#335

مصنف : فضل الرحمان رحمانی

مشاہدات : 16964

مقام اہل بیت اور محمد بن عبد الوہاب ؒ

  • صفحات: 42
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1260 (PKR)
(پیر 10 مئی 2010ء) ناشر : عقیدہ لائبریری (عقیدہ ڈاٹ کام)

شیخ محمد بن عبدالوہاب ؒ کی سیرت کے بہت سے پہلو ہیں جن کو تذکرہ نگاروں اور آپ کی حیات علمیہ کے مؤرخین نے اپنے اپنے انداز سے پیش کیا ہے۔ لیکن ہر مصلح اور داعی کے حاسدین اور ناقدین بھی ضرور ہوا کرتے ہیں جو ان کی دعوت اور اصلاحی کاموں  کے لئے رخنہ اندازی کے درپے رہتے ہیں۔شیخ کے مخالفین نے بھی آپ کی کتابوں، تحریروں اور آپ کے اقوال و آراء کی طرف رجوع کر کے اصل حقیقت جاننے کی بجائے ہمیشہ بہتان طرازی اور دروغ گوئی سے کام لیتے ہوئے طرح طرح کے الزامات لگائے ہیں تاکہ اس جعلی پراپیگنڈے کے ذریعے اس عظیم مصلح کی پیشانی داغدار کی جا سکے۔ انہیں جھوٹے الزامات مثلاً یہ الزام کہ وہ اہل بیت سے بغض رکھتے تھے ،نواصب سے متعلق مؤقف یا شیعہ و روافض کی طرف سے لگائی جانے والی تہمتوں کے جواب میں یہ ایک عمدہ کتاب ہے جو شیخ پر کئے جانے والے اعتراضات کے بھرپور جوابات مہیا کرتی ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کل حقوق محفوظہ

 

2

سال طبع

 

3

فہرست مضامین

 

4

محمد بن عبدالوہاب ؒ کون ہیں؟

 

6

کھرے او رکھوٹے کو پرکھنے کی کسوٹی

 

9

شیخ موصوف کا اپنی اولادوں کے ناموں کواہل بیت کے ناموں سے موصوف کرنے کی حکمت

 

13

اہل بیت  وہ لوگ ہیں جن سے اللہ تعالی نے ہر قسم کی گندگی کو دور کردیا ہے

 

15

کتاب اللہ او راہل بیت کے بارے میں گراں قدر وصیت کا بیان

 

17

حقوق اہل بیت

 

20

اہل بیت کے مناقب اور فضائل

 

22

ہر نماز میں رسول اللہ ﷺ او راہل بیت پر درود بھیجنا واجب ہے

 

23

اہل بیت کا حق دوستی

 

24

سیدنا علی ؓچوتھے خلیفہ راشد ہیں

 

25

یوم عاشورا کو رونما ہونے والے المناک واقعہ کا بیان

 

27

مقام حضرت علی ؓاو راحادیث رسول ﷺ

 

32

حضرت علی ؓکی فضیلت پر مبنی دوسری روایت

 

33

سیدہ فاطمہ ؓ کی فضیلت میں وارد حدیث

 

33

حضرت فاطمہ ؓ تمام عورتوں کی سردار ہیں

 

34

سیدنا حسن ؓاہل بیت میں سے ہیں

 

34

نبی کریم ﷺ کا حضرت حسن ؓکو سردار کے خطاب سے نوازنے کا بیان

 

36

اہل بیت عیوب ونقائص سے منزہ او رمبرا ہیں

 

37

شیخ ؒ کا رجحان ہے کہ علی بن ابی طالب ؓاو ران کے ساتھی بنسبت امیر معاویہ ؓاور ان کے ساتھیوں کے اقرب الی اصواب ہیں

 

39

حضرت علی بن ابی طالب  ؓکا حضرت عمر بن خطاب ؓکو اپنی بیٹی ام کلثوم ؓ رشتہ دینے کا بیان

 

40

ناصبیوں کی جہالت

 

41

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7711
  • اس ہفتے کے قارئین 166243
  • اس ماہ کے قارئین 1685316
  • کل قارئین115577316
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست