#2521

مصنف : محمد اشفاق حسین

مشاہدات : 8288

یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟

  • صفحات: 504
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20160 (PKR)
(ہفتہ 25 اپریل 2015ء) ناشر : ادارہ دعوۃ الاسلام، مؤناتھ بھنجن، پو پی

شرک کا لغوی معنی برابری جبکہ شرک کی واضح تعریف جو علماء کرام نے کی ہے وہ یہ ہے کہ اَللہ تعالیٰ کے کسی وصف کو غیر اللہ کیلئے اِس طرح ثابت کرنا جس طرح اور جس حیثیت سے وہ اَللہ تعالیٰ کیلئے ثابت ہے ،یعنی یہ اِعتقاد رکھنا کہ جس طرح اَللہ تعالیٰ کا علم اَزَلی، اَبدی ، ذاتی اور غیر محدود ومحیطِ کل(سب کو گھیرے ہوئے)ہے ،اِسی طرح نبی اورولی کو بھی ہے اور جس طرح اَللہ تعالیٰ جملہ صفاتِ کمالیہ کا مستحق اور تمام عیوب ونقائص سے پاک ہے ،اِسی طرح غیر اللہ بھی ہے تو یہ شرک ہو گا اور یہی وہ شرک ہے جس کی وجہ سے اِنسان دائرۂ اِسلام سے خارِج ہو جاتا ہے اور بغیر توبہ مرگیا تو ہمیشہ کیلئے جہنم کا اِیندھن بنے گا۔اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اور نبی کریم ﷺ نے اپنی احادیث مبارکہ میں جس قدر شرک کی مذمت اور توحید کا اثبات کیا ہے اتنا کسی اور مسئلے پر زور نہیں دیا ہے۔سیدنا آدم ؑ سے لے کر نبی کریمﷺ تک ہر رسول و نبی نے اپنی قوم کو یہی دعوت دی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟"محترم محمد اشفاق حسین حیدر آبادی کی کاوش ہے، جس میں انہوں نے لوگوں میں پائے جانے والے مختلف قسم کے شرکیہ نظریات وافکار مثلا بشریت انبیاء،حیات النبی ﷺ،علم غیب سماع موتی،ندائے غیر اللہ،مشرکین کے معبودوغیرہ جیسی شرک کی اقسام کی قباحت اور حرمت کو بیان کیا ہے،اور مشرکین کے دلائل کا دو ٹوک اور مدلل رد فرمایا ہے۔ اللہ تعالی مولف کی ان کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تفصیلات کتاب

 

انتساب

 

ایک اہم وضاحت

 

مقدمہ کتاب

 

29

تعارف وتمہید :عظمت اولیاء یاعشق بتاں؟

 

29

باب (1)توحید یا شرک جلی؟

 

37

فہرست مضامین باب (1)

 

37

کیاحضور دلو ں کاحال جانتےہیں ؟

 

37

یہ رہنمائی نہیں ۔ رہزنی ہے

 

44

مولانا احمد رضا خاں بریلوی کے مشرکانہ عقائد

 

45

کن اولیاء کی شان ہے ؟

 

46

دماغ کا بت خانہ

 

49

محکمہ حاجت روائی

 

49

شرک ہی شرک

 

50

کافر بقلم خود

 

51

مجھےبتا توسہی اورکافری کیا ہے؟

 

52

کلمہ گو مشرکین

 

53

یہ نام نہاد عاشقان رسول اور محبان شیخ جیلانی

 

56

بریلوی شریعت کاکعبہ اور ریاض الجنہ

 

57

زیارت قبول کےغیر شرعی آداب

 

59

آداب ایک تا چھ

 

59

چند متفرق گمراھیاں

 

62

ایک غیر شرعی عمل کا بابرکت ہونا

 

63

درگاہ کی جھاڑواورمٹی بھی مبارک

 

64

شرعی نظراور غیر شرعی اورجاہلانہ نظر کا فرق

 

65

اندھی عقیدت کاجاہلی تماشہ

 

66

مشرکانہ دھماکے

 

67

بریلوی شریعت کےانڈےبچے

 

70

ایک اور مشرکانہ اورقبر پرستانہ دھوم

 

72

عرس اور شرک کی ایک نئی شکل

 

75

بریلوی مسلک بدعی ہےنا کہ سنی

 

77

شرک او رگمراہی کی آخری حدیں

 

78

کچھ بدعت کے بارے میں

 

80

ہر بدعت کے لیے نہی کا مطالبہ جاہلانہ ہے

 

82

فکر وعمل کاتضاد

 

83

ترک عمل بھی سنت ہے

 

84

ایک جاہلانہ اور شرپسندانہ الزام

 

85

غیر علمی مطالبہ

 

86

بدعت حسنہ بھی گمراہی ہے

 

86

مولانا مفتی سید ضیاء الدین نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ

 

88

سلام میں اضافہ الفاظ کہنا

 

89

بدعت کا خاصہ

 

91

مولانا احمد رضا خاں بریلوی کاحقیقی روپ

 

92

شبلی کی کتابین زندیقیت کی بہار

 

93

علماء اہل حدیث اور ان کے پیرو

 

93

مسٹر جناح ، بدترین کمینہ ، کافر

 

94

مولانا حسن نظامی ڈبل کافر

 

94

مجلس احرار کے ناپاک کتے

 

95

کفر میں سگے بھائی

 

95

بریلوی مغلظات بیک نظر

 

97

امام احمدرضا۔ ایک مظلوم مصلح یاظالم مسلمان؟

 

99

جامعہ نظامیہ کی کافر گری

 

101

شرک نیکیوں کوبرباد کرتاہے

 

102

بعطائے الہٰی کا شیطان شوشہ

 

103

ایک حدیث کی صحیح تشریح

 

105

امت محمدیہ میں شرک کےامکانات

 

107

عقیدہ شرک کی نزاکت

 

109

روزنامہ رہنمائے دکن کےمضمون کا تجزیہ

 

110

خواجہ کی دین یا امتحان میں ناکامی ؟

 

112

مشرکانہ بد اعتقادی کا ایک اور واقعہ

 

113

بے نظری بھٹو بھی ولی اللہ اور حاجت روا

 

114

دومشرکانہ دعائیں

 

117

شرک خالص کااعلیٰ ترین نمونہ

 

118

بارگاہ محبوب اللہ قدس سرہ العزیز میں

 

119

مشرکانہ دعاؤں پر تبصرہ

 

120

مشرکین عرب سے بھی بدتر

 

121

رسول اللہ ﷺ کی موحدانہ دعائیں

 

123

سر کےاوپر سے گزر جانے والا ایک قیمتی مضمون

 

125

باب (2)مشرکین کےمعبود

 

131

فہرست مضامین باب(2)

 

131

حقیقت شرک سمجھنے کے لیے چند اہم باتیں

 

135

تحفظ توحید کی احتیاطی تدابیر

 

137

بدعت کی کارستانیاں

 

139

مشرکین کےمعبود پتھر کےبت نہ تھے

 

142

بے جان سے مانگنا شرک۔ جاندار سے مانگنا توحید

 

144

عالمانہ جہالت

 

145

بریلوی علماء کے درمیان اختلاف

 

147

مشرکین کے معبود کون تھے ؟ ( قرآنی دلائل)

 

148

علمائے قدیم کے بیانات

 

152

بریلوی علماء کا دور کی کوڑی لانا

 

155

بزرگ کی نہیں ، عالی شان قبر کی قدر دانی

 

159

شرک کے دروازوں کابند کیاجانا

 

162

اگر قبر نبویﷺ بریلوی طبقہ کے زیر انتظام ہوتی ؟

 

163

مشرکانہ لکچر

 

164

ممنوعات قبور اور علمائے متقدمین

 

166

ایک فیصلہ کن حدیث

 

169

مزارات پر پھول چڑھانہ

 

169

اعراس اور درگاہوں کے اسفار

 

172

سدباب

 

173

سعودی عرب کےحکیمانہ اورمخلصانہ اقدامات

 

174

دو بڑے بریلوی علماء کا اعتراف حق

 

176

اےعشق مرحبا وہ یہاں تک تو آ گئے !

 

177

مدعی لاکھ پہ بھاری ہے گواہی تیری!

 

177

مشرکین کے معبود انبیاء اور اولیاء تھے ۔ فاضل بریلوی کا فتویٰ

 

178

نتیجہ تحقیق

 

181

ایک باطل تاویل

 

182

علامہ محمد یحیی انصاری کے بیانات

 

183

ایک لمحہ فکریہ

 

184

پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانہ سے !

 

184

دنیا میں بت پرستی کا آغاز

 

185

قبر نبویﷺ کی تصویر کا ایک نیا فتنہ

 

188

’’وہابی ‘‘حکومت کا صحابہ اور بزرگوں کی غیر شرعی قبروں کو ڈھانے کا مسئلہ

 

189

باب (3)مشرکین کا شرک

 

195

فہرست مضامین باب (3)

 

195

شرک کی باطل تاویل

 

197

ذاتی اور عطائی کا مسئلہ

 

198

مشرکین کا بھی تویہی عقیدہ تھا

 

199

باذن اللہ کا نامعقول استعمال

 

201

لو آپ اپنےدام میں صیاد آ گیا

 

204

قرآنی دلائل

 

206

کافر اور مشرک کا فرق

 

207

ایک مغالطہ کا ازالہ

 

212

ایک معرکہ الاراء آیت شریف

 

215

قرآن میں عطائی قدرتوں کا ایک عقلی اور فطری رد

 

216

عطائی تصرفات کا خطرناک عقیدہ

 

220

عیسائی مذہب میں خدا کاتصور

 

222

باب (4)مسئلہ سماع موتیٰ ( کیا مردے سنتے ہیں ؟ (

 

225

حاجت روائی کی دولازمی صفات

 

227

فقہ سے دلیل

 

228

قرآن کےایجابی دلائل

 

260

قرےن کے سلبی دلائل

 

232

اللہ اور بندے کے صفات کا فرق

 

234

اہل قبول سمیع الدعا نہیں ہیں

 

235

دوآیات کا مفہوم شاہ ولی اللہ کے قلم سے

 

236

ایک اہم سوال

 

237

یہ تشبیہ لمحہ فکریہ رکھتی ہے

 

238

ایک مغالطہ کا ازالہ

 

240

محدود اور لامحدود میں فرق کیجیے

 

241

سماع موتیٰ کی استثنائی صورتیں

 

242

کیا کسی نے مردے کے سلام کا جواب سنا ہے ؟

 

244

مردہ بات کرتا ہے ۔ زندہ سن نہیں سکتے

 

245

مرودوں کے لیے زندوں کی دعائیں

 

247

’’اسلام علیکم یا اہل قبول ‘‘ کی ایک موحدانہ تعبیر

 

248

زندہ اور مردہ کا عظیم فرق

 

249

صحابہ کرام کا معیاری ایمان

 

250

میدان حشر میں مشرکین کی حالت زار

 

252

اولیاء اللہ کا اپنےغالی عاشقوں کی مذمت کرنا

 

254

قاری محمد عبد الباری نظامی  کی فیصلہ کن تفسیر

 

255

باب (5)رسول اللہ ﷺ کےعلم غیب کی حقیقت

 

257

بریلوی عقیدہ

 

261

لوح محفوظ کی حقیقت

 

261

مولانا ارشد القادری کا مغالطہ

 

263

دو آیات سے استدلال

 

265

کیا حضور ﷺ اللہ کے بنائے ہوئے فرشتہ تھے ؟

 

267

حضورﷺ آنےوالی وحی سےواقف نہ تھے

 

269

بریلوی علماء شرک کی حقیقت سےبخوبی واقف ہیں

 

272

حضور پیدائشی نبی نہ تھے

 

273

رسول اللہ ﷺ کو انبیائے سابقین کے واقعات کا علم نہ تھا

 

274

ایک اور حقیقت

 

277

حاصل تحقیق

 

277

ہمہ دانی کے منافی باتیں

 

278

حضور روح کی حقیقت سےواقف نہ تھے

 

280

رسول اللہ یوم قیامت سےواقف نہ تھے

 

280

روزنامہ رہنمائے دکن کےایک مضمون سے

 

284

ایک بریلوی عالم کی تقریر سے

 

285

مدیر رہنمائے دکن کےنام ایک مراسلہ

 

288

امت مسلمہ کا ایک المیہ

 

289

رسو ل اللہ ﷺ کی امیت

 

290

باب (6)حاجت روا کا خالق کائنات ہونا لازمی شرط ہے

 

293

کسی مخلوق اوربندہ سے دعا نہیں مانگی جا سکتی

 

295

بیان میں نکتہ توحید آتو سکتا ہے

 

297

اللہ کی تخلیق اور قدرت کا ایک منظر

 

301

فرشتوں کی بے اختیاری

 

302

وہ ہستی ۔ جس سے دعا و فریاد کی جائے

 

303

باب(7) کیا رسول اللہ ﷺبشر نہ تھے؟

 

305

ایک نظامی عالم کا سفید جھوٹ اور غلط الزام

 

309

دامن کو ذرا دیکھ

 

309

بریلوی علماء کی عجوبہ پسندی

 

312

چند دو ٹوٹ اور فیصلہ کن آیات

 

315

اگر بریلوی علماء دور نبوی میں ہوتے

 

316

بریلوی دین خلاف قرےآن اور منافی توحید ہے

 

317

اقسام مخلوقات

 

319

رسول اللہ ﷺکی وفات

 

320

حضورؐ کی بشریت کی ایک اور دلیل

 

322

غیر قرآنی نکتہ سنجیاں

 

323

حضورؐ نور ی نہیں ۔ خاکی مخلوق تھے

 

324

قرآن کےنور سے مفقود عقیدہ

 

326

نور مبین کی تفسیر بالرائے

 

327

باب (8) کیا رسول اللہ ﷺ نافع و ضار ہیں ؟

 

329

توبہ قبول کرنا اورہدایت دیناحضور کےاختیار میں نہ تھا

 

332

یہ خدا کی شان میں گستاخی کرنےوالے

 

337

ایک دوٹوک اور فیصلہ کن حدیث

 

339

کسی عقیدہ کے لیے نص قطعی درکار ہے

 

341

مسئلہ حیات النبی

 

342

عجیب و غریب ترجمہ

 

343

تفسیر بالرائے ۔1

 

343

تفسیر بالرائے ۔2

 

345

ایک حدیث کا غلط مفہوم

 

346

امام مالک کے قول کی غلط تعبیر

 

348

امام مالک کا موحدانہ موقف

 

349

بریلوی علماء کی علمی خیانتیں

 

351

باب (9) انبیاء کرام کی موحدانہ دعائیں

 

353

حضرت آدم ﷤ کی دعا۔ قرآن کی پہلی دعا

 

355

مروجہ طریقہ فاتحہ

 

356

دیگر انبیاء کی دعائیں

 

358

کچھ وسیلہ کے بارے میں

 

359

اللہ کےمخلوق کے نزدیک سفارشی بنانا جائز نہیں

 

362

باب (10) تصرفات اولیاء کا مشرکانہ عقیدہ

 

365

دلائل ہی دلائل

 

368

استعانت بالاولیاء کا عقیدہ بےسند اور مشرکانہ ہے

 

370

بریلوی علماء کی مسلمانی پر ایک سوالیہ نشان

 

373

ایک مشرک اور موحد کے درمیان فرق

 

374

دوزخی گمراہی۔ شرک در شرک

 

375

باب (11) شرک کے رد میں چند ایجابی اور سلبی دلائل

 

379

انسان کمزور ہے

 

381

شرک کےتدریجی مراحل

 

382

ایجابی دلائل

 

385

دعا سےمتعلقہ ایک عظیم حقیقت

 

387

سلبی دلائل

 

388

باب (12) جلیل القدر علماء کرام کے بیانات

 

391

امام فخر الدین رازی

 

395

شاہ ولی اللہ دہلوی

 

396

علی بن عثمان ہجویری

 

397

مولانا عبدالسلام رحمانی

 

399

پروفیسر سید عطا اللہ حسینی قادری ملتانی کا تصور توحید

 

402

کرامات کا غیر متوازن اور نا معقول تصور

 

405

اس انٹر ویو کی قابل توجہ باتیں

 

406

حقیقت ولایت اور علامات ولی

 

407

تدبیر اول ۔ توحید کامل

 

410

حقیقت شرک ۔ ایک نظر میں

 

413

شرک کی معروف تین اقسام

 

413

شرک کی ایک جامع تعریف

 

414

امام ابن تیمیہ نے بھی تویہی فرمایا تھا!

 

415

باب (13)شرک اور قبر پرستی کی حقیقت سمجھنے چند متفرق باتیں

 

417

کیا خلفائے راشدین اولیاء اللہ نہیں ؟

 

421

’’پیران پیر‘‘ کی شان میں احادیث ؟

 

422

اولیاء کرام کےبارے میں ایک باطل تصور

 

427

اولیاء اللہ کےبارے میں ایک اور گمراہ خیال

 

428

اس آیت کا تعلق اہل قبول سے بھی نہیں

 

429

اہل سنت کا ایک مسلمہ عقیدہ

 

430

ترک دنیا او ررہبانیت

 

433

مجذوبیت اور برہنگی

 

435

تبلیغ اسلام معہ مادر زاد برہنگی!

 

437

مجذوب کےبارے میں فاضل بریلوی کافتویٰ

 

438

مراد شاہ دھوتی

 

439

اعراض کی فتنہ سامانیاں

 

440

علماء کرام سے گزارش

 

443

معصومانہ جذبہ کا مشرکانہ جواب

 

443

دین و شریعت

 

445

تاریخ پلٹ کر آتی ہے

 

448

حقیقی اہل سنت والجماعت کون؟

 

449

بزرگوں کی شان میں گستاخی کامسئلہ

 

451

یہ خدا کی شان میں توہین کرنے والے

 

452

دلیل شرعی درکار ہے

 

453

باطل ہی نہیں ، ادھورا اور غیر متوازن عقیدہ

 

457

گمراہ کون؟

 

458

الٹا عمل

 

460

مسلمانوں کے شرک کو سمجھنے ،مزید دو سوالات

 

462

باب (14)عقیدہ شرک کے نقصانات

 

465

یہ شرکیات ، کفریات ، اوہام و خرافات

 

467

قبوری شریعت

 

468

جعلی اہل سنت کی علامات

 

470

حق اورباطل کی ایک کسوٹی

 

473

اہل شرک کی پہنچان اور چند بری صفات

 

474

اللہ سے دوری او راس کےاولیاء سے قربت

 

475

نقل نویس را عقل نہ باشد

 

476

بریلویت کاتشدد اور جارحیت

 

477

بریلوی فرقہ کی کوئی فعال تنظیم نہیں

 

481

اور تم خوار ہوئے تارک توحید ہو کر

 

483

جب بتوں نے دکھ دیا تو خدا یاد آیا

 

488

اہل سنت او راہل بدعت کا فرق

 

489

عاشقان رسول کا ذوق نماز

 

491

اہل بدعت کی منفی اور تخریبی سرگرمیاں

 

492

مثبت اور تعمیری مزاج کا فقدان

 

494

عصری شعور کا مفقود ہونا

 

495

دین کےوسیع تصور تک عدم رسائی

 

496

بریلوی علماء کا تعلق بالقرآن

 

498

بریلوی علماء کی قرآن فہمی

 

498

گمراہی کا ایک اہم سبب ۔ دنیا

 

500

فرضی قبریں

 

501

دنیائے مذاہب کا ناقبل فہم المیہ !

 

503

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59576
  • اس ہفتے کے قارئین 356554
  • اس ماہ کے قارئین 1410054
  • کل قارئین110731492
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست