#741

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 26640

مسنون رکعات تراویح مع فضائل ومسائل رمضان

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2240 (PKR)
(بدھ 24 اگست 2011ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

اہل حدیث اور احناف کے مابین جو مسائل اختلافی ہیں ۔ان میں سے ایک مسئلہ تراویح کی رکعات کا بھی ہے کہ وہ آٹھ ہیں یا بیس؟اس حوالے سے متعدد کتابیں دونوں جانب سے لکھی جا چکی ہیں۔زیر نظر کتاب بھی اسی موضوع پر ہے۔اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں انتہائی معتدل اور سنجیدہ علمی انداز سے بحث کی گئی ہے۔کتاب کے آغاز میں سنت اوراطاعت رسول کی اہمیت پر مختصر روشنی ڈالی گئی ہے۔اس کے بعد رمضان المبارک کے فضائل ومسائل بیان کیے گئے ہیں اور پھر تراویح کے مسئلے پر روشنی ڈالی ہے۔زیر نظر کتاب میں دلائل وبراہین قاطعہ سے ثابت کیا گیا ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے گیارہ رکعات (تین وتر سمیت)ہی پڑھی ہیں۔اسی طرح حضرت عمر ؓنے بھی گیارہ رکعات پڑھانے کا حکم دیا۔اسی طرح متعدد علمائے احناف نے بھی یہ اعتراف کیا ہے کہ تراویح گیارہ رکعات ہیں۔بیس رکعات کے حق میں جو دلائل پیش کیے جاتے ہیں ان کا بھی غیر جانبدارانہ تجزیہ کیا گیا  ہے،جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ دلائل ضعیف ہیں،جن سے مدعا ثابت نہیں ہوتا۔اس مختصر کتابچہ کے مطالعہ سے یقیناً اس مسئلہ کو سمجھنے میں مدد ملے گی بشرطیکہ تعصب کی عینک اتار کر اس کا مطالعہ کیا جائے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہید

 

7

قرآن کی روشنی میں سنت کی اہمیت

 

8

شان نزول

 

8

رسول اللہ ﷺ کی اطاعت فرض ہے

 

9

سنت رسول اللہ ﷺ ہی اختلاف کا حل ہے

 

11

رسول اللہ ﷺ کی ذات مبارکہ میں اسوہ حسنہ ہے

 

12

سنت رسول اللہ ﷺ سے اعراض وانحراف کے متعلق وعید

 

13

اتباع رسول اللہ ﷺ فرض ہے

 

15

سنت رسول اللہ ﷺ کی اتباع جنت میں لے جاتی ہے

 

16

صحابہ کرام ؓ کی نظر میں سنت کی اہمیت

 

18

سیدنا علی المرتضی ؓ

 

19

ائمہ کرام رحمتہ اللہ کی نظر میں سنت کی اہمیت

 

21

باب نمبر1:فضائل ومسائل رمضان

 

32

روزہ کی لغوی اور اصطلاحی تعریف

 

32

فضائل رمضان المبارک

 

32

رمضان اور تقوی

 

34

رمضان اور گناہوں کا کفارہ

 

34

رمضان میں برکتوں کا خصوصی اثر

 

36

رمضان میں اجر وثواب میں اضافہ

 

37

مسائل رمضان المبارک

 

37

روزہ کی نیت ضروری ہے

 

37

سحری کی اہمیت وفضیلت

 

38

روزہ افطار کرنے کی دعا

 

38

روزہ افطار کرانے کا اجر وثواب

 

39

روزہ توڑ دینے والے امور

 

41

روزہ کی رخصت والے امور

 

41

اعتکاف

 

41

باب2:مسنون رکعات تراویح

 

44

قیام اللیل کی فضیلت

 

47

نماز تراویح کا وقت

 

48

تعداد رکعات تراویح

 

48

علمائے احناف کی طرف سے گیارہ رکعات کا اعتراف

 

52

بیس رکعت تراویح سنت ہونے کی دلیل اور اس کے جوابات

 

56

نماز وتر

 

60

دعائے قنوت

 

61

قنوت نازلہ

 

62

قنوت میں ہاتھ اٹھانا

 

63

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48792
  • اس ہفتے کے قارئین 48792
  • اس ماہ کے قارئین 1722743
  • کل قارئین113330071
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست