#315

مصنف : حافظ محمد اسماعیل اسد

مشاہدات : 19901

فرقہ واریت اورتقلید

  • صفحات: 32
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 960 (PKR)
(اتوار 02 مئی 2010ء) ناشر : دار الحدیث محمدیہ حافظ آباد

یہ بات مسلم ہے کہ انتشار واختلاف،تشتت اوافتراق اور فرقہ واریت کو فروغ دینے والی کوئی چیز ہے تو وہ تقلید ہے آغاز نبوت سے تکمیل دین تک اللہ تعالی او ررسول اکرم ﷺ نےنو ع انسانی کےلیے یہ (تقلید)ناکارہ لفظ قرآن وسنت میں کہیں ذکر نہیں کیا۔ذرا غور فرمائیے اگر اپنے باپ کے ساتھ دوسرے باپ کا تصور نہیں ہوسکتاتو اللہ تعالی کے مقابلے میں کوئی اور معبودو مسجوداور ہادئ برحق پیغمبر آخرالزماں ﷺ کے بالمقابل کوئی او رمطاع کیسے ہوسکتا ہے ؟اس رسالے میں  فرقہ واریت  او رتقلید جیسے اہم مضامیں پر قرآن وسنت کی روشنی میں تفصیل بیان کی گئی ہے ۔جو متلاشیان حق کے لیے  مینارۂ نور کی سی حیثیت رکھتا ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فرقہ واریت اور تقلید

 

3

فتنہ انکار حدیث کا آغاز او راس کے اسباب

 

9

آمدم برسر مطلب

 

9

خلیفہ مامون کانیاحکم

 

12

منکرین سنت کے دوگروہ

 

13

برصغیر میں انکار حدیث کی اساس وبنیاد

 

15

عبداللہ چکڑالوی اور جیراجپوری

 

17

تقلید اور فقہ

 

19

حدیث پیغمبر ﷺ اورامام ابوحنیفہ ؒ کافرمان

 

21

فقہ حنفی پر فتوی دینا

 

22

علم فقہ کی تعریف اور اقسام

 

24

تقلید علم نہیں اورمقلد عالم نہیں

 

28

تقلید اور مناطقہ

 

28

کج قلبی اور رسوح فی العلم

 

29

آمدم برسر مطلب

 

30

فیاحسرۃ علی المقلدین

 

30

ہماری دعوت

 

32

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18679
  • اس ہفتے کے قارئین 258393
  • اس ماہ کے قارئین 1286558
  • کل قارئین96938402

موضوعاتی فہرست