#14

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 30330

عقیدہ واسطیہ

  • صفحات: 97
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1940 (PKR)
(منگل 25 نومبر 2008ء) ناشر : الکتاب انٹرنیشنل، نئی دہلی

ابن تيميه وه مصنف هیں جنہوں نے دین اسلام کی خدمت کرتے ہوئے ہر اہم موضوع پر گفتگو کی ہے اس لیے عقیدے کے معاملے میں بھی ابن تیمیہ نے جس انداز سے وضاحت کی ہے یہ انہی کا خاصہ ہے –اللہ تعالی کی صفات میں تحریف کے منکرین گروہ پیدا ہوئے جو کہ فلسفہ سے متاثر تھے تو ابن تیمیہ نے ان کے فلسفے کا رد اور ان کے باطل عقائد کا رد قرآن وسنت سے کیا اور ان کے عقائد کی خرابی کو بڑی وضاحت سے بیان کرنے کے بعد مدلل رد کیا ہے-ابن تیمیہ نے اس کتاب میں اہل سنت کے عقیدے کو بیان کرتے ہوئے عقیدے کی مختلف بحثوں موضوع سخن بنایا ہے جس میں اللہ تعالی پر ایمان کے ساتھ ساتھ اس کی مختلف صفات کا ثبوت اور اللہ تعالی کا عرش پر مستوی ہونے کا ثبوت اور مومنین کے لیے جنت میں اللہ تعالی کے دیدار پر تفصیلی بحث کی ہے- اسی طرح اولیاء کی کرامات کو واضح کیا ہے کہ کون سی چیز کرامت ہوتی ہے اور کون سی چیز کرامت سے خارج ہے بلکہ شیطانی دھوکہ ہے
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عقیدہ واسطیہ

::

 

عرض مترجم

::

7

مقدمہ کتاب

::

8

ایمان باللہ کا مطلب

::

11

قرآن کریم سے اللہ تعالی کے اسماء و صفات کا ثبوت

::

46

احادیث سے اللہ تعالی کے اسماء و صفات کا ثبوت

::

57

طائف اہل سنت ایک معتدل جماعت ہے

::

58

اللہ عرش پر مستوی ہے

::

61

اللہ تعالی مخلوق سے انتہائی قریب ہے

::

63

قرآن کریم اللہ تعالی کا حقیقی کلام ہے

::

64

اہل ایمان کے لئے دیدار الہی کا شرف

::

65

امور آخرت پر ایمان لانے کا بیان

::

71

تقدیر پر ایمان لانے بیان

::

75

ایمان کی حقیقت

::

79

صحابہ کرام بارے میں اہل سنت کا مؤقف

::

88

کرامات اولیاء کے بارے میں اہل سنت کا مؤقف

::

89

سنت کی پیروی اہل سنت کا شیوہ ہے

::

91

اہل سنت کے بعض امتیازی اخلاق و اعمال

::

96

فہرست عناوین

::

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55263
  • اس ہفتے کے قارئین 352241
  • اس ماہ کے قارئین 1405741
  • کل قارئین110727179
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست