#6465

مصنف : منشی عبد الرحمن خان

مشاہدات : 2468

خلفاء راشدین کی یگانگت

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7120 (PKR)
(ہفتہ 28 اگست 2021ء) ناشر : صدیقی ٹرسٹ کراچی

اہل سنت اور اہل تشیع کے درمیان عقائد واعمال کا اختلاف یقیناً دونوں فرقوں کے درمیان بُعد کا سبب ہے ۔تاہم اس کے علاوہ بعض تاریخی واقعات ایسے ہیں جو بے بنیاد ہیں لیکن انہیں پروپیگنڈے کے ذریعے سے عام کردیا گیا ہے۔ پروپیگنڈے کی ان دبیز تہوں کو البتہ صاف کیا جاسکتا ہے او رکیا جانا چاہیے ، یہ یقیناً ایک دینی خدمت ،وقت کی ضرورت اورحالات کاتقاضہ بھی ہے ۔ان پروپیگنڈوں میں ایک پروپیگنڈہ یہ ہےکہ ہل سنت ،اہل بیتؓ کی عظمت وفضیلت کو نہیں مانتے اور ان کے اندر ناصبیت پائی جاتی ہے یعنی وہ حضرت علی اور حضرت حسین رضی تعالیٰ عنہما کا قرار واقعی احترام نہیں کرتے ۔ظاہر بات ہے کہ یہ ایک ناروا الزام ہے ، بے بنیاد پروپیگنڈہ ہے اور حقائق کےیکسرخلاف ہے۔ زیر نظر کتاب’’خلفاء راشدین کی یگانگت‘‘ منشی عبد الرحمن خان کی تصنیف ہےاس کتاب میں انہوں نے اہل سنت کے بارے میں معاشرے پائے جانےوالے بے بنیاد پروپیگنڈے کی حقیقت کو واضح کیا ہے۔فاضل مصنف نے اہل تشیع کی مستند ومعتبر ،تاریخی ،علمی اور مذہبی کتابوں سے استفادہ کر کے چالیس قبل اہل بیت عظام کے ارشادات ،اعترافات اور روایات کو حسن ترتیب کے ساتھ اس کتاب میں جمع کرکیا۔تاکہ ان تاریخی حقائق کی روشنی میں اتحاد بین المسلمین کا دیرینہ خواب شرمندہ تعبیرہوسکے۔ (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

3

معیار حق

4

ماخذات علوی

4

لمحہ فکریہ

14

قول فیصل

24

رشتہ داریاں

31

تعلق داریاں

39

تابعداریاں

51

خیر خواہیاں

67

رواداریاں

76

ذمہ داریاں

88

کارگزاریاں

101

مدح سرائیاں

111

حقیقت بیانیاں

119

کرم فرمائیاں

133

حق شناسیاں

143

غمگساریاں

156

صداقت شعاریاں

166

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30307
  • اس ہفتے کے قارئین 455797
  • اس ماہ کے قارئین 1656282
  • کل قارئین113263610
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست