#396

مصنف : ابوخلیفہ علی بن محمدالقضیبی

مشاہدات : 16711

اہل بیت اور اصحاب رسول کا انتخاب

  • صفحات: 89
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3115 (PKR)
(منگل 15 فروری 2011ء) ناشر : عقیدہ لائبریری (عقیدہ ڈاٹ کام)

شیعہ مذہب میں اہل بیت کی مصنوعی محبت کی آڑ میں نہ صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مقدس شخصیات پر دشنام طرازی کی جاتی ہے بلکہ یہ مذہب عجیب و غریب عقائد کا بھی حامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کے مصنف ابو خلیفہ علی بن محمد القضیبی کو تلاش و بسیار کے بعد اہل سنت والجماعت ہی کے گوشہ عافیت میں پناہ ملی۔ فاضل مصنف شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے تھے لیکن جب خدا تعالیٰ نے ان کے ذہنی دریچے کھولے تو وہ ہدایت سے فیض یاب ہوئے زیر نظر کتاب میں انہوں نے شیعی مسلک ترک کرنے کی کہانی بڑے خوبصورت اور اچھوتے انداز میں بیان کی ہے اور ایسے ایسے شیعی عقائد سے پردہ اٹھایا ہے جن سے عمومی طور پر عوام نا آشنا ہیں۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فرمان علی ؓ

 

6

تقدیم

 

8

مقدمہ کتاب

 

10

کچھ یادیں کچھ باتیں

 

11

امام خوئی کاچاندمیں ظہور

 

17

شیعت سے نفرت کاسبب

 

19

صحابہ کرام ؓ اجمعین کوگالی دینا اوران پرتبرابازی کرنا

 

20

عقیدہ متعہ کیاہے؟

 

26

شیعہ مذہب تضادفکری پرمشتمل ہے

 

28

جادوگرکامیاب نہیں ہوسکتا

 

33

تعصب کی بناپرقتل

 

39

امام منتظرکامعمہ

 

42

صاحب الزمان کے لقب نے مجھے ہلاکررکھ دیا

 

42

ایک افسانے کی تصدیق

 

46

صاحب زمان غایت کیوں؟

 

51

محمدحسین فضل اللہ سے برتاؤ

 

55

توبہ کادروازہ ہروقت کھلاہے

 

59

صلاح کاموت سے خوف

 

61

اورکایاپلٹ گئی

 

66

تصورامانت میں تاریخ کی فتح

 

70

خاتمہ کتاب

 

87

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46623
  • اس ہفتے کے قارئین 343601
  • اس ماہ کے قارئین 1397101
  • کل قارئین110718539
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست