#130

مصنف : پروفیسر حافظ عبد اللہ بہاولپوری

مشاہدات : 31256

تقليد کے خوفناک نتائج

  • صفحات: 41
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 820 (PKR)
(اتوار 01 فروری 2009ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

کتاب کے نام سے اس کی اہمیت عیاں ہے۔ اس لاجواب اور بے نظیر کتاب میں مختلف مکاتب فکر (دیوبندی، بریلوی اور عثمانی توحیدی) کے معترضین کے دلائل کا مکمل و مدلل جائزہ لیا گیا ہے۔ نیز ان مضامین کے لکھنے کے بعد جو جو اعتراضات ان فرقوں کی جانب سے موصول ہوئے ان سب کا جواب بھی اسی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔ جس سے اس کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ مردوں کے سننے یا نہ سننے کا مسئلہ مشہور و معروف ہے، اسی طرح عذاب قبر جس کا انکار کیپٹن عثمانی صاحب (توحیدی گروپ کے بانی) نے کیا، ان کے دلائل کا مکمل جائزہ لیا گیا ہے۔ نیز ان کے شاگرد کی طرف سے اس مضمون کے جواب کا جواب الجواب بھی لکھا گیا ہے۔ بریلوی علماء کی معنوی تحریفات کو بھی سماع موتٰی بھی خوب واضح کیا گیا ہے اورکتاب و سنت کے شافی دلائل سے اس مسئلہ کے ایک ایک پہلو کو اعتراضات کی گرد و غبار سے پاک کر کے نکھار دیا گیا ہے۔ انتظامیہ یہ کتاب اپنے قارئین و ناظرین کو تجویز کرتی ہے اور اس کی ہارڈ کاپی خرید کر دوسروں تک پہنچانے کی دعوت دیتی ہے

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

3

تقلیدکے خوفناک نتائج

 

6

قاسمی صاحب کے رسالہ طلاق پر ایک نظر

 

35

قاسمی صاحب کے رسالہ ننگے سر نماز پر ایک نظر

 

38

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4103
  • اس ہفتے کے قارئین 62533
  • اس ماہ کے قارئین 1736484
  • کل قارئین113343812
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست