#1217

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 25624

پیارے رسول ؑ کی پیاری نماز تراویح

  • صفحات: 103
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3090 (PKR)
(پیر 13 اگست 2012ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

نبی کریمﷺ اور خلفائے راشدین سے آٹھ رکعت تراویح کا ثبوت ملتا ہے لیکن کیا کیجئے ائمہ کی اندھی تقلید کا کہ صریح ثابت شدہ سنتوں کو بھی بے عمل کرنے میں بھی باک محسوس نہیں کیا جاتا۔ ہمارے مقلدین حضرات واضح احادیث رسولﷺ ہونے کے باوجود بیس رکعات تراویح ہی کو سنت رسولﷺ قرار دینے پر بضد ہیں۔ بہرحال اس موضوع پر افہام و تفہیم کے انداز میں گفتگو ہونی چاہئے اور فریقین کو اس مسئلہ کو نزاعی رنگ نہیں دینا چاہیے۔ زیر نظر کتاب ’پیارے رسولﷺ کی پیاری تراویح‘ ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی حفظہ اللہ کی ایک نئی کاوش ہے جس میں وہ تروایح کے تقریباً تمام مسائل و احکام کو لے آئے ہیں۔ نماز تراویح کے فضائل، اہمیت، طریقہ کار اور مسنون تعداد بیان کرتے ہوئے ان فرق کا رد کیا ہے جو بیس رکعت تراویح کے قائل ہیں۔ اگرچہ یہ بحث صرف تقریباً 15 صفحات پر مشتمل ہے۔ حالانکہ اس کو مزید پھیلایا جا سکتا تھا اور باقی کچھ اضافی چیزوں کو کم کیا جا سکتا تھا۔ وتر سے متعلقہ مسائل بھی کتاب کا حصہ ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

7

قرآن حکیم کی روشنی میں سنت کی اہمیت

 

13

احادیث نبویہ ﷺ کی روشنی میں سنت کی اہمیت

 

19

صحابہ کرام ؓ کی نظر میں سنت کی اہمیت

 

24

ائمہ کرام رحمہم اللہ کی نظر میں سنت کی اہمیت

 

27

مسنون نماز تراویح اور اس کے مسائل

 

40

تراویح کا معنی ومفہوم

 

40

قیام اللیل کی فضیلت

 

43

قیام اللیل میں دعا کرنے کا ثواب

 

49

قیام اللیل محبت الٰہی کا ذریعہ ہے

 

50

قیام لیلۃ القدر کی فضیلت

 

52

قیام اللیل میں رکوع کا بیان

 

55

فضیلت

 

58

سجدہ اور قرب الٰہی

 

62

قیام اللیل میں درود شریف

 

68

نماز تراویح کا وقت

 

72

تعداد رکعات تراویح

 

75

وتر کا بیان

 

92

وتر سنت موکدہ ہے

 

92

رکعات کی تعداد

 

93

دعائے قنوت

 

94

احکام ومسائل

 

95

قنوت میں ہاتھ اٹھانا

 

96

قیام اللیل میں گریہ کے نمونے

 

97

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7385
  • اس ہفتے کے قارئین 165917
  • اس ماہ کے قارئین 1684990
  • کل قارئین115576990
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست