#6695.03

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 3332

منہاج السنۃ النبویۃ جلد ہفتم و ہشتم

  • صفحات: 775
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 31000 (PKR)
(ہفتہ 30 اپریل 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ﷫ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ نے اپنے قلم سے باطل کی سرکوبی کی۔ اسی طرح اپنی تلوار کو بھی ان کے خلاف خو ب استعمال کیا ۔ اورباطل افکار وخیالات کے خلاف ہردم سرگرم عمل او رمستعدر رہے جن کے علمی کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی پوری زندگی دین اسلام کی نشرواشاعت ،کتاب وسنت کی ترویج وترقی اور شرک وبدعت اور مذاہب باطلہ کی تردید وتوضیح میں بسر کردی ۔امام صاحب علوم اسلامیہ کا بحر ذخار تھے اور تمام علوم وفنون پر مکمل دسترس اور مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر علم کا مطالعہ کیا اور اسے قرآن وحدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر وقیمت کا صحیح تعین کیا۔آپ نے مختلف موضوعات پر 500 سے زائد کتابیں لکھیں۔ آپ کا فتاوی ٰ 37 ضخیم جلد وں میں مشتمل ہے زیرنظر کتاب ’’ منہاج السنۃ النبویہ‘‘  شیخ الاسلام   امام ابن تیمیہ  ﷫ کی شہرۂ آفاق کتاب’’ منہاج الاعتدال فی نقض کلام اہل  الرفض والاعتدال ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔  امام ابن تیمیہ  نے یہ کتاب ایک  مشہور رافضی شیعہ عالم حسن  بن یوسف کی کتاب  ’’المنہاج الکرامۃ فی معرفۃ الامامۃ‘‘کے جواب میں لکھی  ۔یہ کتاب  اہل سنت وشیعہ کےمابین متنازع مسائل ومباحث سےلبریز اور من گھڑت و موضوع روایات کا پلندہ تھی ۔ اور اس میں سابقین  اولین صحابہ کوجی بھر کرگالیاں دی گئی تھیں ۔امام ابن تیمیہ ﷫ نے رافضی مؤلف کے اٹھائے ہوئے تمام اعتراضات واشکالات اورمطاعن ومصائب کامدلل ومسکت جوابات دیے ۔شیخ الاسلام کی ہر بات عقل ونقل کی دلیل سے مزین اور محکم استدلال پرمبنی ہے آپ نے روافض کے تمام افکارونظریات کےتاروبود بکھیر کر رکھ دیئے ہیں۔امام موصوف شیعہ مصنف ابن المطہر کی کتاب سےعبارت نقل کر کے  اس کا رد کرتے ہیں۔   چار جلدوں میں یہ  کتاب ’’منہاج االسنہ‘‘ ردّ رافضیت پر یہ ایک مستند کتاب ہے۔ منہاج السنہ کےترجمہ اور احادیث کی  مکمل  تخریج کا اہم کام محترم جناب   پیر زادہ  شفیق الرحمن  شاہ الدراوی ﷾ (فاضل مدینہ  یونیورسٹی )نےکیا ہے۔اور اس میں العواصم من القواصم  اور المنتقیٰ سے  استفادہ کر  کے اہم ترین  حواشی بھی شامل کردیے  ہیں ۔ للہ تعالیٰ عقیدہ اور صحابہ کے دفاع میں مترجم کی یہ محنت قبول فرمائے  ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

  امامت علی رضی اللہ عنہ پر قرآنی دلائل

13

   پہلی دلیل ـ{اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوْلُہٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا} اور اس پر ردّ

13

   اسماعیلیہ اور نصیریہ کی گمراہی کی وجہ

16

   متنازعہ آیت کی صحیح تفسیر

21

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ اورمخالفین …؟

23

   من گھڑت روایت کا پس پردہ محرک

26

    اہل اسلام پر حضرت علی  رضی اللہ عنہ  سے بغض کا الزام

27

   موالات (دوستی)کی حقیقت

29

   ولی اور متولی میں فرق

30

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ کی امامت کے اثبات میں دوسری دلیل

33

   محدثین کرام اور ان کی خدمات جلیلہ

34

   بے بنیاد روایات

39

   امامت علی رضی اللہ عنہ  کی تیسری دلیل

47

   امامت علی کی چوتھی دلیل

52

   روایت کی حقیقت

55

   امامت علی  رضی اللہ عنہ کی پانچویں دلیل

59

   آیت تطہیر سے شیعہ کا استدلال

60

   اراداہ الٰہی کی اقسام

62

   آیت تطہیر اور شیعی دعویٰ کی حقیقت

66

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ  اور دعویٰ امامت ؟

72

   امامت علی رضی اللہ عنہ  کی چھٹی دلیل

75

   مذکورہ بالا حدیث ضعیف ہے

76

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ  کی ساتویں دلیل

79

   اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰی سے استدلال

85

   تمام صحابہ رضی اللہ عنہم  واجب الاحترام ہیں

86

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ  کی آٹھویں دلیل

92

   واقعہ ہجرت

94

    امامت علی رضی اللہ عنہ  کی نویں دلیل

99

   آیت مباہلہ سے استدلال

102

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ  کی دسویں دلیل

104

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ  کی گیارھویں دلیل

106

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بارھویں دلیل

109

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیرھویں دلیل

112

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ  کی چودھویں دلیل

115

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پندرھویں دلیل

118

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سولہویں دلیل

124

    امامت علی رضی اللہ عنہ کی سترہویں دلیل

127

   امامت علی رضی اللہ عنہ کی اٹھارھویں دلیل

130

    امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انیسویں دلیل

136

    امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیسویں دلیل

139

    امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اکیسویں دلیل

141

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بائیسویں دلیل

149

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تئیسویں دلیل

154

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چوبیسویں دلیل

158

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پچیسویں دلیل

167

    امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چھبیسویں دلیل

174

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ستائیسویں دلیل

177

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اٹھائیسویں دلیل

179

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انتیسویں دلیل

185

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیسویں دلیل

189

    امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اکتیسویں دلیل

196

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بتیسویں دلیل

199

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تینتیسویں دلیل

201

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چونتیسویں دلیل

206

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پینتیسویں دلیل

207

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چھتیسویں دلیل

211

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سینتیسویں دلیل

213

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اڑتیسویں دلیل

215

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انتالیسویں دلیلٗ

222

   امامت علی رضی اللہ عنہ کی چالیسویں دلیل

225

باب سوم … تیسرا منہج…امامت حضرت علی  رضی اللہ عنہ  پر احادیث نبویہ سے استدلال

 

فصل: … امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی دوسری حدیث

238

فصل: … امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیسری دلیل؛ حدیث ’’أنت منی بمنزلۃ‘‘

247

   حدیث استخلاف کی توضیح

250

   امامت علی رضی اللہ عنہ کی چوتھی دلیل؛ حدیثنیابت مدینہ

259

   حضرت علی رضی اللہ عنہ اور امارت مدینہ

266

فصل: …امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پانچویں دلیل؛ حدیثوصیت

268

   امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چھٹی حدیث’’حدیث مؤاخاۃ ‘‘

271

   مباہلہ کا واقعہ

273

فصل: … امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ساتویں دلیل حدیث الرایہ

275

 فصل: …امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آٹھویں  دلیل حدیث طیر

278

فصل: …امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نویںدلیل حدیث سلام امارت

290

فصل: …امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی دسویں دلیلحدیث غدیر خم اور حدیث سفینہ نوح

296

فصل: …امامت علی  رضی اللہ عنہ کی گیارھویں دلیلآپ کی محبت کا وجوب

300

فصل: … امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بارھویں  دلیل دیگراحادیث

303

   شیعہ مرویات ناقابل اعتماد

304

   ائمہ سے متعلق شیعہ کے بلند بانگ دعوے

309

   قبول ِاحادیث کاوجوب

310

فصل: …حدیث میں مہارت کی ضرورت

316

   مرسل روایات پر بحث

327

    فصل جھوٹ کی پہچان کے ذرائع

328

فصل: … وہ احادیث جن کا رافضی نے ذکر نہیں کیا

331

فصل: … جن کو اخبار کی معرفت نہ ہو؛ ان کے لیے ممکنہ طریقہ

335

   ردِ حق میں روافض کا طریقہ

345

چوتھا منہج :… احوال حضرت علی  رضی اللہ عنہ  سے امامت پر استدلال

356

فصل: … آپ بہت بڑے عابد و زاہد اور حد درجہ عالم و شجاع تھے

356

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کی صلہ رحمی

360

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ کا زہد

360

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کا زہد و تقویٰ

362

فصل: … حضرت علی  رضی اللہ عنہ عدیم المثال تھے

365

فصل: … حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کی کثرت عبادت

366

فصل: … حضرت علی  رضی اللہ عنہ  اَعْلَمُ النَّاس تھے

370

   فضائل شیخین

371

   حضرت علی رضی اللہ عنہ سب سے بڑے قاضی؟

378

   حدیث ’’ اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ‘‘ کی حیثیت

380

   خلفاء اربعہ کے مسائل و فتاویٰ میں موازنہ

384

   نیوش پرگوش علی  رضی اللہ عنہ  

384

   فطانت ِعلی رضی اللہ عنہ  

384

فصل: … بچپن کا علم

387

فصل: … علوم علی رضی اللہ عنہ سے استفادہ

387

فصل: …حضرت علی  رضی اللہ عنہ  اورعلم نحو

388

فصل: … فقہاء کی مراجعت او رحضرت علی رضی اللہ عنہ

389

فصل: …امام مالک  رحمہ اللہ اور علوم حضرت علی رضی اللہ عنہ

389

فصل: …امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ  اور جعفر صادق  رحمہ اللہ کی شاگردی

390

فصل: …امام شافعی رحمہ اللہ  اورمحمد بن حسن شیبانی رحمہ اللہ  کی شاگردی

390

فصل: … حضرت امام مالک  رحمہ اللہ اورکلام ِ رافضی پر ردّ

392

   ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت علی کی شاگردی رضی اللہ عنہ

393

فصل: …حضرت علی رضی اللہ عنہ  اور علم کلام

393

   واصل بن عطاء اور محمد بن حنفیہ کی شاگردی

395

    معجون مرکب شیعہ مذہب

396

فصل: … حضرت علی  رضی اللہ عنہ اور علم تفسیر

413

فصل: … حضرت علی  رضی اللہ عنہ اور علم تصوف

414

   خرقہ پوشی کی ابتداء کی حقیقت

417

فصل: … حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کی فصاحت و بلاغت

420

فصل: …حضرت علی  رضی اللہ عنہ اور آسمانوں کے راستہ کا علم

424

    صحابہ اورفتاویٰ میں حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کی طرف رجوع

426

فصل: …حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بہادری

435

   وفاتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کے بعدحضرت صدیق  رضی اللہ عنہ کے کارنامے

440

فصل: … حقیقت شجاعت

443

   شیعہ کا قول کہ شمشیر علی رضی اللہ عنہ  سے ارکان اسلام مضبوط ہوئے

444

فصل: … حضرت علی  رضی اللہ عنہ  اور مقتولین بدر

447

   غزوۂ احداورشیعہ کی افتراء پردازی

448

    غزوۂ احزاب میں حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کی شجاعت

451

فصل: … غزوہ بنی نضیر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ

454

فصل: … غزوہ سلسلہ

457

   غزوۂ بنی مصطلق میں حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کی شجاعت

460

فصل: … غزوہ خیبر اورحضرت علی رضی اللہ عنہ

461

فصل: … غزوۂ حنین اور حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کی بسالت

463

فصل: …غیبی امور کی خبریں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ

465

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ  مستجاب الدعوات تھے

479

فصل: …جنگ حنین

482

فصل: …حضرت علی  رضی اللہ عنہ  اورجنات سے جنگ

484

فصل: …حضرت علی  رضی اللہ عنہ  کے لیے رجوع آفتاب اور اس پر ردّ

485

   بعض انبیاء hکے لیے رجوع آفتاب

488

   رجوع آفتاب کی حدیث کی سند پر بحث

491

 فصل: … کوفہ کا سیلاب اور حضرت علی رضی اللہ عنہ

508

فصل: … سانپ کا واقعہ او رحضرت علی رضی اللہ عنہ

510

فصل: …حضرت علی  رضی اللہ عنہ  جامع فضائل

516

   افضلیت شیخین کے اثبات کے دو طریقے

525

فصل: … قرابت داری کی بنا پر فضیلت

540

 فصل چہارم :…ائمہ اثنا عشرہ کی امامت کا اثبات

 

فصل: … خروج مہدی

546

فصل: … امام معصوم کا وجوب

550

فصل: … فضائل سے امامت پر استدلال

553

فصل پنجم:…اصحاب ثلاثہ fاور روافض

 

   اصحاب ثلاثہ کے بارے میں شیعہ کی دروغ گوئی

554

فصل: … حضرت ابو بکر  رضی اللہ عنہ کے قول سے باطل استدلال

555

فصل: … بیعت ابوبکر  رضی اللہ عنہ پراعتراض

563

فصل: … خلفاء ثلاثہ پر کم علمی کا بہتان

564

فصل: … اصحاب ثلاثہ کے واقعات

566

فصل: …شیعہ کا یہ اعتراض خلفائے ثلاثہ کاکفر …

567

 فصل: … قول ابوبکر  رضی اللہ عنہ سے غلط استدلال

570

فصل: … خلافت میں انصار کا حصہ

571

فصل: …سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا  کی خانہ تلاشی کا واقعہ

572

فصل: … جیش اسامہ رضی اللہ عنہ  کا واقعہ

573

فصل: … حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور ولایت منصب

574

   حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ کی امارت حج کا واقعہ

575

فصل: … حضرت عمر  رضی اللہ عنہ کا قول رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال نہیں ہوا

577

   شیعہ کے نزدیک نماز تراویح بدعت ہے

579

فصل: …حضرت عثمان  رضی اللہ عنہ پر اعتراضات

584

فصل ششم:…حضرت ابوبکرصدیق  رضی اللہ عنہ کی امامت و خلافت کے دلائل

 

   بنو حنیفہ کا ارتداد اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

592

   حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور اہل ارتداد کا قتل

594

   حضرت علی  رضی اللہ عنہ  اوربیعت ِابوبکر  رضی اللہ عنہ

599

   ایک یا دو اشخاص کی مخالفت انعقاد خلافت کے لیے مضر نہیں

600

فصل: … حجیت اجماع کی بحث

603

   اجماع پر شیعہ کے اعتراضات

614

فصل: … غلطی کا احتمال اور اجماع

615

فصل: …خلافِ علی  رضی اللہ عنہ اجماع

616

   شیعہ اور اقتداء شیخین  رضی اللہ عنہما

617

فصل: …حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر سلسلہ اعتراضات

620

   غارکی فضیلت

623

   معیت الٰہی کی اقسام

624

   عقیدہ حلول پر ردّ

626

   عقیدہ وحدۃ الوجود پر رد

629

   مدح صدیقی کی منتہاء

631

   صحابی کی تعریف

632

    حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ اور امور دعوت

637

   ابوبکر رضی اللہ عنہ اور مشاورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

638

   رائے کی غلطی

650

   حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اطاعت گزاری

652

   فضیلت کا اعتبار

654

    احادیث نبویہ سے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ  کی افضلیت کا اثبات

658

   زیر تبصرہ آیت کی مزید توضیح

664

    مغل بادشاہ خدا بندہ کا عجیب قصہ 

666

   صحبت رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم میں عموم و خصوص

667

   نبوت و صداقت کی رفاقت اوررافضی حسد

668

   مقام صحبت و ابوبکر رضی اللہ عنہ

669

   سفر ہجرت میں حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ کی رفاقت

670

   سفر ہجرت میں حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ کی رفاقت

671

   حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر بے صبری کی تہمت

677

   حزن ایمان کے منافی نہیں

683

   حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ پر بے صبری اوربے یقینی کی تہمت

687

فصل: …غم کا محال ہونا؟

688

فصل: …روافض کی کج فہمی

692

   باطنیہ کا شیعہ مذہب کے ذریعہ پھیلاؤ

701

   باطنیہ کے عقیدہ پر ابن تیمیہ کا رد

706

   منقبت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ  

706

فصل: … حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ کا یقین و ثبات

708

فصل:… آیت {وَسَیُجَنَّبُہَا الْاَتْقٰی}اور شیعہ کا استدلال

713

فصل: …آیت {قُلْ لِلْمُخَلَّفِینَ}سے شیعہ کا استدلال

721

   زیر تبصرہ آیت اور حضرت علی  رضی اللہ عنہ

732

   جہاد سے حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ کا فرار؟

742

   غزوۂ بدر سے ابوبکر  رضی اللہ عنہ کے فرار کا واقعہ؟

742

فصل: … احوال ابوبکر  رضی اللہ عنہ کے متعلق جھوٹا دعوی

746

    حضرت ابوبکر  رضی اللہ عنہ اورپیشہء معلمی ؟

748

   حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ  اورپیشہ سلائی؟

752

 فصل: … ابوبکر  رضی اللہ عنہ پر عدم انفاق کاالزام

755

فصل: … ابوبکر  رضی اللہ عنہ کا افلاس؟

756

فصل: … صدقات ِ ابوبکر  رضی اللہ عنہ

756

فصل: … حضرت عائشہ  رضی اللہ عنہا پر الزام کا جواب

758

   امامت ابی بکر رضی اللہ عنہ اور بشارتِ نبوت

767

فصل: …خلافت ابوبکر  رضی اللہ عنہ اورارشاد نبوت

770

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36502
  • اس ہفتے کے قارئین 195034
  • اس ماہ کے قارئین 1714107
  • کل قارئین115606107
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست