#700

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 27029

شرک کے چور دروازے

  • صفحات: 383
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11490 (PKR)
(جمعہ 01 جولائی 2011ء) ناشر : دار التوحید ،لاہور

ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کے اشتراک سے تسلسل کے ساتھ علمی موضوعات پر بہت سی کتب اشاعت کے زیور سے آراستہ ہو رہی ہیں۔ اس کتاب میں دونوں حضرات نے شرک کی شناعت کو سامنے رکھتے ہوئے اس موضوع پر بھی قرآن و حدیث کا مؤقف پیش کردیا ہے ۔ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے پہلے باب میں توحید اور اس کی اقسام کی تعریف ہے ، نیز ان شروط کا ذکر ہے جن پر توحید کی سلامتی اور بقا کا انحصار ہے ۔ دوسرا باب شرک کی حقیقت اور اس کےاضرار کو واضح کرتا ہے، نیز مختلف قوموں میں پائے جانے والے شرک کو قرآن و حدیث کی نصوص سے بیان کرتا ہے ۔ تیسرے اور آخری باب میں عصر حاضر میں پائے جانے والے شر کے کے مختلف طرق کا قدرے تفصیلی ذکر ہے۔ رسالہ کا اسلوب سہل ہے اور تمام مندرجات مدلل اور باحوالہ ہیں ۔ (ع ۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ

 

13

مقدمہ

 

17

باب اول :توحید

 

 

توحید کی حقیقت

 

27

توحید کی اہمیت

 

31

اسوہ نوح علیہ السلام

 

31

اسوہ ابراہیم علیہ السلام

 

32

اسوہ یوسف علیہ السلام

 

33

اسوہ رسول ﷺ

 

35

لا الہ الا اللہ کا معنی ومفہوم

 

36

الہ کے لغوی و اصطلاحی معنی

 

38

توحید کی اقسام

 

71

اسماء وصفات کے متعلق چند اہم قواعد اور بنیادی اصول

 

76

تمثیل اور تکییف میں فرق

 

90

توحید کی شروط

 

91

دوسرا باب:شرک

 

 

شرک کی حقیقت

 

115

قرآن مجید کی روشنی میں شرک کو پہچانیے

 

118

شرک کے نقصانات

 

125

شرک اقوام ماضیہ

 

130

قوم نوح علیہ السلام

 

130

قوم ہود علیہ السلام

 

131

قوم یوسف علیہ السلام

 

133

قوم موسیٰ علیہ السلام

 

134

قوم اصحاب کہف

 

135

یہود نصاری کا شرک

 

136

مشرکین مکہ کے عقائد ونظریات

 

138

کلمہ گو مشرک

 

182

باب سوم:شرک کے چور دروازے

 

 

جہالت

 

195

تقلید

 

198

تقلید کی مثالیں

 

202

نصاب تعلیم

 

206

فلسفہ وحدت الوجود

 

218

فلسفہ وحدۃ الشہود

 

227

نظریہ حلول

 

232

(غلو)تجاوز فی التعظیم

 

239

اکابر پرستی

 

244

قبر پرستی

 

249

مزارات کی تعمیر اور ان کی مجاوری

 

255

عرس اور میلے

 

264

تبرکات وآثار سلف

 

269

غیر اللہ کی نذرو نیازدینا

 

277

غیر اللہ کے تقرب کی خاطر ذبح کرنا

 

284

غیر اللہ سے فریاد رسی اور دعا کرنا

 

289

توسل غیر شرعی

 

306

معجزات اور کرامات میں غلط فہمی

 

318

ضرب لاامثال

 

324

اتباع متشابہات

 

329

مادہ پرستی

 

333

احداث(ایجادبدعات)

 

341

ستارہ پرستی

 

343

نجومی اور پامسٹ کے پاس جانا

 

347

بدشگونی لینا اور عقیدہ نحوست

 

364

شرکیہ دم اور منتر

 

366

شرکیہ تعویذات

 

369

فتنہ وطنیت

 

377

کلمات کفر

 

379

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33614
  • اس ہفتے کے قارئین 264165
  • اس ماہ کے قارئین 1783238
  • کل قارئین115675238
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست