عظمت اہل بیت علیہم السلام

  • صفحات: 431
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17240 (PKR)
(جمعرات 09 دسمبر 2021ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اہل  بیت سے محبت رکھنا جز و ایمان  ہے  اس لیے کہ اس مسئلہ کی  بڑی اہمیت ہے ا ہل علم نے اس مسئلہ  پر مستقل رسائل  تصنیف کیے  ہیں  جس  میں  انہوں نے اس مسئلہ کی اہمیت کو بیان کیا ہے  چنانچہ اہل السنہ کے نزدیک فرمان نبوی ﷺ کے  مطابق اہل  بیت سے  محبت رکھناجزو ایما ن ہے  اور  کسی طرح کے  قول وفعل سے  ان کوایذا دینا حرام ہے۔ زیر نظر کتاب’’عظمت اہل بیت  ‘‘ ڈاکٹر  ناصر بن عبد الرحمن  بن ناصر الحمد کے  ڈاکٹریٹ کےتحقیقی مقالہ  کی کتابی  صور ہے۔مقالہ نگار  نے  اس  علمی وتحقیقی مقالہ کوتین فصلوں میں تقسیم کر کے  اس میں  اہل بیت کے مقام  ومرتبہ ، اہل بیت کون  ہیں ؟اہل بیت کےمتعلق صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم اور اہل سنت کا عقیدہ، اہل بیت کے عمومی اور خصوصی فضائل ومناقب کو     پیش کیا ہے ۔فاضل دوست  محمد اخترصدیق  حفظہ اللہ(فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور ،فاضل مدینہ یونیورسٹی نے  اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف کتاب

15

مقدمہ

16

اہل بیت کون ہیں

20

اہل بیت کی لغوی تعریف

20

ان اہل بیت کا تذکرہ جن پر صدقہ حرام ہے

23

اس شبہ کا جواب

32

وہ اہل بیت جن کو اللہ تعالیٰ نے رجس ( آلودگی ) سے پاک کیا

34

پہلا قول

34

دوسرا قول

34

پہلی دلیل

35

دوسری دلیل

39

تیسری دلیل

39

ایک شبہ اور اس کا جواب

43

اس شبہ کا جواب

44

وہ اہل بیت جن پر درود بھیجنا لازم ہے

46

اہل بیت علیہم السلام کے متعلق اہل سنت کا عقیدہ

51

رسول اللہ ﷺ کے اہل بیت سے محبت کا حکم

60

عمومی تعریف

74

اہل بیت علیہم السلام کے مناقب و خصائص

145

اہل بیت کی خصوصیات اور حقوق

145

ان پر درود پڑھنا

145

اہل بیت کا دفاع کرنا

154

حدیث ثقلین کے متعلق کچھ گزارشات

165

اللہ تعالیٰ ان سے محبت کرتا ہے

174

ان کا دل ہدایت یافتہ ہے

177

وہ دنیا میں سردار ہیں

203

خاتمہ

427

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7430
  • اس ہفتے کے قارئین 165962
  • اس ماہ کے قارئین 1685035
  • کل قارئین115577035
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست