#526

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

مشاہدات : 18537

بريلویت تاریخ وعقائد

  • صفحات: 236
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7080 (PKR)
(جمعہ 03 جون 2011ء) ناشر : ادارہ ترجمان السنہ، لاہور

شہید اسلام علامہ احسان الہیٰ ظہیر رحمۃ اللہ علیہ کی یہ تصنیف بھی باقی تصانیف کی طرح قوت استدلال اور اسلامی حمیت وغیرت کی آئینہ دار ہے ۔تعلیم کے ساتھ ساتھ بریلوی تعلیمات کی نشرو اشاعت اور مقبولیت میں اگر چہ بہت کمی آئی ہے مگر اس کا ایک نقصان یہ بھی ہوا ہے کہ جدید طبقہ مذہب سے دور ہو جاتا چلا گیا ۔جدید تعلیم یافتہ گروہ نے جب اسلام کے نام پر خرافات اور بدعات کا ارتکاب ہوتے ہوئے دیکھا تو اس نے تحقیق کے بجائے یہ گمان کر لیا کہ شاید مذہب اسلام اسی کا نام ہے ۔چنانچہ بریلوی افکار نے نئی نسل کو اسلام سے دور کر کے الحاد و لادینیت کی ٖآغوش میں پھینک دیا ان حالات میں کسی ایسی کتاب کی اشد ضرورت تھی جو نئی نسل اور جدید تعلیم یافتہ طبقے کو یہ بتلاتی کہ وہ شرکیہ امور اور خرافات و بدعات ،جنہیں وہ اپنے گرد دیکھ رہے ہیں ،ان کا ارتکاب اگرچہ مذہب کے نام پر ہو رہا ہے مگر کتاب وسنت کی  پاکیزہ تعلیمات سے ان کا کوئی تعلق نہیں ۔علامہ شہید کی تحریروں کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ وہ جو بات بیان کرتے ہیں سند اور حوالے سے کرتے ہیں اس کتاب میں بھی یہی انداز اختیار کیا گیا ہے ۔امید ہے کہ غیر جانبداری سے اس کتاب کا مطالعہ کیا جائے گا ،جس سے یقیناً حق کو پہچاننے میں مدد ملے گی ۔ان شاء اللہ
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

17

تقدیم

 

19

مقدمہ

 

23

باب 1:بریلویت :تاریخ و بانی

 

 

بانی بریلویت

 

27

امراض

 

29

تشدد

 

31

مبالغات

 

32

عصمت عن الخطاء

 

34

خاندان

 

40

احمد رضا کا تشیع

 

40

ذریعہ معاش

 

47

عادات

 

49

اسلوب

 

50

تصانیف

 

52

مبالغات

 

58

حقائق

 

58

جہاد کی مخالفت

 

59

تحریک خلافت کی مخالفت

 

64

تحریک ترک موالات کی مخالفت

 

66

جہاد کی مہندم ہونے کا فتویٰ

 

66

وفات

 

68

غلو

 

70

توہین صحابہ

 

73

دائرہ انسانیت

 

78

بریلوی زعماء

 

78

نعیم الدین

 

78

امجد علی

 

79

دیدار علی

 

79

حشمت علی

 

79

احمد یار

 

80

باب 2:بریلوی عقائد

 

 

غیر اللہ سے فریاد رسی

 

82

رسول اللہ ﷺ سے فریادرسی

 

83

شیخ جیلانی ؒ سے

 

84

احمد زروق سے

 

85

ابن علوان محمد حنفی اور سید بدوی وغیرہ سے

 

86

اس عقیدے کا رد

 

88

انبیاء اولیائے کرام کے اختیارات

 

94

قرآنی آیات

 

95

احمد رضا کا عقیدہ

 

98

بریلوی حضرات کا عقیدہ

 

99

رسول اکرم ﷺ ہی داتا ہیں

 

99

شیخ جیلانی زندہ کرنے اور مارنے پر قادر ہیں

 

102

دوسروں کے متعلق اس قسم کے عقائد

 

104

احمد رضا بھی خدائی صفات سے متصف ہیں

 

107

تفاسیر سے حوالے

 

110

سماع موتی

 

112

مردے سنتے ہیں

 

113

رسول کریم ﷺ اولیائے کرام کی زندگی  اور موت میں کوئی فرق نہیں

 

114

قرآنی آیات سے رد

 

118

مسئلہ علم غیب

 

122

غیوب خمسہ کا علم

 

125

قرآنی آیات سے رد

 

126

بشریت رسول اللہ ﷺ

 

140

قرآنی آیات کی مخالفت

 

145

عقیدہ حلول

 

148

مسئلہ حاضر و ناظر

 

152

قرآنی آیات سے رد

 

156

باب 3:بریلوی تعلیمات

 

 

سنت اور بدعت

 

164

پختہ قبریں

 

165

قبوں کی تعمیر

 

165

فقہ حنفی سے رد

 

166

قبروں پہ شمعیں روشن کرنا

 

167

فقہ حنفی سے رد

 

168

عرس اور میلے

 

171

جشن میلاد

 

172

اگل و شرب کے بہانے

 

174

قبروں کے گرد طواف

 

175

اجرت لے کر قرآن پڑھنا

 

179

تبرکات وغیرہ کی زیارت

 

181

نذرو نیاز

 

185

احادیث سے رد

 

186

حیلہ و اسقاط

 

187

فقہ حنفی سے رد

 

188

کفن پر مختلف دعائیں لکھنا

 

188

قبروں پر اذان

 

189

باب 4:بریلویت اور تکفیری فتوے

 

 

عام مسلمانوں کی تکفیر

 

192

اہل حدیث کی تکفیر

 

192

مجاہدین کی تکفیر

 

193

تحریک خلافت کے بانیوں کی تکفیر

 

193

علامہ عبدالحئی لکھنوی کی رائے

 

194

اہل حدیث کی تکفیر کا سبب

 

196

شاہ اسماعیل شہید کی تکفیر

 

198

سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تکفیر

 

203

امام ابن تیمیہ ،امام حزم اور امام شوکانی کی تکفیر

 

209

امام محمد بن عبدالوہاب کی تکفیر

 

210

آل سعود کی تکفیر

 

213

دیوبندی ہندوؤں اور یہودیوں سے بھی بدتر کافر ہیں

 

219

ان کی کتابوں پر پیشاب کیا جائے

 

219

وہابی ابلیس سے بھی زیادہ ذلیل ہیں

 

221

ان کی مسجدوں کا حکم

 

221

انہیں مساجد میں داخل نہ ہونے دیا جائے

 

223

وہابیوں سے میل جول حرام

 

223

وہابی کا پڑھایا ہو ا نکاح باطل ہے

 

224

وہابیہ کو زکوۃ نہ دی جائے

 

225

وہابی کتے سے بھی بدتر ہیں

 

226

وہابیوں کی کتابیں دیکھنا حرام ہے

 

227

حج کے ملتوی ہونے کا فتوی

 

228

ڈپٹی نذیر احمد بریلوی کی تکفیر

 

230

سید شبلی نعمانی کی تکفیر

 

230

قائد اعظم محمد علی جناح کی تکفیر

 

232

مسلم لیگ کے متعلق فتوی

 

232

صدر ضیاء الحق کی تکفیر

 

233

ترکی ٹوپی کی توہین کفر ہے

 

234

امام ابو حنیفہ کی مخالفت کفر ہے

 

234

رسول اللہ ﷺ کو معبود قراردینا کفر نہیں

 

234

احمد رضا تکفیر میں بہت محتاط تھے

 

235

باب 5:افسانوی حکایات

 

 

قصے کہانیاں

 

238

محمد بن حنفی کی حکایت

 

239

بریلوی دلائل

 

240

عرش کا غالب ہونا

 

241

حیوانات اولیاء سے ڈرتے ہیں

 

241

فحش حکایت

 

242

لڑکی کا چڑھاوا

 

243

اولیاء کا علم غیب

 

244

اولیائے کرام قبروں میں زندہ ہیں

 

245

میت کا ایک قبر سے دوسری قبر میں منتقل ہونا

 

248

مردے کو زندہ کرنے کی قدرت

 

249

شرک جلی

 

253

خرافات

 

254

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3833
  • اس ہفتے کے قارئین 162365
  • اس ماہ کے قارئین 1681438
  • کل قارئین115573438
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست