#2368.01

مصنف : مفتی غلام سرور قادری

مشاہدات : 3525

پروفیسر طاہر القادری ایک علمی و تحقیقی جائزہ جلد۔2

  • صفحات: 251
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10040 (PKR)
(جمعرات 12 فروری 2015ء) ناشر : ادارہ مصباح القرآن، لاہور

اہل پاکستان کے لئے ڈاکٹر طاہر القادری کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ان کی شخصیت اہل علم کے ہاں ہمیشہ سے متنازعہ رہی ہے۔ان کے معتقدین انہیں مفکر اسلام،نابغہ عصر، قائد انقلاب اور شیخ الاسلام ایسے پر فخر القاب سے یاد کرتے ہیں۔جبکہ ان کے ناقدین انہیں احسان فراموش، شہرت کا بھوکا اور حب جاہ و منصب کا حریص قرار دیتے ہیں۔موصوف کے ناقدین میں محض مسلکی مخالفین ہی شامل نہیں ہیں، بلکہ ان کے ہم مکتب فکر بریلوی علما بھی ،جن کی طرف قادری صاحب اپنا انتساب کرتے ہیں،موصوف کو خطرے کی گھنٹی سمجھتے ہوئے اہل سنت میں شمار کرنے پر تیار نہیں ہیں۔شہرت و ناموری کی خاطر قادری صاحب کرسمس کا کیک کاٹنے اور دشمنان صحابہ روافض کی مجالس کو رونق بخشنے سے بھی ذرا نہیں شرماتے ۔اور اب تو نوبت بایں جا رسید کہ انہوں نے اعداے ملت یہود ونصاریٰ کے حق میں بھی فتاویٰ صادر کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " پروفیسر طاہر القادری ،ایک علمی وتحقیقی جائزہ "بریلوی مکتب فکر کے معروف عالم دین مفتی غلام سرور قادری مشیر وفاقی شرعی عدالت پاکستان ومہتمم جامعہ غوثیہ مین   مارکیٹ لاہور کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے قادری صاحب کے نقاب سنیت کو الٹ کر ان کے باطنی رفض وتشیع کوآشکار کردیا ہے۔اور ان کی علمی وتحقیقی شخصیت کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔جس سے ان کااصل چہرہ بے نقاب ہوکر سامنے آگیا ہے۔ امیدہے کہ اس کتاب کےمطالعہ سے قارئین کو جناب ''شیخ الاسلام '' کو پہنچاننے میں آسانی رہے گی،اور وہ اپنے ایمان کی حفاظت فرما سکیں گے۔(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اسلامی نظام کےنفاذ میں رکاوٹ کا باعث

 

3

انکشاف

 

5

دو گواہ

 

8

ایک تازہ واقعہ

 

10

پروفیسر طاہر القادری کی بدترین جہالت

 

13

کرام اور مقطعات

 

15

جھوٹے حوالے

 

17

ڈاڑھی کی حد شرعی

 

18

سبع مثانی کی مراد میں غلط بیانی اور تحریف

 

20

پروفیسر طاہر القادری کا ائمہ دین پر ایک اور بہتان

 

23

تصوف کی تحریف

 

26

تزکیہ نفس کےغلط معنی

 

26

فنا کی غلط تفسیر

 

28

جھوٹے کاحافظہ نہیں ہوتا

 

30

نبی اور رسول کی غلط تعریف

 

31

حرکت زمین اور قرآن

 

40

طاہر القادری صاحب اسلام کوسائنس کےتابع کرنے میں مصروف ہیں

 

42

نیت مقدم او رارادہ مؤخر ؟

 

44

خداکوخیال اور احساس

 

47

طاہر القادری کا عقیدہ کتاب وسنت اورامت کےخلاف اور کفر ہے

 

51

عجب الذنب کےمعنی اورمقدار

 

56

طاہری القادری کا ایک اور اجماع کاانکار

 

58

اللہ تعالیٰ کی عظیم قدرت کامظاہرہ

 

61

امام جلال الدین سیوطی ﷫ کےکلام سے طاہر کا رد

 

66

علامہ تفتازانی کے کلام سےطاہر کا رد

 

69

ایک سوال کا جواب

 

70

مرزاقادیانی اورجناب طاہر القادری

 

72

فکری تنزل

 

77

شریعت کے مصادر و مآخذ

 

79

اولوالامر کوحکم

 

80

خلاصہ کلام

 

80

امراء وحکام ائمہ مجتہدین اور علماء و فقہاء صاحبان امر ہیں

 

81

پروفیسر طاہر القادری کا ایک اور بہت بڑا جھوٹ

 

85

دعویٰ اجتہاد

 

87

طاہر صاحب اپنےآپ کوصحابہ حضورﷺ کےہم پلہ عالم سمجھتے ہیں

 

88

علماء مجتہدین کاعمل اور حدیث

 

89

طاہر القادری کےنزدیک تقلید کی حیثیت

 

92

حدیث علماء کوگمراہی میں ڈالنے والی ہے سوائے مجتہدین کے

 

96

طاہر القادریکالوگوں تقلید سےمتنفر کرنے کا نیا سلسلہ

 

97

ایک اور مسئلہ میں امام اعظم ﷫کی مخالفت

 

99

طاہر القادری کی فقہ سے عداوت

 

107

فقہ کی اہمیت و ضرورت

 

112

طاہر القادری فقہ سےجاہل

 

113

طاہر القادری کےکلام سےثبوت کہ وہ حنفی نہیں

 

116

عورت کی دیت

 

116

عورت کی گواہی

 

117

انکار اجماع قطعی

 

117

نسخ اجماع

 

118

امت اہل سنت ہی ہیں ۔

 

122

امام زبانی مجدد الف ثانی و امام احمد رضا کے فتویٰ سے طاہر القادری ملحد ہے

 

126

طاہر القادری کی مذکورہ تحریر سے ان کےدرج ذیل خیالات روز روشن کی طرح سامنےآ گئے

 

130

طاہر القادری کےقول وفعل میں کھلا تضاد

 

131

تین عبارتوں کا معمہ

 

133

طاہر القادری کا امام شافعی ﷫ پر بہتان

 

135

طاہر القادری کی بددیانتی

 

136

طاہر القادری کےایک اہم نکتہ کا جواب

 

138

مقلد کا ائمہ کے بارے میں اعتقاد

 

140

اعلیٰ حضرت کی طرف سے جواب

 

141

’’مقلدین کا رد ‘‘ اور اس کا جواب

 

145

طاہر القادری اور عیسائی پادری کا ایک جیسا عقیدہ

 

148

حدیث قدسی

 

151

ایک اوراجماع سے انکار

 

158

طاہر القادری تفضیلی شیعہ

 

160

حقیقت کیا ہے ؟

 

166

موصوف نےعلماء حیدر آباد سے غلط بیانی کی

 

167

پروفیسر صاحب کےمتعدد جھوٹ

 

168

طاہر القادری کا رسالہ دید شنید پر بہتان اور اس کا جواب

170

مخالفین اہل سنت اور ان کے عقائد

 

172

تہتر اسلامی فرقے

 

174

جنتی فرقہ صرف اہل سنت و جماعت ہے

 

177

ہمارے ملک باطل فرقے

 

178

مختلف فرقوں کےعقائد کی تفصیل

 

180

تہتر فرقوں کےنام اور عقائد

 

181

میزان

 

183

فرقہ ناجیہ

 

184

تین اہم فریضے

 

184

فرقہ ناجیہ اورجماعت

 

185

فرقہ معتزلہ

 

187

فرقہ خوازج

 

189

نواصب

 

189

فرقہ مرزائیہ یا قادیانیہ

 

190

فرقہ پرویزیہ

 

190

دیوبندی عقائد

 

191

خدا جھوٹ بول سکتا ہے

 

195

امکان کذب کی دلیل اور اس کاجواب

 

196

علماء دیوبند کےمرشد گنگوہی صاحب کےعقیدہ کہ خدا تعالیٰ سےجھوٹ سرزد ہو گیا

 

198

دیوبندیوں کے نزدیک اللہ تعالیٰ کا کوئی کلام بھی جھوٹ سے خالی نہیں

 

199

عقائد علماء دیوبندمیں عقیدہ معتزلہ وغیرہ کی ملاوٹ

 

201

محمود حسن دیوبندی کی بد دیانتی

 

202

ارشاد علامہ احمد سعید کاظمی ﷫

 

203

علماء دیوبندی مجسمہ فرقہ بھی ہیں

 

206

امام احمد سعید کاظمی ﷫ کا فرمان ذیشان

 

207

خاتم النبین کا من گھڑت معنی

 

209

علماء دیوبند کے عقیدے میں سات خاتم النبیین

 

211

علماء دیوبندی کی اپنی طرف نبوت کی نسبت پرتسلی و اطمینان

 

215

حضورﷺ کے لقب رحمۃ للعالمین کی توہین

 

217

حرف حجت

 

218

مسائل ضروریہ کی دو قسمیں

 

219

اعلیٰ حضرت کا ارشاد گرامی

 

221

طاہر القادری کا عوام کو کھلا دھوکہ

 

223

روافض

 

223

غیر المقلدین

 

223

شیعہ و رافض

 

225

غیر مقلد و دیوبندی

 

225

فتوی تکفیر کی اہمیت

 

226

وہابی عقائد

 

228

وہابی علماء کے نزدیک اس امت کےاکثر لوگ مشرک ہیں

 

229

علماء ومشائخ اہل سنت کی تکفیر

 

236

تبلیغی جماعت کے بزرگوں کا اقرار کہ وہ وہابی ہیں

 

238

پروفیسر طاہر القادری کی بشارتوں اور ان کے عروج سے غلط فہمی

 

239

بشارات کے مقابلہ میں بشارات

 

240

راقم کے مشاہدات

 

241

برے لوگوں کے ذریعے دین کی ترقی

 

251

حرف آخر

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10102
  • اس ہفتے کے قارئین 165264
  • اس ماہ کے قارئین 600749
  • کل قارئین107267511
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست