#443

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 32246

الصارم المسلول علی شاتم الرسول -اپ ڈیٹ

  • صفحات: 749
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22470 (PKR)
(بدھ 15 جون 2011ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

جاہلیت جدیدہ کے علم برداروں نے آزادی اظہار کے نام  پر انبیائے کرام ؑ کو بالعموم او رحضور حتمی المرتبت حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی تنقیص و اہانت کو اپنا منتہائے نگاہ ٹھہرا لیا ہے،جس کے مظاہر حالیہ چند برسوں میں مختلف یورپی ممالک میں دیکھنے کو ملے۔ان حالات میں یہ لازم تھا کہ جناب محمد مصطفیٰ ﷺ کی تقدیس و تعظیم کے تصور کو اجاگر کیا جاتا اور توہین رسالت کی شناعت و قباحت اور اس کی سزا وعقوبت کو کتاب وسنت کی روشنی میں واضح کیا جاتا۔اسے شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کی کرامت کہیے  یا عنداللہ ان کی مقبولیت کہ ناموس رسالت کے دفاع و تحفظ پر جو کچھ شیخ الاسلام ؒ کے قلم سے نکلا ہے سات صدیوں  سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی وہ اس قدر جاندار،زندہ اور مدلل ہے کہ اس مسئلہ میں آج بھی سند اور اولین مرجع کی حیثیت رکھتا ہے۔زیر نظر کتاب حضرت شیخ الاسلام ؒ نے خاص اسی مسئلہ پر تحریر کی ہے اور اپنے خاص انداز تحریر میں اس قضیہ کے ہر پہلو پر سیر حاصل بحث کی ہے ۔اس کتاب کے حسن قبول کا اندازہ اس امر سے کیا جا سکتا ہے کہ وہ لوگ جو شیخ الاسلام کے سخت ناقد اور مخالف ہیں وہ بھی اس کا اردو ترجمہ کر کے شائع کر رہے ہیں،جیسا کہ اس سے قبل اس ترجمے کو اسی ویب سائٹ پر پیش کیا جا چکا ہے۔اب معروف سلفی عالم اور مصنف و مترجم جناب پروفیسر غلام احمد حریری مرحوم کا ترجمہ  پیش کیا جارہا ہے۔جو اگرچہ کافی عرصہ سے موجود ہے تاہم اس کی نئی طباعت حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے۔امید ہے کہ اس کتاب کے مطالعہ سے عقیدہ ناموس رسالت میں پختگی آنے کی اور جناب رسالتمآب ﷺ سے محبت و الفت کے رشتے مزید مستحکم ہوں گے۔ان شاء اللہ تعالیٰ
 

<td valign="bottom" width

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

25

تعارف

 

27

شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ

 

29

خطبہ مؤلف

 

37

موضوع کتاب

 

38

رسول کریم ﷺ کی توہین کامرتکب (خواہ مسلم ہویا کافر) واجب القتل ہے

 

39

گالی دینے والے کے بارے میں احکام کا خلاصہ

 

40

ذمیّ کاعہد کن باتوں سےٹوٹتا ہے؟

 

42

امام شافعی ؒ کا مؤقف و مسلک

 

45

اصحاب شافعی کے اقوال و آثار

 

47

امام ابوحنیفہ ؒ اور ان کے اصحاب کا زاویہ نگاہ

 

49

گالی دہندہ کے نقض عہد کے دلائل

 

50

قرآن کریم کے دلائل

 

50

پہلی دلیل

 

50

دوسری دلیل

 

52

تیسری دلیل

 

53

رسول اللہ ﷺ کو گالی دینے سے ذمی کا عہد ٹوٹ جاتاہے

 

59

عہدشکنی کرنے والوں سے لڑنا واجب ہے

 

60

چوتھی دلیل

 

63

اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی مخالفت کرنےوالے کا عہد باقی نہیں رہتا

 

70

پانچویں دلیل

 

71

شاتم رسول کافر ہے

 

72

پہلی دلیل

 

72

اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرنےوالوں اور مسلمانوں کے درمیان کوئی دوستی نہیں

 

74

ھو اذن کی تفسیر

 

75

منافق کسے کہتے ہیں؟

 

77

دوسری دلیل

 

79

تیسری دلیل

 

81

منافقین کے اقوال عدم ایمان کی علامت ہیں

 

84

منافقین ایمان سے عاری ہیں

 

85

چوتھی دلیل

 

87

ایک شخص رسو ل کریم ﷺ کے فیصلے پر راضی نہ تھا۔ حضرت عمر ؓنے اسے قتل کردیا

 

88

پانچویں دلیل

 

90

رسول کی ایذا اللہ کی ایذا ہے

 

90

اللہ اور اس کے رسول کا حق باہم لازم و ملزوم ہیں

 

92

رسول  ﷺ کو ایذا پہنچانے والے کی توبہ قبول نہیں کی جاتی

 

100

امہات المؤمنین پربہتان طرازی ایذائے رسول کی موجب ہے

 

100

بہتان لگانے والوں میں کچھ مؤمن بھی تھے

 

102

اعتبار عموم لفظ کاہوتا ہے

 

103

آیت قذف کس کے بارے میں نازل ہوئی؟

 

104

رسوا کن عذاب صرف کفار کو دیا جاتاہے

 

106

عذاب عظیم کفار کے ساتھ مخصوص نہیں

 

107

چھٹی دلیل :مؤمن اپنی آواز کو رسول کریم ﷺ کی آواز سے زیادہ بلند نہ کرے

 

109

کفر کی موجودگی میں کوئی عمل مقبول نہیں

 

110

ساتویں دلیل

 

111

آٹھویں دلیل

 

116

حدیث نبوی ﷺ کے دلائل

 

119

پہلی حدیث

 

119

اس حدیث سے مستنبط احکام

 

120

مدینہ کے ارد گرد رہنےوالے  یہود کی اقسام

 

120

بنوقینقاع نے سب سے پہلے عہد توڑا

 

123

مقتولہ عورت ذمی تھی

 

124

دوسری حدیث

 

126

کیا یہ ایک ہی واقعہ ہے یا دو عورتوں کا قصہ ہے؟

 

128

تیسری حدیث

 

129

حدیث قدسی

 

134

کعب بن اشرف کے جرائم

 

140

پہلی جواب

 

140

دوسرا جواب

 

143

تیسرا جواب

 

143

چوتھا جواب

 

144

کیا شعر ہجوگوئی کے لیے مؤثر ہے؟

 

145

کیا گالیوں کی تکرار کوبھی اس میں دخل ہے؟

 

145

جرم بعض اوقات زمان و مکان او راحوال کے لحاظ سے بھی بڑھ جاتا ہے

 

146

نظم کی علیت میں کوئی تاثیر نہیں

 

147

قلیل و کثیر میں کچھ فرق نہیں

 

147

استدلال کی قسم ثانی

 

150

ہجوگو کاخون امان دینے سے محفوظ نہیں ہوتا

 

150

ابن یامین او رمحمد بن مسلمہ حضرت معاویہ کے دربار میں

 

151

کعب بن اشرف کو کب قتل کیا گیا؟

 

154

چوتھی حدیث

 

154

پانچویں حدیث

 

155

اس حدیث سے وجہ استدلال

 

156

چھٹی حدیث

 

157

قبیلہ خطمہ کی ایک عورت کا واقعہ جو رسول کریم ﷺ کی ہجوگوئی کرتی تھی

 

157

واقدی پرنقد و جرح

 

159

عصماء خطمیہ کے واقعہ سے استدلال کیسے کیا جاتا ہے؟

 

160

ایسےوجوہ جو گالی دینے والے کے قتل کاموجب ہیں

 

164

ساتویں حدیث

 

168

ابوعفک کو کب قتل کیا گیا؟

 

168

آٹھویں حدیث

 

169

واقعہ انس بن زُنیم کی وجہ دلالت

 

170

نویں حدیث

 

172

اسلام لانے سے سابقہ گناہ ساقط ہوجاتے ہیں

 

178

ابن ابی سرح کے واقعہ سے وجہ استدلال

 

179

ایک اور مفتری کاتب کا واقعہ

 

179

مؤلف کے عہد میں جو رسول کریم ﷺ کو گالیاں دےکر مسلمان سے لڑتا  تھا

 

180

توبہ کرنے کے باوجود گالی دہندہ کو قتل کرنا جائز ہے

 

181

ابن ابی سرح اورنصرانی کے افترا کی تردید

 

182

رسول کریم ﷺ کو کاتبوں کی ضرورت تھی

 

189

مصحف عثمان ؓ  عرضہ اخیرہ پر مبنی ہے

 

190

حدیث دہم

 

190

لونڈیوں کے واقعہ سے استدلال

 

192

عورتوں کو قتل کرنے کی ممانعت کب ہوئی؟

 

194

گیارہویں حدیث

 

198

ابن خطل کے واقعہ سے استدلال

 

200

بارہویں حدیث

 

200

بجیر اور اس کے بھائی کعب بن زہیر کا واقعہ

 

201

ابن الزبعری

 

201

ابو سفیان بن حارث

 

201

واقعہ ابی سفیان سے استدلال

 

205

حویرث بن نقید کا واقعہ

 

205

نضر بن حارث و عقبہ بن ابی معیط

 

207

انداز استدلال

 

209

کعب بن زہیر بن ابی سلمی کا واقعہ

 

209

صحابہ کرام گالی دہندہ کو قتل کردیا کرتے تھے خواہ وہ ان کا قریبی رشتہ دار ہوتا

 

212

کافر جنوں میں سے جو رسول  کریم ﷺ کو گالی دیتا تھا مؤمن جن اس کو قتل کردیتے تھے

 

213

ابن ابی الحقیق کا قتل

 

214

ان احادیث سے استدلال کی نوعیت

 

216

آپ نے بعض کے خون کو ھدر فرمایا تھا مگر بوجوہ وہ معصوم الدم قرار پائے

 

217

اسلام سابقہ گناہوں کوساقط کردیتا ہے

 

217

جو شخص اسلام لاتا اور کفر میں اس نے کسی کوقتل کیا ہوتا یا کسی کا مال لیا ہوتا تو رسول کریم ﷺ اس کے ضامن نہیں ہوتے تھے

 

218

عقیل  بن ابی طالب نےرسول کریم ﷺ کے گھروں پرقبضہ کرلیا

 

221

آل جحش کی حویلی اور ابوسفیان کا اس پر قبضہ

 

222

دار عتبہ بن غزوان

 

222

رسول کریم ﷺ نے مہاجرین کے گھر  اُنہی کے پاس رہنے دیئے جو ان پر قابض تھے۔

 

224

عقیل رسول کریم ﷺ کے مکانات پر کیسے قابض ہوئے؟

 

224

حربی کافر جب مسلمان ہوجائے  تو اس سےمسلمانوں کےمال کا مطالبہ نہیں کیاجائےگا

 

225

گالی دہندہ کو قتل کرناسنت رسول کا حتمی تقاضا ہے

 

227

غزوہ بدر میں ابوجہل کا قتل

 

228

ابولہب کی رسوائی

 

229

جن سےمسلمان انتقام نہ لے  سکیں ان کے بارے میں اللہ کی سنت

 

230

حدیث قدسی

 

231

اللہ اپنے رسول کی حفاظت کرتا اورلوگوں سے اسےبچاتا ہے

 

231

گالی دینے والے کے قتل کاتعین او راس کا سبب

 

232

تیرہویں حدیث

 

235

رسول کریم ﷺ پر جھوٹ باندھنےوالے کے بارے میں علماء کا اختلاف

 

238

رسول کریم ﷺ پر جھوٹ باندھنے والے کی سزا کے بارے میں قول ثانی

 

243

جب فعل کی علت معلوم ہوجائے تو اسے سزا دینی چاہیے

 

244

رسول کریم ﷺ محرمات کو حلال نہیں بناسکتے

 

245

چودہویں حدیث

 

245

خوارج کے ذکر پر مشتمل احادیث

 

249

ایک سیاہ فام آدمی رسول کریم ﷺ کی تقسیم پر معترض ہوتا ہے

 

250

خوارج کے افکار و عقائد

 

253

فرقہ ہائے خوارج

 

254

صحابہ کرام خوارج کو قتل کردیاکرتےتھے

 

258

سونے کے ٹکڑے کی تقسیم پر قریش کی ناراضگی

 

259

حنین کے مال غنیمت کی تقسیم پر انصار کی خفگی

 

260

قریش  و انصار کے غصے او رخوارج کے غصے میں فرق

 

261

صحابہ ؓ کن امور میں رسول کریم ﷺ کی طرف مراجعت کرتے تھے؟

 

262

حباب بن المنذر کی مراجعت

 

262

سعد بن معاذ کی رسول کریم ﷺ سے مشاورت

 

262

حضرت سعد بن ابی وقاص ؓکی آپ ﷺ کی طرف مراجعت

 

263

مؤلفۃ القلوب کو دینے کے بارے میں بعض صحابہ کا آپ ﷺ کے ساتھ مشورہ

 

264

کیا یہ عطیہ جات مال  غنیمت سے تھے یا خمس میں سے؟

 

266

خمس کی تقسیم کیسے کی جائے؟

 

267

فتح مکہ کے دن انصار کا قول اور رسول کریم ﷺ کاجواب

 

269

حضرت ابوبکر ؓکا رسول کریم ﷺ کےساتھ ادب

 

270

ابوایوب انصاری ؓکا رسول کریم ﷺ کے ساتھ ادب

 

271

رسول کریم ﷺ سے عرض مدعا کی تین قسمیں ہیں

 

271

اجماع صحابہ  ؓ سے استدلال

 

273

مہاجر بن ابی امیہ کا فعل دو گلوکار لونڈیوں کے ساتھ

 

273

حضرت عمر نے ایک شخص کو قتل کردیا جو رسول کریم ﷺ کو گالیاں دیا کرتا تھا

 

274

حضرت عمر بن عبدالعزیز کی رائے

 

278

قیاس سے استدلال

 

279

اہل ذمہ کے ساتھ مسلمانوں کی شرطیں

 

281

ذمی کو گالی دینے کی قدرت عطا کرنا اور اُسے سزا نہ دینا

 

283

رسول کریم ﷺ کی مدح و ستائش اقامت دین ہے اور آپ کی آبرو کا ضیاغ دین کے لیے ضرر رساں ہے۔

 

285

رسول کریم ﷺ کو گالی دینے کی سزا قتل ہے

 

286

جب اہل ذمہ مخالفت کریں تو ان کا عہد ٹوٹ جائے گا

 

286

وہ امور جو عقد معاہدہ کے خلاف ہیں

 

289

پہلی مرتبہ عزت بدر کے موقع پر حاصل ہوئی

 

291

رسول کریم ﷺ اور عبداللہ بن اُبی

 

292

بدر سےعزت افزائی کا آغاز ہوا او رفتح مکہ پر اس کی تکمیل ہوئی

 

295

ابن سنینہ یہودی کا قتل

 

296

یہود کا خوف و ہراس

 

297

صبر و تقویٰ کا انجام

 

297

یہود کا رسول کریم ﷺ او رصحابہ کو سلام کہنا

 

298

رسول کریم ﷺ کی بُردباری او رتحمل

 

298

رسول کریم ﷺ کے صبر کی وجوہ

 

299

منافقوں نے نفاق کو کب چھپایا؟

 

301

دل میں پوشیدہ عداوت سے عہد نہیں ٹوٹتا

 

301

ذوالخویصر کا واقعہ

 

304

رسول کریم ﷺ پر اعتراض کرنے والے کے بارے میں مزید تحقیق

 

308

حسب موقع و مقام آپ ﷺ انتقام بھی لیتے  اور معاف بھی کرتے تھے

 

312

ایک سوال

 

316

پہلا جواب

 

317

دوسرا جواب

 

318

تیسرا جواب

 

318

ایک سوال

 

320

جواب

 

320

حدیث قدسی

 

325

حدیث قدسی

 

325

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36396
  • اس ہفتے کے قارئین 461886
  • اس ماہ کے قارئین 1662371
  • کل قارئین113269699
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست