#3830

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

مشاہدات : 13309

اہل بیت کے بارے میں شیعہ کا مؤقف

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5120 (PKR)
(پیر 02 مئی 2016ء) ناشر : ادارہ دعوۃ الاسلام، مؤناتھ بھنجن، پو پی

صحابہ کرام اور ہل بیت﷢ کی عظمت سے کون انکار کرسکتاہے۔یہ وہی پاک باز ہستیاں ہیں جن کی وساطت سے دین ہم تک پہنچا۔اہل بیت سے محبت رکھنا جز و ایمان ہے اس لیے کہ اس مسئلہ کی بڑی اہمیت ہے ا ہل علم نے اس مسئلہ پر مستقل رسائل تصنیف کیے ہیں جس میں انہوں نے اس مسئلہ کی اہمیت کو بیان کیا ہے چنانچہ اہل السنہ کے نزدیک فرمان نبویﷺ کے مطابق اہل بیت سے محبت رکھنا جزو ایما ن ہے اور کسی طرح کے قول وفعل سے ان کوایذا دینا حرام ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اہل بیت کے بارے میں شیعہ کا موقف ‘‘علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں شیعہ کے اہل بیت کے بارے میں معتقدات کو بیان کیاگیا ہے۔ اور اس حقیقت کوبھی آشکارا کیاگیا ہے کہ شیعہ بظاہر سیدنا علی﷜ سے گہری عقیدت ومحبت رکھنے والے ہیں لیکن باطن میں وہ ان کے دشمن ہیں۔ یہ کتاب علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید کی شیعہ کے متعلق ایک چشم کشا تحریر کی تلخیص ہے۔ کتاب کا نام ’’اہل بیت کے بارے میں شیعہ کا موقف‘‘ ادارۃ دعوۃ الاسلام، انڈیا کی طرف سے تجویز کردہ ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف ناشر

5

اہل بیت کا مفہوم

7

قرآن میں مذکور اہل بیت کا مفہوم

11

شیعہ کے نزدیک اہل بیت کون ہیں

15

لفظ شیعہ کا مفہوم

16

ائمہ کے بارے میں شیعہ کے معتقدات

19

تعلیمات اہل بیت

25

اہل بیت کی جانب منسوب باتیں

29

سب سے بد ترین جھوٹ

29

متعہ کیا ہے اور کیسے ہوتا ہے؟

33

کتنی عورتوں سے متعہ کیا جا سکتا ہے؟

36

متعہ کی اجرت کیا ہوگی

37

عورتوں سے غیر فطری فعل

40

خود ساختہ شریعت

42

نماز روزہ کے متعلق ان کے معتقدات

46

نجات کے لیے شیعہ کا اعتقاد

49

نجات کے لیے شیعہ کا اعتقاد

53

ائمہ کے بارے میں شیعہ کا عقیدہ

57

قائم کا ظہور

61

عجیب و غریب مسائل

63

کچھ اور عجیب مسئلے

66

درد انگیز لطیفے

70

شیعہ اور توہین اہل بیت

75

شیعہ کی طرف سے نبیﷺ کی توہین

76

انبیاء کی توہین

82

اہل بیت کی توہین

85

حضورﷺ کے بیٹے کی توہین

87

آپ کی بیٹیوں کی توہین

87

علی ؓ کی توہین

88

حضرت فاطمہؓ کی توہین

95

حسن بن علیؓ کی توہین

96

حسین بن علی کی تحقیر

99

دوسرے اہل بیت

102

علی بن حسین

104

محمد باقر اور آپ کا بیٹا

107

موسیٰ بن جعفر

107

علی بن موسیٰ

109

نواں امام

112

اہل بیت اور شیعہ

118

کوفہ والوں سے خطاب

121

شیعہ کی حقیقت زین العابدین کی زبان سے

124

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48115
  • اس ہفتے کے قارئین 345093
  • اس ماہ کے قارئین 1398593
  • کل قارئین110720031
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست