#3152

مصنف : ملک حسن علی

مشاہدات : 6243

شریعت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور دین احمد رضا خاں

  • صفحات: 131
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3275 (PKR)
(جمعہ 01 جنوری 2016ء) ناشر : انجمن اشاعۃ التوحید والسنہ شرقپور

توحید اور شرک کا معاملہ کوئی فرقہ وارانہ معاملہ نہیں ہے۔توحیدکا لفظ اپنی حقیقت، ثمرات اور مقتضیات کے اعتبار سے تمام دنیائے انسانیت  کے لئے اتنا عظیم، ایسا اہم اور اس قدر گرانمایہ ہے کہ اسی پر انسان کی دنیا وعقبی، آغاز وانجام اور تمدن ومعاشرت بالکہ زندگی کے تمام شعبوں کی بہتری اور صلاح وفساد کا دارومدار ہے۔سچی انسانیت ، خدا کی ہستی اور اس کی توحید کے عقیدے پر موقوف ہے۔توحید سب سے بڑی صداقت ہےبلکہ تمام صداقتوں کی صداقت اور تمام حقیقتوں کی حقیقت ہے۔تمام صداقتیں اسی مدار کے گرد طواف کرتی ہیں۔توحید اور شرک دو متضاد چیزیں ہیں جو ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتی ہیں۔لیکن افسوس کہ اہل سنت والجماعت کا دعوی کرنے والے آج اسی شرک کا پرچار کر رہے ہیں اور شرکیہ امور کے علمبردار ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"شریعت حضرت محمد مصطفے ﷺاور دین مولانا احمد رضا خاں صاحب" محترم ملک حسن علی بی اے علیگ جامعی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مولانا احمد رضا خاں بریلوی اور ان پیروکاروں کے وہ عقائد اور نظریات بیان کئے ہیں جو سرا سر اسلام مخالف اور توحید کے منافی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

1

اہل سنت و الجماعت کسے کہتے ہیں؟

2

غیراللہ سے دعا اوراستغاثہ کیا حکم رکھتا ہے؟

3

کیا"ما" ذوی العقول کے لیے بھی آتا ہے؟

9

توحید کی شہادت دل کی گہرائیوں میں موجو د ہے؟

11

مشرکین مکہ او رتوحید مقبول

13

کی خدا تک رسائی کے لیے وسیلہ کی ضرورت ہے؟

18

مسئلہ علم غیب اور اہل بدعت

19

علم غیب کے متعلق صحیح عقیدہ جو قرآن و حدیث او رائمہ فقہاء سے ثابت ہے

22

علم غیب کے بارہ میں اہل بدعت کا عقیدہ

25

فقہائے  کرام اور اولیاء عظام ؒ کے ارشادات

29

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے ارشادات

36

شرک فی التصوف

37

روح الدعاء۔۔دعاکی حقیقت

40

قبروں کو پختہ اور چونہ گچ وغیرہ کرنا

43

رسومات رضائیہ : دیوبندیوں اور اسماعیلیوں کا خدا

47

بریلویوں کا تکفیری فتنہ:دیوبندیوں پر نظر عنائیت

58

وہابی دیوبندی کا ذبیحہ

62

دیوبندی کی امامت

64

وہابی کا جنازہ کی نماز

64

اگر کافر ،رافضی یا وہابی پڑوسی ہوں تو ان کا کیا حق ہے؟

65

وہابی کی نماز اورجماعت

65

وہابیوں کی بنوائی ہوئی  مسجد کیا حکم رکھتی ہے؟

65

وہابی مؤذن کی اذان

65

زکاۃ کا روپیہ وہابی کو دینا کیسا ہے؟

65

وہابی دیوبندی نکاح میں گواہ ہوں تو؟

65

وہابی دیوبندی اہل سنت کو سلام کرے تو؟

65

دیوبندیوں کے بارے میں آخری اپیل

66

سنیہ حنفیہ کا نکاح غیر مقلد وہابی سے کر دینا

66

بریلوی کی لڑکی دیوبندی کے نکاح میں

66

وہابی اور کتے میں ناپاک تر کون؟

67

کافر ذمی اور وہابی کے ساتھ کیا برتاؤ ہونا چاہیے؟

67

قیامت کے روز ابوجہل اور وہابی کا ایک ہی حال ہوگا

67

وہابی پر رحم کرنا یا اس کی کچھ اعانت کرنا

67

وہابی کا پڑھایا ہوا نکاح

68

وہابی کا دیکھا ہوا چاند شہادت شرعیہ ہے یا نہیں؟

68

وہابیوں کے لیے ہدایت کی دعا کرنا

69

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9190
  • اس ہفتے کے قارئین 167722
  • اس ماہ کے قارئین 1686795
  • کل قارئین115578795
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست