#161

مصنف : ابن لعل دین

مشاہدات : 17687

گوہر شاہی کی گوہر افشانیاں

  • صفحات: 373
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7460 (PKR)
(ہفتہ 18 جولائی 2009ء) ناشر : دار التوحید ،لاہور

دین اسلام میں تصوف اور رہبانیت کی قطعا کوئی گنجائش نہیں- لیکن صوفیت نے کتاب وسنت کو ظاہر قرار دے کر  پس پشت ڈالا اور من گھڑت خرافات کو باطنی قرار دے کر اس کا چرچا شروع کر دیا-انہی باطنی فرقوں میں سے ایک نیا فرقہ '' انجمن سرفروشان اسلام ''ہے  جس کا سربراہ ریاض احمد گوہر شاہی ہے- اس کتاب میں ابن لعل دین نے  اس فرقہ کے لوگوں سے ملاقاتیں کر کے ، ان کا لٹریچر پڑھ کر تفصیل کے ساتھ ان کے عقائد اور سرگرمیوں پر ایک تحقیقی کتاب مرتب کی ہے-کتاب کے شروع میں مصنف نے گوہر شاہی کے دوجلسوں کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے  جس سے گوہر افشانیوں کے اصلی روپ کا کچھ اندازہ ہوجائیگا-اس کے بعد گوہر شاہی کون ہے؟ اور اس کی مکاریوں کو عیاں کرتے ہوئے ذکرالہی میں صنف نازک کے ساتھ اٹھکیلیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے-پیر صاحب کی مستانی محبوبہ کے ساتھ یاریوں کا تفصیلی تذکرہ کرنے کے ساتھ ساتھ فرقہ گوہریہ کے خطرناک عقائد اور خودساختہ شریعت پرسے پردہ اٹھایا گیا ہے-اس کے بعد گوہر شاہی کی نازیبا گستاخیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے چند دیومالائی داستانوں اور علم باطن والی روایت کی اصل حقیقت عیاں کی گئی ہے-علاوہ ازیں مصنف نے دلائل کے ساتھ ثابت کیاہے کہ امریکہ اور یورپ گوہر شاہی کی مکمل پشت پناہی کررہے ہیں اور گوہر شاہی ایک بیرونی ایجنٹ کے طور پر کام کر رہا ہے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

17

پیش لفظ

 

19

گوہر شاہی کے دو جلسوں کا آنکھوں دیکھا حال

 

23

ڈسکو دہنوں پر رقص

 

26

صرف سبحان اللہ کہہ کر کتنے ہی بندے مار ڈالے

 

28

کشمیر میں جہاد کی بجائے اللہ ھو کریں

 

 

جنت میں جانے کی گارنٹی

 

 

لکشمی چوک میں کعبہ

 

31

مدینہ کو دل میں بساؤ ، گوہر شاہی سے قلب رگڑاؤ

 

 

موچی دروازہ میں حوریوں اور  پر یوں  کی آمد

 

34

عبد اللطیف شہید کون تھا ؟

 

35

موسیقی کی دہنوں میں اسٹیج پر  پیر کا استقبال

 

 

حاجت روا کو حاجت ہو گئی

 

36

پیر گوہر کی تقریر کے چند شہہ پارے

 

37

گوہر شاہی کون ہے ؟

 

 

کشمیر سے فرار

 

40

گوجر برادری پھنس گئی

 

41

ایک مردہ دو مزار

 

 

شیطان سے یاریاں

 

 

شیطان کابیس ( 20 )سالہ شکار

 

42

درباروں اور گدیوں کے چکر

 

 

میرا مرشد شیطان ہے

 

43

پیر گوہر کا مرشد پیشاب میں

 

 

سایہ کی وفاداریاں

 

44

شیطان بھی نماز پڑھتا ہے

 

45

اللہ تعالی شیطان سے مل کر ڈرامہ کر رہے ہیں

 

46

جنگل سے واپسی اور انجمن سرفروشان اسلام کی بنیاد

 

48

گوہر شاہی کا بچپن

 

49

آستانہ یا قتل گاہ

 

 

مستقبل کے مہدی پر قتل کا مقدمہ

 

50

دہشت گردی کا  اڈا اور پولیس کا جوڑ توڑ

 

54

گوہر شاہی کے مرید کو سترہ (17) سال قید کی سزا

 

59

نوجوان نسل کو پھانسنے کی منصوبہ بندیاں

 

 

گوہر شاہی اور شیطان کے درمیان سودے بازی

 

61

ذکر الہی میں صنف نازک کی ادائیں

 

 

چہرے کا تجسس

 

69

جب تھک جاتا تو خوبصورت عورتیں مجھے دباتیں

 

70

میر ے پیٹ کو ہاتھ لگا کر دیکھو

 

 

پیر گوہر اور مستانی محبوبہ

 

 

------- پھر گوہر شاہی مستانی محبوبہ کے قدموں میں لیٹ گیا

 

71

مستانی کے ہاتھوں بھنگ کا جام

 

72

------- پھر گلے لگا لیا

 

 

ادائیں ------

 

73

مستانی محبوبہ کون تھی ؟

 

 

پھر اس ظالم کی یاد ستاتی ہے

 

76

مستانی کی یاد کی ٹک ٹک ---

 

 

امر یکہ میں مستانی مل گئی لیکن مہنگی پڑی

 

 

الٹی ہو گئیں سب تاویلیں

 

80

گوہر شاہی اور دو شیزائیں اور برطانیہ

 

81

پیر ریاض خالق یا مخلوق ؟

 

 

پیر ریاض کی منظوم عقیدت کی تباہ کاریاں (چند نمونے )

 

 

اللہ تعالی اور گوہر شاہی کا مرتبہ

 

84

Godاور Dogگستاخانہ فلسفہ

 

88

اللہ کی پوجا کیوں کریں ؟

 

89

گوہر شاہی مشکل کشا کے روپ میں

 

91

مردے زندہ ہونے لگے

 

92

گدا گر اور منگتے کس کے ؟

 

94

جب ہماری روح نکلے تو ؟

 

96

پیر گوہر کو دیکھنا بھی عبادت ہے

 

96

گوہر شاہی کی وجہ سے ہی دینا آباد ہے

 

97

رسو ل اللہ ﷺ نے گوہر شاہی کو خود بیعت کیا دعوی

 

 

پیر گوہر کا الہامی کلام

 

100

پیر گوہر کے مخالفین ابو جہل کے ساتھی ہیں

 

102

گوہر شاہی خاندان کی پر اسرار اور مشکوک سرگرمیاں

 

104

فرقہ گوہریہ کے عقائد

 

 

اللہ کا مذہب

 

109

چھوڑ عبادت ایسی ----

 

112

امت کے وی – آئی – پی

 

 

گوہر شاہی شریعت

 

 

فرقہ گوہریہ کی نماز

 

117

شیطان بھی نماز پڑھتا ہے

 

118

میر ی نماز بندے کو عرش معلی تک پہنچا دیتی ہے

 

 

ایک لاکھ نماز کا ثواب

 

 

دو رکعت میں پور ا قرآن

 

124

گوہر شاہی تصور زکوۃ

 

125

مسجدوں سے نفرت

 

 

علم حدیث مقام شرہے

 

126

سو فیصد زکوۃ کا نصاب

 

 

مردوں سے مدد لینے کا گوہر شاہی طریقہ

 

127

گوہر شاہی معیار ولایت

 

 

گالیاں دینے والے ولی

 

129

شریعت پر عامل مسلمان جنت میں غلام بن کر رہیں گے ----- مگر کس کے ؟

 

130

مذہب گوہر کی معراج دھمال اور بھنگڑا

 

132

ملنگوں کی دیوانہ وار دھمال

 

 

الف لیلہ کا منظر اور اللہ ھو کی ضرب کی طاقت

 

133

جب قلندر پاک بھی دھمال ڈالنے میں شریک ہو گئے

 

 

موسیقی مزا اور سرور دیتی ہے

 

135

ڈانس کے ساتھ ساتھ ذکر اللہ

 

 

منشیات کا داعی مذہب

 

 

ایک ہی کش سے اللہ سے ملانے والے

 

137

زبردستی بھنگ پلانے والے ولیوں کےزیر سایہ فقر کی منزلیں

 

138

شرابا ً  طہوراً کیا ہے ؟

 

139

نشئی عبادت گزار سے افضل ہے

 

139

چرس پی کر ذکر کی محفل کا انعقاد

 

141

آخری فیصلہ

 

142

خود ساختہ انوکھا ذکر

 

 

ساڑھے تین کروڑ گنا ثواب

 

144

بہتر ہزار قرآن پاک کی تلاوت کے برابر ثواب

 

145

دل میں اللہ بٹھانے کا ماڈرن طریقہ

 

146

بناوٹی ذکر کی خطرناک صفات

 

 

سارے قرآن کاعرق اللہ ھو ہے

 

147

قرآن پڑھنے کی ضرورت نہیں

 

148

ذاکرین کی اقسام

 

 

عقل نکلنا شروع ہو جاتی ہے

 

 

اللہ ھو کا ذکر تمام عبادات سے افضل ہے

 

 

سب قسم کے ذکر چھوڑ دو

 

150

اگر مجھ سے ذکر کی اجازت نہ لی تو ؟

 

 

بارہ (12) سال ننگے رہنے کے بعد

 

151

صراط مستقیم اور اللہ ھو اور بلب توڑ ذکر

 

153

اللہ اور اللہ ھو کا فرق

 

154

جب گوہر شاہی نے انگریز عورت کو مسلمان ہونے سے روک دیا

 

155

مجھ سے ذکر نہ لینے والے سب جانور ہیں

 

 

اللہ کے نام پر سیاست

 

156

گوہر شاہی کی گستاخیاں

 

 

توہین الوہیت

 

161

مجبور ہونے والا خدا

 

 

عرش الہی تھر تھر کانپتا ہے

 

 

توہین قرآن قرآن پڑھنا چنے چبانے کے مترداف ہے

 

163

قرآن اللہ تک نہیں پہنچا سکتا ----- قرآن بند کر دو

 

164

نبی کریم ﷺ پیر محی الدین کے کندھے پر ؟

 

166

گوہر شاہی کی چلہ گاہ پر محمد رسو ل اللہ ﷺ کا آنا

 

 

دیگر انبیاء ؑ کی توہین

 

168

رسول اللہ ﷺ کی ایک دلخراش توہین

 

 

آدم ؑ کی گستاخی

 

170

آدم ؑ شیطان کے بچے کو کھا گئے

 

 

پیر نبی سے افضل ہے

 

173

خضر ؑ کی شان میں گستاخی

 

 

سیدہ فاطمہ ؓ نے مجھے سیب بھیجے ،، گوہر شاہی کا دعوی

 

 

پھر گھنٹی بجی

 

174

بیت اللہ کی توہین نور کی برسات

 

175

سیدنا بلال حبشی ؓکی زوجہ محترمہ سے ملاقات کا دعوی

 

176

محفل ذکر اللہ میں رسول اللہ ﷺ کی شرکت

 

177

بیت اللہ میں اللہ ھو -------- اور پیروں کی ٹولیاں

 

 

دیدار اور ریال

 

180

علم غیب کے دعویدار کی جہالت

 

182

توہین ملائلکہ

 

 

منکر اور نکیر گرفتار

 

 

فرشتوں کو قبر میں خوب ستانا

 

183

چند دیو مالائی اور افسانوی حکایات

 

 

گوہر شاہی کے اڑنے والے گدھے پر پرواز

 

184

جب دھوتی کا قلب جاری ہو گیا

 

185

جنات بردار جہازوں کی پیر گوہر پر بمباری

 

186

گوہر شاہی کی حفاظت چیونٹیاں بھی کرتی ہیں

 

187

گوہر شاہی کے بہروپ گوہر شاہی سپر مین کے روپ میں

 

188

اللہ ھو پڑھنے والا پرندہ

 

190

لاش غائب ہو گئی اور فرشتے ہائی جیک ہو گئے

 

191

مریدان گوہر شاہی کی شان

 

 

باطنی مٹھائیوں سے تواضع

 

194

مریدان گوہر کے ہاں اولیاء اللہ کا حاضری دینا

 

195

اللہ ھو کے ذاکر خضر ؑ کو بھی عاجز کر دیتے ہیں

 

196

گوہر شاہی کے مرید مرنے کے بعد فرشتے بن جاتے ہیں

 

197

بخشش کا کوٹہ سسٹم

 

 

مرید و گناہوں کی پرواہ مت کرو

 

198

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22914
  • اس ہفتے کے قارئین 448404
  • اس ماہ کے قارئین 1648889
  • کل قارئین113256217
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست