ابوخلیفہ علی بن محمدالقضیبی

  • نام : ابوخلیفہ علی بن محمدالقضیبی

کل کتب 1

  • 1 #396

    مصنف : ابوخلیفہ علی بن محمدالقضیبی

    مشاہدات : 16936

    اہل بیت اور اصحاب رسول کا انتخاب

    (منگل 15 فروری 2011ء) ناشر : عقیدہ لائبریری (عقیدہ ڈاٹ کام)
    #396 Book صفحات: 89

    شیعہ مذہب میں اہل بیت کی مصنوعی محبت کی آڑ میں نہ صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مقدس شخصیات پر دشنام طرازی کی جاتی ہے بلکہ یہ مذہب عجیب و غریب عقائد کا بھی حامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کے مصنف ابو خلیفہ علی بن محمد القضیبی کو تلاش و بسیار کے بعد اہل سنت والجماعت ہی کے گوشہ عافیت میں پناہ ملی۔ فاضل مصنف شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے تھے لیکن جب خدا تعالیٰ نے ان کے ذہنی دریچے کھولے تو وہ ہدایت سے فیض یاب ہوئے زیر نظر کتاب میں انہوں نے شیعی مسلک ترک کرنے کی کہانی بڑے خوبصورت اور اچھوتے انداز میں بیان کی ہے اور ایسے ایسے شیعی عقائد سے پردہ اٹھایا ہے جن سے عمومی طور پر عوام نا آشنا ہیں۔

     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7454
  • اس ہفتے کے قارئین 165986
  • اس ماہ کے قارئین 1685059
  • کل قارئین115577059
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست