#2399

مصنف : مرکز البحوث والدراسات

مشاہدات : 12169

آل رسول و اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں

  • صفحات: 81
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1620 (PKR)
(منگل 17 مارچ 2015ء) ناشر : لجنۃ التعریف بالاسلام

یہ دعوی بے بنیاد اور تاریخ کی تحریف ہےکہ  اصحاب رسول ﷺ اور آل رسول ﷺ ایک  دوسرے کی دشمنی  دل میں چھپائے ہوئے تھے ۔ بلکہ وہ تو  کافروں پر بڑے سخت اور آپس  میں ایک دوسرے پر حم کرتے   تھے ۔اور ان کے  درمیان محبت ومودت تھی، ایک  دوسرے کااحترام واکرام تھا اور وہ  ایک دوسرے کی ثناخوانی میں رطب اللسان تھے ان  کے درمیان رشتے داری اور سسرالی رشتہ تھا وہ دین کی سربلندی کرنے ،رسول اللہﷺ کی مدد کرنے  اورکافروں کے خلاف جہاد کرنے میں شریک تھے۔اور یہ  بات ہر ایک کومعلوم ہے  کہ اصحاب رسول ﷺ اورآل رسول  سب اہل فضل اورافضل لوگ ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ آل رسول واصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں ‘‘  ایک عربی کتاب ’’ الثناء  المتبال  بین  الآل  والاصحاب ‘‘ کا  اردو ترجمہ  ہے جس میں آل رسول کی طرف سے صحابہ کرام کی تعریف وتوصیف اور صحابہ  کرام کی طرف سے  آل  رسول  کی تعریف وتوصیف کے سلسلے میں نصوص پیش کیے گئے ہیں۔جس کے مطالعہ سے یہ بات  واضح طور پر معلوم ہوجاتی ہے  کہ آل رسول  اور اصحاب رسول  اپنے دلوں میں  ایک دوسرے  سے محبت ومودت اور عزت رکھتے تھے۔ اللہ  تعالیٰ مترجم وناشرین کی  اس کاوش کوقبول فرمائے اوراس کتاب کو  امت مسلمہ کے لیے   آل رسولﷺ واصحاب رسول ﷺسے  محبت اور ان کی عزت واحترام  کرنے کا ذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

پہلا باب اہل بیت کون ہیں

 

8

ازواج مطہرات اہل بیت میں سے ہیں

 

11

اہل بیت اور صحابہ کے سلسلے میں مسلمانوں کا عقیدہ

 

16

صحابہ کون ہیں

 

18

حدیث نبوی میں وارد صحابہ کے فضائل

 

20

دوسرا باب اہل بیت اصحاب رسول کے ثنا خواں

 

25

حضرت علی بن ابی طالب ؓ

 

27

حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ

 

31

حضرت علی بن حسین ؓ

 

34

امام محمد باقر 

 

37

امام زید بن علی بن حسین ؓ

 

39

امام عبد اللہ بن حسن بن حسن بن علی ؓ

 

41

امام جعفر صادق 

 

43

امام موسی کاظم

 

46

امام علی رضا

 

47

امام حسن بن محمد عسکری

 

48

تیسرا باب صحابہ اہل بیت کے ثنا خواں

 

51

پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ

 

51

حضرت عمر ؓ

 

54

حضرت عثمان بن عفان ؓ

 

59

حضرت طلحہ بن عبید اللہ ؓ

 

60

حضرت سعد بن ابو وقاص ؓ

 

61

حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ

 

62

حضرت عائشہ ؓ

 

64

حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ

 

66

حضرت مسور بن مخرمہ ؓ

 

68

حضرت ابو ہریرہ ؓ

 

69

حضرت زید بن ثابت ؓ

 

70

حضرت انس ، براء بن عازب اور ابو سعید خدری ؓ

 

71

حضرت عبد اللہ بن عمر و بن عاص ؓ

 

72

حضرت معاویہ ؓ

 

74

خلاصہ کلام

 

76

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24613
  • اس ہفتے کے قارئین 450103
  • اس ماہ کے قارئین 1650588
  • کل قارئین113257916
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست