقائد

128

   [امامت اور لطف ربانی ؟]

130

   اللہ تعالی کے عدل اور حکمت کے بارے میں اہل سنت کا عقیدہ

132

   مسئلہ تقدیراور شیعہ امامیہ

132

    کیا افعال الٰہی معلل ہیں؟

138

   [تسلسل کا جواب ]

140

   فلاسفہ کے عقیدہ کہ ’’عالَم قدیم ہے‘‘ پر ردّ کی مزید تفصیل

141

   رب تعالیٰ فلک کے لیے موجب بالذات ہے … اس عقیدہ کا ردّ و بطلان

143

   [… حوادث کے وجود سے انکار کرنا]

146

   فلاسفہ اور دیگر ملتوں کے آئمہ کا متکلمین پر رد

148

    کامل قدرت اور یقینی ارادہ فعل کے وجود کا تقاضا کرتی ہے

151

   [موجب بالذات ؟]

152

   تقدم اور تأخر کا صحیح معنی

156

    مطلق زمان حرکت ِ مطلقہ کی مقدار سے عبارت ہے

157

   تما م ازمنہ میں انواع حوادث کے بارے میں اقوالِ ثلاثہ

160

    ابن ملکا کے قول کے مشابہ اعتراض اور اس پر رد

161

   کلابیہ کا عقیدہ

162

    اشعریہ ،کرامیہ اور ان کے موافقین کاعقیدہ

163

   ابن سینا کاعقیدہ

164

فصل اس دلیل کے صحت پرکئی طریقے سے برہا ن کا بیان

167

   عالم کے قدم اورمسئلہ تقدیر کے درمیان ارتباط

173

   قدمِ عالم کے قول کے بطلان پر ایک دوسری دلیل

174

    دیموقراطیس اور ابو بکر رازی پر رد

182

   جوہرِ فرداور معتزلہ اور اشاعرہ کے عقیدہ کا بطلان

183

    ابن ملکا کا عقیدہ اور اس پر رد

188

    تقدم اور تاخر کی طرف رجوع 

190

    بلا ابتداء حوادث کے امکان کا عقیدہ 

197

    ابن سینا اورجمہورِ فلاسفہ اور ارسطو کا اختلاف

199

    فلاسفہ کاعقیدہ  فعل کا عدم کے بعد وجود میں آنا

201

    اس بات پر ابن سینا اور دیگر فلاسفہ کے دلائل کہ فعل میں عدم کا تقدم ضروری نہیں

202

   مسلمانوں میں بدعات اور اہل کلام کے مذاہب کی تاریخ 

243

    فلاسفہ کا ظہور

250

   دوبارہ مسئلہ قدم عالم کی طرف

255

    عالم کا فاعل اصولِ عالم کے لیے علتِ تامہ ہے نہ کہ حوادث کے لیے؛پر رد

256

    ابن ملکا اور اس کے متبعین کا فلاسفہ کے اسلاف پر رد

272

    اکثر فلاسفہ کا قولعالم کا مادہ اس کی صورت پر متقدم ہے

279

   ارسطواور اس کے پیروکاروں کی گمراہی اور شرک

283

   حدوثِ عالم پر ایسے نقلی دلائل جن میں کوئی تاویل ممکن نہیں

285

   اللہ تعالیٰ کے ارادے کے بارے میں مختلف اقوال

294

    ارادے کے ساتھ مراد کی مقارنت کے بارے میں تین تقدیرات

299

   فلاسفہ کاعقیدہ ذاتِ واحدہ سے صرف ایک ہی چیز صادر ہوسکتی ہے؛پرردّ

308

   یونان کے مشرک فلاسفہ پر نقد

312

    حرکتِ شوقیہ کا عقیدہ اور ابن سینا اورفارابی کی ارسطو کے ساتھ موافقت

313

    مفعول کی واجب سے مقارنت کا امتناع

317

   قدوم عالم اور حکمت و تعلیل کے مسئلہ میں کلام کے درمیان ارتباط کی وجہ

318

   حجت ِ استکمال

318

   غیر متناہی حوادث کے امتناع کے قائلین کے دلائل اور ان پر رد

324

    تسلسل کی اقسام

326

   دورکی اقسام

327

   دو خداؤں کے وجود کا امتناع

327

   [شیعہ اورمعتزلہ کی خطاؤوں کا بیان]

329

   ترجیح بلا مرجح کا شیعہ اور معتزلہ کا عقیدہ

330

   اشاعرہ اور ان کے موافقین کا معتزلہ اور روافض پر رد

331

فصل …ابن مطہر کے خیالات اور ان پر رد کا تسلسل

333

   روافض کا عقیدہ کہ اہل سنت نے اللہ تعالیٰ کی ذات پرفعلِ قبیح اور اخلال بالواجب کو جائز قرار دیتے ہیں ؛اوراس پر ردّ

333

   عقلی حسن و قبیح کے بارے میں اہل سنت و الجماعت کا عقیدہ 

334

   کیا اللہ تعالیٰ کے افعال معلَّل بالحِکَم ہیں؟

337

فصل …الزام  اﷲ تعالیٰ وہ کام نہیں کرتے جو زیادہ مناسب ہو

340

فصل … اہل سنت پر بہتان عظیم…

343

   بندے کا حق اللہ پر واجب ہونے کے متعلق اہل سنت کا عقیدہ

344

   اہل سنت والجماعت اور عصمت انبیائے کرام hکا عقیدہ

346

   انبیائے کرام سے وقوع خطا کے عقیدہ کا الزام 

346

   روافض کا غلو

348

   کیا اہل سنت میں بھی غلو پایا جاتا ہے؟ … ایک اعتراض اور اس کا جواب

353

فصل…[مسئلہ خلافت اور رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت]

357

   احادیث نبویہ سے خلافت ابی بکر  رضی اللہ عنہ کا اثبات

358

   خلافت صدیقی سے متعلق ابن حزم  رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ

360

   قائلین عدم استخلاف کے دلائل

362

   راوندیہ کا عقیدہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ  کی خلافت پر نص

364

   [احادیث مبارکہ سے خلافت ابو بکر رضی اللہ عنہ  کے دلائل ]

368

فصل …حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیعت اور ابن مطہر کے خیالات پررد

377

   خلافت عثمان  رضی اللہ عنہ پر شیعہ اعتراض

381

   خلافت علی  رضی اللہ عنہ اور شیعیت 

382

   حضرت علی رضی اللہ عنہ  سے متعلق علماء کے مختلف افکار و آراء

383

   متحارب فریقین میں صلح کی ضرورت و اہمیت

386

   [حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بعد خلافت ]

388

   ائمہ اثنا عشرہ مقاصد امامت کی تکمیل سے قاصر تھے

389

   مسئلہ امامت میں اہل سنت و الجماعت کے عقیدہ کی تفصیل

391

دوسراباب …واجب الاتباع مذہب کے بیان میں

 

دوسری فصل …کون سا مذہب واجب الاتباع ہے؟

403

   [شیعہ مصنف کے نظریات پر رد]

404

   [صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم میں گروہ بندی کا شیعی افسانہ اور اس پر رد]

409

   [صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین کے فضائل و مناقب]

413

   قرآنی آیات سے مدح صحابہ

420

    منافق کون ہے؟

432

   اہل بیت مقہور و مجبور نہ تھے

434

   [وفات پیغمبر  صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کے احوال اور رافضی کا جھوٹ]

436

   [حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ اور آپ کی بیعت کرنے والوں کا زہد]

437

   اہل سنت و شیعہ کا باہمی رابطہ

438

   شیخین کے اوصاف خصوصی

441

   حضرت علی رضی اللہ عنہ  اور حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  کے ایمان کا اثبات

443

   [رافضی کا بیان کردہ عمر بن سعد کا قصہ ایک بد ترین قیاس ]

446

   ملحدین کی ریشہ دوانیوں کا سبب رافضی حماقتیں

448

   روافض نواصب کی نسبت بدتر ہیں

449

   صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین کے متعلق اہل سنت کے عقائد کا خلاصہ

449

   صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  میں جاہل اور ظالم کی رافضی تقسیم

451

   خلافت علی  رضی اللہ عنہ اور بیعت

457

   [شیعہ کے بیان کردہ جھوٹے اوصاف]

459

   صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین اور جہادفی سبیل اللہ

461

   [شیعہ کی تقسیم ]

463

فصل… شیعہ کے افکار و معتقدات

465

    ابن مطہر کے کلام کی پہلی قسم پر تفصیل رد

467

   صفات خالق و مخلوق میں فرق و امتیاز

472

   [صفات باری تعالیٰ میں تشبیہ کا وہم اور اس پررد ]

477

   اللہ تعالیٰ کے مخصوص بالقدم اوربالازل ہونے کے عقیدہ پرتبصرہ

481

   رافضی کے اس قول پرتبصرہ کہ اللہ کے ماسوا سب حادث ہیں

488

   رافضی کے اس قول پرتبصرہ کہ وہ واحد ہے نہ وہ جسم ہے نہ جوہر

489

   اللہ تعالیٰ کے لیے لفظ ’’جسم ‘‘ کا استعمال 

489

   رافضی کے اس قول پر تعلیق کہ’’ ولا فی مکان ‘‘

495

   رافضی کے اس قول پر کلام کہ ’’وإلاَّ لَکَانَ مُحْدَثاً‘‘

496

    صفاتِ کمال کا مفصل اثبات اور صفاتِ نقص کی مجمل اور مختصر نفی

504

   صفات الٰہی کی نفی پر فلاسفہ کی بڑی دلیل ترکیب کا عقیدہ

509

   منکرین صفات فلاسفہ اور ان کے موافقین کے دلائل پر بحث

510

   عالم میںایک سے زیادہ خداؤوں کے وجود کا امتناع

518

   دوبارہ اللہ تعالیٰ کا صفت ِ کلام پربحث

520

   سورۃ انعام کی آیات سے فلاسفہ کے اس استدلال کا فساد

528

   دوبارہ لفظ ’’جسم ‘‘کے معانی پر کلام

529

   منکرین صفات کے ساتھ ایک اجمالی مناقشہ

537

   مسئلہ تجسیم میں شیعہ کے چھ فرقے

540

    لفظ اہل سنت کا معنی؛ اور لفظ جسم کے اطلاق کے متعلق ان کا موقف

541

   منکرین صفات معتزلہ اور ان کے موافقین کا مؤقف 

543

    اثبات صفات کے متعلق ابو الحسن اشعری رحمہ اللہ کا موقف

544

    امامیہ کے اکثر متقدمین مجسمہ تھے 

547

    روافض کے عقائد پر سرسری نظر

547

    اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ارادے میں رافضی اختلاف

550

فصل … قرآن کے مسئلہ میں امام جعفر صادق کی باقی اسلاف کے ساتھ موافقت

553

   قرآن کے بارے میں روافض کا عقیدہ

554

   قرآن کے بارے میں آئمہ اسلام کے عقائد

557

    مبتدعین کے دلائل سے امامی شیعہ کے دلائل کا ٹکراؤ

560

   اہل سنت والجماعت کے نزدیک اثبات ِوجود ِاللہ تعالیٰ کے طرق

567

   طرق اثبات حدوث عالم

569

   [مسئلہ قدرت الٰہی ؛ اور رافضی عقیدہ پر رد]

577

   [اللہ تعالیٰ عادل اورحکیم ہیں؛پر تبصرہ

580

   خلق افعال عباد اور رافضی عقائد

582

   [گنہگار کو ثواب اوراطاعت کار کو سزا]

583

    وعید میں رافضہ کے عقائدو افکار

584

   [پہلا قولقائلین تقدیرکے ہاں ظلم کا مفہوم]

584

   [گناہ کی سزابغیر ظلم کے؛پر تبصرہ]

587

   [اللہ تعالیٰ کے افعال میں حکمت و مصلحت ]

588

   [ہدایت عالم کے لیے مرسلین  علیہم السلام کی بعثت پر تبصرہ ]

588

   [حواس سے اللہ تعالیٰ کے ادراک کا عقیدہ؛ اور اس پر تبصرہ ]

589

   [اللہ تعالیٰ سے جہت کی نفی]

592

   استواء و علو میں قائلین رئویت کا اختلاف

594

   [ابن تیمیہ  رحمہ اللہ  اور مسئلہ رؤیت کا بیان ]

595

   [عقل اور وہم سے متعلق گفتگو]

599

   [اہل سنت کے ہاں مناظرہ کا اصول ]

603

فصل …امر و نہی کا حادث ہونا…

612

   [عقیدۂ اھل سنت کی تفصیل]

614

   [کیا فعل اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ قائم ہوتاہے؟]

621

   فصل …خطأ، سہو، نسیان اور عصمت انبیاء علیہم السلام

630

   پہلی وجہ … عصمت انبیاء  علیہم السلام میں شیعہ کا اختلاف

630

   [نبوت سے پہلے عصمت واجب نہیں] 

635

    گناہ سے توبہ اور درجات کی بلندی

635

   { لِیَغْفِرَلَکَ اللّٰہُ مَا تَقَدَّمَ}کی صحیح تفسیر

637

    نفرت کے وجوب اور اعتماد کے خاتمہ کے قول پر تبصرہ 

639

   [عدم ثقاہت اورنفور کے اعتراض کا جواب]

642

   لوازم نبوت اور اس کی شروط 

647

   انبیائے کرام  علیہم السلام افضل ترین مخلوق ہیں

649

   [رافضیوں کا غلو اور عبادات میں شرک ]

667

   انبیاء اور ائمہ کی عصمت پر تبصرہ

683

   ائمہ شیعہ معصومین اور حصول علم دین

685

   [ائمہ معصومین سے روایت کا دعوی اور اس پر رد]

689

    شیعہ کی دروغ گوئی

689

   [شیعہ مذہب میں رائے؛ اجتہاد کی طرف عدم التفات کا دعوی]

691

   ابن مطہر کی ذکر کردہ پہلی وجہ پر جامع رد

699

   صفات باری اور اہل سنت پر شیعہ کا بہتان

699

   قائلین صفات کے دلائل

701

   شیعہ مصنف کی غلط بیانی

704

   اشاعرہ پر اعتراض اور اس کا جواب

707

    اہل سنت پر مجسمہ ہونے کا الزام اور ابن تیمیہ  رحمہ اللہ  کا رد

710

   شیعہ فرقے اور ان کے عقائد و افکار

711

   شیعہ کے عجیب و غریب عقائد

718

   لفظ حشویہ کی وضاحت

721

   [لفظ مشبہہ سے متعلق گفتگو]

722

   صفات باری تعالیٰ اور سلف کا طریقہء کار

722

   [فلاسفہ کی دھوکہ بازی کی اقسام ]

723

   مثبتین صفات کے افکار و آراء

726

   لفظ جسم سے متعلق دوبارہ گفتگو

727

   جسم کے متعلق عقلاء کے تین اقوال

728

   [ملائکہ کی حقیقت]

729

   ذات باری تعالیٰ کے مرکب ہونے میں اختلافِ آراء

732

   [منکرین صفات کی اہم دلیلترکیب]

733

   فلاسفہ کی تردید

735

   صفات قائمہ بالموصوف اس کا جزء نہیں

736

   [اہل عرب کا اجزاء سے مرکب پر اسم جنس کے اطلاق کے دعوے پررد]

739

   [صفات الٰہی اور واجب الاتباع قاعدہ]

743

   لفظ ’’حیز‘‘پر گفتگو 

743

   لفظ جہت پر بحث

745

فصل… منکرین صفات سے مناظرہ کرنے کے لیے تجاویز

748

فصل…اللہ تعالیٰ کے بعض اسمائے مبارکہ کے متعلق اختلاف

758

    دوبارہ لفظ مشبہ اورحشویہ پر رد؟

767

    مشبہ ہونے کا الزام اوراس پر رد؟

767

   فتنہ خلق قرآن اور حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ  کا دور ابتلاء

769

   روافض کاعقیدہ  ’’رب تعالیٰ کی آنکھ دکھی اوروہ رویا بھی‘‘ پر تبصرہ

780

   روافض کے عقیدہ ’’عرش چہار جانب سے رب تعالیٰ سے انگشت بڑا ہے‘‘ پر تبصرہ

780

فصل… [اللہ تعالیٰ کی شکل و صورت پر بحث کا جواب]

782

    شیعہ مذہب جھوٹ کا پلندہ

782

فصل …جہت اور حدوث کی بحث اور ابن تیمیہ کا ردّ

786

   جہت سے کیا مراد ہے؟

789

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102600
  • اس ہفتے کے قارئین 399578
  • اس ماہ کے قارئین 1453078
  • کل قارئین110774516
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست