#6659

مصنف : ڈاکٹر محمد ایوب شنواری

مشاہدات : 1667

انوار التوحید ( ڈاکٹر محمد ایوب شنواری)

  • صفحات: 123
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4920 (PKR)
(پیر 21 مارچ 2022ء) ناشر : نا معلوم

اُخروی  نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی  ہے  جو صرف اور صرف توحید خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد واعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں۔ لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا  ایک مسلمان کے لیے ضروری  ہے اس کے بغیر آخرت کی نجات ممکن ہی نہیں ۔ عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ اورآپ  کے صحابہ کرا م ﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں  علمائے اسلام نےبھی عوام الناس کوتوحید اور شرک کی حقیقت سےآشنا کرنے کےلیے  دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ہنوز یہ  سلسلہ جاری  وساری ہے۔ زیر نظر کتاب’’انوار التوحید‘‘ ڈاکٹر محمد ایوب شنواری کی کاوش ہے  جوکہ ردّ شرک اور اثبات توحید کے موضوع  پر دلچسپ اور آسان فہم کتاب ہے۔یہ کتاب  جہاں تخلیق کائنات کی اول وآخر وجہ ’’توحید خالص‘‘ کو اجاگر کرتی ہے وہاں شیطانی شکوک وشبہات کے ازالے کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

1

اللہ عزوجل اور رسول ﷺ سے محبت

12

محبت کا طریقہ

16

فرقہ ناجیہ

16

قرآن میں بنی اسرائیلی پیروں کا تذکرہ

22

رسولوں کو دنیا میں کیوں بھیجا گیا

24

معبود

25

عبادت

28

درخت پتھر وغیرہ کو متبرک سمجھنا

29

ٹیڑھی ڈھلوان

30

انبیاء کرام و اولیاء کرام کو غیر اللہ کہنے بے ادبی نہیں

31

غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک ہے

33

شرک کی تاریخ

36

مشرکین مکہ کو اللہ کے بارے میں عقیدہ

40

امت محمدیہ کے بعض افراد کا بت پرستی میں مبتلا ہونے کی پیش گوئی

42

قبر اور بت میں کیا فرق ہے

45

قبر میلہ

45

قبروں کو ہموار کرنے کا حکم

46

فتنہ وحدت الوجود

49

تاریخ ہند کی جھلکیاں

52

نظام فلکیات

56

اللہ تعالیٰ کی عظمت

61

قبرستان اوپن یونیورسٹی

63

یہ نام جو تم نے رکھے ہیں

68

معجزہ اور کرامت

81

اللہ کے سوا کوئی عالم الغیب نہیں

85

حاضر و ناظر

93

نعرہ رسالت

96

نور اور بشر کا مسئلہ

102

شرک فی العادت

105

سجدہ

106

بدفالی اور بدشگونی شرک ہے

109

جاہلیت کے چار کام

109

زمانے کو گالی دینا اور برا بھلا کہنا منع ہے

110

چیونٹی کے چلنے کی آہٹ سے زیادہ مخفی شرک

111

شرک خفی

112

اتباع نفس

113

تصویر

113

جادو کا بیان

114

حرف آخر

116

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6680
  • اس ہفتے کے قارئین 6680
  • اس ماہ کے قارئین 1680631
  • کل قارئین113287959
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست