دار الحدیث محمدیہ حافظ آباد

  • نام : دار الحدیث محمدیہ حافظ آباد

کل کتب 1

  • 1 #315

    مصنف : حافظ محمد اسماعیل اسد

    مشاہدات : 20882

    فرقہ واریت اورتقلید

    (اتوار 02 مئی 2010ء) ناشر : دار الحدیث محمدیہ حافظ آباد
    #315 Book صفحات: 32

    یہ بات مسلم ہے کہ انتشار واختلاف،تشتت اوافتراق اور فرقہ واریت کو فروغ دینے والی کوئی چیز ہے تو وہ تقلید ہے آغاز نبوت سے تکمیل دین تک اللہ تعالی او ررسول اکرم ﷺ نےنو ع انسانی کےلیے یہ (تقلید)ناکارہ لفظ قرآن وسنت میں کہیں ذکر نہیں کیا۔ذرا غور فرمائیے اگر اپنے باپ کے ساتھ دوسرے باپ کا تصور نہیں ہوسکتاتو اللہ تعالی کے مقابلے میں کوئی اور معبودو مسجوداور ہادئ برحق پیغمبر آخرالزماں ﷺ کے بالمقابل کوئی او رمطاع کیسے ہوسکتا ہے ؟اس رسالے میں  فرقہ واریت  او رتقلید جیسے اہم مضامیں پر قرآن وسنت کی روشنی میں تفصیل بیان کی گئی ہے ۔جو متلاشیان حق کے لیے  مینارۂ نور کی سی حیثیت رکھتا ہے ۔
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15621
  • اس ہفتے کے قارئین 174153
  • اس ماہ کے قارئین 1693226
  • کل قارئین115585226
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست