#591

مصنف : فضل الرحمان رحمانی

مشاہدات : 26822

اسلام کا پیغام حق

  • صفحات: 620
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18600 (PKR)
(بدھ 27 اکتوبر 2010ء) ناشر : مکتبہ اہل بیت العالمی

ملت اسلامیہ جوخیرامت کے معززلقب کی حامل ہے ۔فی زمانہ جس ذلت ونکبت اورادباروزوال کاشکارہے ،اس پرہرقلب حساس رکھنے والا صاحب ایمان بے چین ومضطرب ہے ۔حدیث نبوی ﷺ کی روسے امت پربے شمارفتنے مسلط ہوں گے جن کی ابتداء شہادت فاروق اعظم ؓسے ہوگی تاریخ شاہدہے کہ شہادت فاروقی کے بعدبہت سے فتنے رونماہوئے جووقت کے ساتھ ساتھ پھیلتے پھولتے گئے ۔ان میں سب سے بڑافتنہ سبائیت ورافضیت کافتنہ ہے جس کی مختلف اورمتنوع شکلیں ہیں۔چودہ صدیوں پرمحیط امت اسلامیہ میں سب سے بڑے اس دجالانہ فتنے کی مختلف شاخوں نے اسلام واہل اسلام کوجونقصان اورزخم پہنچایاہے اتناکھلم کھلے دشمنان دین یعنی یہودونصاری اورمجوس وہنودکے ہاتھوں بھی نہیں پہنچاتھا۔زیرنظرکتاب میں اس فتنہ کے مختلف پہلوؤں سے متعلق دس جلیل القدرکبارارباب علم کی تحریروں کواردوقالب میں پیش کیاجارہاہے جس سے حق وباطل کوسمجھنے میں مددملے گی اوراس فتنہ سے مکمل آگاہی حاصل ہوگی۔ان شاء اللہ

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

11

سخن مترجم

 

16

مقدمۃ الکتاب

 

27

1۔امام جعفرصادق ؒ کی سیرت کے سنہرے اوراق

 

 

خطبہ مسنونہ

 

62

مقدمہ

 

64

آپ ؒ کی بے مثال شخصیت

 

65

تمام گرو ہوں کاامام جعفرصادق ؒ کی طرف انتساب کرنا

 

65

امام جعفر ؒ کی امامت اورمستفادمنہ شخصیت

 

68

آپ کے زمانہ کی سیاسی حالت کابیان

 

69

امام جعفرصادق ؒ کے زمانے میں فکری وسیاسی عروج وزوال

 

72

امام ؒ سے بکثرت روایات کامنقول ہونا

 

73

امام ابوعبداللہ جعفرصادق ؒ کاتعارف

 

76

امام موصوف ؒ کے علمی کارناموں کابیان

 

78

آپ ؒ کی عبادت،زہدوقناعت اورتقویٰ کابیان

 

82

جعفرصادق ؒ کے اخلاق کریمہ اورجودوسخاکابیان

 

86

امام ؒ کے اقوال وفرمودات کابیان

 

88

امام جعفرصادق ؒ کی وفات کابیان

 

90

سب لوگ امام موصوف رحمہ ا للہ کی طرف انتساب کیوں کرتے ہیں

 

92

ایک دلچسپ اورانوکھے علمی مناظرہ کابیان

 

101

ایک عظیم خوشخبری کابیان

 

108

2۔آل بیت ؓ اجمعین کے حقوق شریعت کے آئینہ میں

 

 

مقدمہ کتاب

 

112

آل بیعت کی لغوی تعریف

 

114

اصطلاح میں آل بیت کون لوگ ہیں؟

 

116

اہل تشیع کے نزدیک آل بیت کامفہوم

 

117

قرآن حکیم میں آل بیت کے فضائل ومناقب

 

124

احادیث میں فضائل ومناقب اہل بیت

 

126

اقوال سلف کی روشنی میں فضائل اہل بیت کابیان

 

130

آل بیت الرسول ﷺ کے بارےمیں اہل السنہ والجماعۃ کاعقیدہ

 

133

ایک گمبھیرلمحہ فکریہ

 

142

امت مسلمہ پررسول اللہ ﷺ کے آل بیت کے شرعی حقوق

 

145

اہل بیت ؓ اجمعین بھی بشرہیں

 

161

بحث کاماحصل اورلب لباب

 

174

آل بیت کی محبت اوردعویٰ حقیقت کے تناظرمیں

 

180

اہل السنہ والجماعۃ کے نزدیک امامت کی برھان

 

184

اہل السنہ کی نگاہ میں قرآن حکیم کامقام

 

190

آخری گزارش

 

193

عرض مترجم

 

195

3۔آل بیت اورنبی کریم ﷺ کے اصحاب ؓ اجمعین کاانتخاب

 

 

فرمان علی ؓ

 

202

تقدیم

 

203

مقدمۃ الکتاب

 

205

کچھ یادیں ،کچھ باتیں

 

206

امام خوئی کاچاندمیں ظہور

 

213

شیعیت سے نفرت کاسبب

 

215

صحابہ کرام ؓ کوگالی دینااوران پرتیرابازی

 

216

عقیدہ متعہ کیاہے ؟

 

222

شیعہ مذہب تضادفکری پرمشتمل ہے

 

224

جادوگرکامیات نہیں ہوسکتا

 

229

تعصب کی بناء پرقتل

 

235

امام منتظرکامعمہ

 

238

تصورامانت میں تاریخ کی فتح

 

242

ایک افسانے کی تصدیق

 

259

صاحب زمان غائب کیوں؟

 

264

محمدحسین فضل اللہ سے برتاؤ

 

268

توبہ کادروازہ ہروقت کھلاہے

 

272

صلاح کاظمی کاموت سے خوف

 

274

اورکایاپلٹ گئی

 

279

خاتمہ کتاب

 

283

4۔مقام اہل بیت ؓ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کی نظرمیں

 

 

سیدناحسین بن علی ؓکے بارے میں ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کاموقف

 

288

تقدیم

 

289

مقدمہ

 

291

فرقہ ناصبیہ کی مذمت میں شیخ الاسلام رحمۃ اللہ علیہ کاموقف

 

293

سیدناعلی ؓکے مناقب وفضائل میں ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کے اقوال

 

295

قاتلین سیدناحسین بن علی ؓکے متعلق شیخ الاسلام رحمۃ اللہ علیہ کاموقف

 

305

اہل سنت کے نزدیک اہل بیت ؓ کی قدرومنزلت کابیان

 

308

خاتمۃ الکتاب

 

312

5۔مقام اہل بیت ؓ امام محمدبن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ کی نظرمیں

 

 

امام محمدبن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ کی دعوت

 

313

مقدمہ

 

314

اس کتابچہ کی تحریرکاسبب

 

315

محمدبن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ کون ہیں؟

 

319

کھرے اورکھوٹے کوپرکھنے کی کسوٹی

 

322

شیخ رحمۃ اللہ علیہ کی اولادکے نام آل بیت ؓ کے ناموں پر

 

326

اہل بیت ؓ کی صفت اورپہچان

 

328

کتا ب اللہ اوراہل بیت ؓ کے بارے میں گراں قدروصیت

 

330

حقوق اہل بیت

 

331

اہل بیت ؓ کے مناقب وفضائل

 

335

نماز میں نبی کریم ﷺ اورآل بیت ؓ پردرودکاوجوب

 

336

اہل بیت کاحق دوستی

 

337

یوم عاشوراء کورونماہونے والے المناک واقعہ کابیان

 

340

سیدناعلی ؓکی فضیلت پراحادیث

 

345

سیدہ فاطمہ ؓکی فضیلت میں واردحدیث کاتذکرہ

 

346

سیدہ فاطمۃ الزہراء ؓتمام جنتی عورتوں کی سردارہیں

 

347

سیدناحسن ؓاہل بیت میں سے ہیں

 

347

نبی کریم ﷺ کی طرف سے جناب حسن ؓکے لیے سردارکاخطاب

 

349

اہل بیت عیوب سے منزہ ہیں

 

350

سیدناعلی کی امیرمعاویہ ؓپرفضیلت

 

352

ام کلثوم بنت علی کاجناب عمر ؓسے نکاح

 

352

ناصبیوں کی جہالت

 

354

6۔اسلام کاپیغام ہرشیعہ کے نام

 

 

ہدیہ تبریک

 

357

مقدمہ

 

358

قرآن کریم سے بے نیازی کاعقیدہ

 

361

کسی بھی صحابی کے جامع قرآن اورحافظ قرآن نہ ہونے کاعقیدہ

 

364

انبیاء ؑ کے معجزے آل بیت کے ساتھ مخصوص ہیں

 

368

اہل بیت ؓ کاتمام نبوی علوم سےبہرہ مندہونے کاعقیدہ

 

371

شیعہ کی قربانی کاعقیدہ

 

375

امام کی معصومیت کاعقیدہ

 

379

صحابہ کرام ؓ کے ارتدادکاعقیدہ

 

383

7۔عقیدہ تقیہ حقیقت کے آئینے میں

 

 

استفتاء (طلب فتوی)

 

390

جواب

 

392

شریعت میں دی گئی رخصت اورعقیدہ تقیہ میں واضح فرق

 

406

8۔متعہ کی حقیقت

 

 

خطبہ مسنون

 

412

ترجمہ خطبہ مسنونہ

 

413

خاندان کی تشکیل ایک فطرتی ضرورت

 

414

متعہ وحلالہ کیاہیں؟

 

415

متعہ کی شرعی حیثیت

 

417

متعہ کی حرمت کاثبوت قرآن وسنت اوراجماع امت میں

 

421

ازروئے حدیث متعہ کی حرمت

 

422

حرمت متعہ ازورئے اجماع

 

423

شیعہ  دلائل کاتنقیدی جائزہ

 

426

فرقہ شیعہ کی دوسری دلیل

 

437

احادیث صحیحہ پرشیعہ کے اعتراضات

 

442

شیعہ کتب کامطالعہ

 

444

شیعہ کے علماء رجال

 

450

شیعہ کی جرح وتعدیل

 

451

حرمت متعہ میں روایت علی ؓ

 

454

اہل السنہ کی اسنادوالی احادیث سے شیعہ کاجوازمتعہ پراستدلال

 

461

جواب

 

462

قرآن کاسنت سے نسخ

 

465

شیعہ کے نزدیک متعہ کی فضیلت

 

468

جواب صارم

 

469

ہاشمی عورت سے متعہ

 

469

مجوسی عورت سے متعہ

 

470

شادی شدہ عورت سے متعہ

 

470

زناکارعورت سے متعہ

 

471

مدت متعہ کی حدبندی

 

474

عدم جماع کی شرط پرمتعہ

 

475

متعہ اورنکاح شرعی میں فرق

 

476

متعہ کی جدیدصورت

 

481

شریعت محمدیہ میں خرافات کی گنجائش نہیں

 

484

متعہ کے مفاسد

 

486

صحیح شرعی نکاح اورمتعہ میں بنیادی فرق

 

489

شرعی نکاح اورمتعہ کے مابین تقابلی جائزہ

 

491

حرمت متعہ پرمزیدچندایک احادیث صحیحہ

 

497

9۔خمینی کااسلامی انقلاب

 

 

شیعوں کے امام فرشتوں اورپیغمبروں سے افضل

 

507

شیعوں کے امام اورعلماء شریعت میں جوتبدیلی چاہیں کرسکتے ہیں

 

510

تحریف قرآن

 

514

ابوبکروعمروعثمان اورعام صحابہ ؓ کی تکفیراورلعنت وغیرہ

 

521

خمینی کی سنت دشمن خونخوارذہنیت

 

532

سنی کافروں سے بھی بدتر

 

534

سنی ساری نیکیوں کے باوجودجہنمی اورشیعہ ہربرائی کے باوجودجنتی

 

535

شیعوں کے لیے سنیوں کامال ہڑپ کرلیناحلال ہے

 

535

کوئی سنی شہیدنہیں

 

535

سارے سنی گردن زدنی

 

536

’’اسلامی‘‘ایران کی ’’یہودی‘‘اسرائیل سے گہری دوستی

 

546

10۔خوارج وشیعہ سے متعلق کبارعلماء کرام کے فتاویٰ

 

 

خارجی فرقے کی پہچان

 

583

رافضی فرقہ اسلام کے خلاف ہے

 

584

شیعی عقائدسے متعلق اہم کتب

 

587

شیعہ کے متعددفرقے

 

587

اہل سنت اورشیعہ میں اختلاف اصولی ہیں

 

589

رافضی عوام کاحکم

 

590

شیعہ ازم ایک نوایجادمذہب ہے

 

591

خمینی کے نظریات کی ایک جھلک

 

592

کیاابراہیم ؑ شیعہ تھے؟

 

594

کیاعلی ؓخلیفہ بلافصل اورمشکل کشاہیں؟

 

597

شیعہ اثناعشریہ اورقرآن

 

597

رافضیوں کے ردمیں حنفی علماء کی کتابیں

 

597

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11868
  • اس ہفتے کے قارئین 170400
  • اس ماہ کے قارئین 1689473
  • کل قارئین115581473
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست