#380

مصنف : عثمان بن محمد الناصری آل خمیس

مشاہدات : 29981

آئینہ ایام تاریخ

  • صفحات: 326
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9780 (PKR)
(منگل 28 دسمبر 2010ء) ناشر : مکتبہ اہل بیت العالمی

’آئینہ ایام تاریخ‘ ایک ایسی کتاب ہے جس میں حضور نبی کریم ﷺ کی بعثت سے لے کر واقعہ کربلا تک کے تمام چیدہ چیدہ واقعات کو غیر جانبداری اور صحت و سند کے ساتھ بیان کر کے ان تمام لوگوں کا مسکت جواب پیش کیا گیا ہے جو حب اہل بیت کے جام شیریں میں نفرت صحابہ کرام کازہر گھولنے میں مصروف ہیں۔ کتاب کو چار فصلوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلی فصل مطالعہ تاریخ کی کیفیت، امام طبری کے منہج اور اسلامی تاریخ میں سند کی اہمیت پر مشتمل ہے۔ دوسری فصل میں نبی اکرم ﷺ کے سانحہ ارتحال 11 ھ سے لے کر 61 ھ تک رونما ہونے والے تمام واقعات پر بے لاگ تحقیق کی گئی ہے اور من گھڑت اور باطل روایات کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تیسری فصل میں عدالت صحابہ پر بحث کرتے ہوئے پھیلائے جانے والے تمام شبہات کا پردہ چاک کیا گیا ہے۔ چوتھی اور آخری فصل میں قضیہ خلافت کو موضوع بحث بنایا گیا ہے اور امامت علی رضی اللہ علیہ  پر شیعی دلائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ یقیناً یہ کتاب اپنے موضوع کےاعتبار سے ایک جامع، منفرد اور علمی تصنیف ہے۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف اوّل-حرف مترجم

 

11

خطبہ مسنونہ

 

17

سخنے چند

 

19

تمہید و تعارف

 

25

مطالعہ تاریخ کے دوران  احتیاط

 

28

تاریخ طبری کو دوسروں پر مقدم سمجھنے  کی وجوہات

 

32

تاریخ طبری میں امام محمد بن جریر طبری  کا اسلوب  نگارش

 

32

تاریخ مسخ کرنے کے لئے بعض مؤرخین کا طریق کار

 

36

تاریخ اسلام کی شکل بگاڑنے  اور اس میں تدسیس کرنے میں شیعہ کا کردار

 

37

اہل سنت کے ہاں تحقیق کا منہج کب شروع ہوا؟

 

38

حضرت نبی کریم ﷺ کی بعثت

 

39

خلافت سیدنا ابوبکر صدیق ؓ

 

45

سقیفہ بنی ساعدہ

 

47

خلیفۃ الرسول کریم ﷺ سیدنا ابوبکر صدیق کے فضائل و مناقب

 

53

حضرت رسول کریم ﷺ کے آپ کی خلافت کی طرف اشارات

 

58

سیدنا ابوبکر صدیق کی خلافت کے اہم واقعات

 

59

خلافت امیرالمؤمنین  سیدنا عمر  بن خطاب ؓ

 

65

آپ کے فضائل و مناقب

 

68

امیر المؤمنین  حضرت عمر فاروق ؓکے شاندار کارنامے

 

69

خلافت امیرالمؤمنین عثمان بن عفان ؓ

 

73

حضرت عثمان بن عفان ؓ  کے فضائل و مناقب

 

83

فتنے کے اسباب کیا تھے؟

 

86

حضرت عثمان ؓپر اعتراضات

 

91

حضرت عثمان ؓ  پر اعتراضات کا تفصیلی جائزہ

 

93

پہلا اعتراض: قرابت داروں کو حاکم بنانا

 

93

دوسرا اعتراض: حضرت ابوذر ؓکی جلا وطنی

 

103

تیسرا اعتراض : مروان کو افریقہ  کے مال غنیمت سے پانچواں حصہ

 

105

چوتھا اعتراض: قرآن مجید کے نسخوں کو جلانا

 

106

پانچواں اعتراض: عبداللہ بن مسعود ؓاور عمار بن یاسر ؓکی پٹائی

 

107

چھٹا اعتراض:چراہ گاہ  کی وسعت کا معاملہ

 

107

ساتواں اعتراض : سفر میں پوری نمازپڑھنا

 

108

آٹھواں، نواں اور دسواں اعتراض:غزوہ بدر،  اُحد اور بیعت رضوان میں عدم شرکت

 

110

گیارہواں اعتراض : عبید اللہ بن عمر قتل کا مسئلہ

 

111

بارھواں اعتراض: جمعہ کے روز دوسری اذان  کا اضافہ

 

114

تیرھواں اعتراض: حکم بن العاص کو مدینہ واپس بلانا

 

115

شہادت عثمان ؓ

 

116

حضرت عثمان ؓکو کن لوگوں نے شہید کیا؟

 

119

حضرت عثمان کس طرح شہید ہوئے اور صحابہ کرام  نے ان کا دفاع کیوں نہ کیا؟

 

120

خلافت سیدنا علی بن ابی طالب  ؓ

 

123

جنگ جمل

 

127

حضرت علی ؓنے  قاتلین عثمان ؓ  سے قصاص کیوں نہ لیا؟

 

133

جنگ صفین

 

137

ان معرکوں میں کون کون سے صحابہ  رسول شریک ہوئے

 

142

تحکیم کا قصہ

 

145

جنگ نہروان

 

149

شہادت امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب ؓ

 

157

صحابہ کے درمیان اختلاف کے اسباب

 

161

ان جنگوں کے  متعلق صحابہ  کرام کا مؤقف

 

163

قاتلان صحابہ  کے متعلق اہل سنت کا مؤقف

 

164

خلافت  امیر المؤمنین سیدنا حسن بن علی  ؓ

 

167

خلافت امیر المؤمنین معاویہ بن ابی سفیان ؓ

 

169

یزید بن معاویہ کی بیعت

 

171

یزید بن معاویہ کی بیعت کے متعلق  اہل سنت کامؤقف

 

172

امیریزید بن معاویہ خلافت کے لئے موزوں تھا یا نہیں؟

 

173

خلافت امیر یزیدبن معاویہ بن سفیان ؓ

 

175

عراقی، حضرت حسین بن علی  ؓ سے خط و کتابت کرتے ہیں

 

175

حضرت حسین ؓکی مکہ ے کوفہ  کی طرف روانگی

 

177

صحابہ کرام کا حضرت حسین ؓ  کو کوفہ جانے  سے روکنا

 

181

کربلا میں حضرت حسین ؓکا داخلہ

 

185

سانحہ کربلا

 

190

سانحہ کربلا میں حضرت حسین ؓکے ساتھ کون کون شہید ہوئے؟

 

192

حضرت  حسین ؓکے خروج کی شرعی حیثیت

 

197

شہادت حسین ؓ  کے متعلق لوگوں کے  نظریات

 

199

شہادت حسین ؓ  میں یزید کا کردار

 

200

یزید بن معاویہ  کے متعلق  اہل السنۃ کا مؤقف

 

201

عدالت صحابہ

 

205

صحابہ کرام کی عدالت پر نکتہ چینی کرنے والے  کون؟

 

213

صحابہ کے متعلق شبہات اور ان کے جوابات

 

217

پہلا شبہ اور اس کا جواب

 

217

دوسرا شبہ  اور اس کا جواب

 

222

تیسرا شبہ اور اس کا جواب

 

226

چوتھا شبہ اور اس کا جواب

 

229

پانچواں شبہ اور اس کا جواب

 

230

چھٹا شبہ اور اس کا جواب

 

233

ساتواں شبہ او راس کا جواب

 

234

آٹھواں شبہ اور اس کا جواب

 

244

نواں شبہ او راس کا جواب

 

247

دسواں شبہ او راس  کا جواب

 

251

گیارہواں شبہ او راس کا جواب

 

255

بارہواں شبہ اور اس کا جواب

 

260

حضرت رسول کریم ﷺ  کے بعد خلیفہ کون؟

 

263

حضرت علی ؓکی اوّلیت کے متعلق شیعہ کے دلائل

 

263

حدیث غدیر  سے غلط استدلال  اور اس کا صحیح مفہوم

 

263

حدیث کساء سے غلط غلط استدلال اور اس  کا صحیح مفہوم

 

273

شجرہ بن ہاشم

 

277

آیت ولایت سے غلط استدلال  اور اس کا صحیح مفہوم

 

281

حدیث المنزلۃ سے غلط استدلال  اور اس کا صحیح مفہوم

 

287

آیت  ذوالقربی  سے غلط استدلال اور اس کا صحیح مفہوم

 

293

حدیث ثقلین سے غلط استدلال اور  اس کا صحیح مفہوم

 

297

حدیث علی منی وانا من علی  سے  غلط استدلال اور اس کا صحیح مفہوم

 

304

اس موضوع پراکیس (21) سوالات اور ان کے جوابات

 

307

1- حضرت ابوبکر کی بیعت  کے متعلق حضرت علی کا مؤقف کیا تھا؟

 

307

2- حضرت ابوبکر کی خلافت نص کے ذریعے قائم  ہوئی یا مشاورت کے ذریعے؟

 

313

3- کیا تاریخ طبری کی احادیث اور مرویات کی تحقیق و تخریج ہوچکی ہے؟

 

313

4- حضرت رسول کریم ﷺ کا  حضرت  عائشہ ؓ کو یہ کہنے  کا کیا مطلب  ہے کہ تم یوسف کی صواحب ہو؟

 

314

5- کیا یہ بات صحیح ہے کہ  رسول کریم ﷺ  نے حضرت ابوبکر صدیقی  ؓکوامیر حج مقرر کیا ؟

 

316&

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6216
  • اس ہفتے کے قارئین 70802
  • اس ماہ کے قارئین 470279
  • کل قارئین105341400
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست