#283

مصنف : غازی عزیر مبارکپوری

مشاہدات : 33381

انکار حدیث کا نیا روپ (جلد اول و دوئم )

  • صفحات: 739
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14780 (PKR)
(پیر 22 مارچ 2010ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

پاک و ہند میں علماء اہل حدیث کی خدمت حدیث اسلامی تاریخ کاروشن باب ہے اہل علم نے ہر دور میں اس کی تحسین کی پاک وہند سے کتب حدیث کے نہایت مستند متون شائع ہوئے اس خطہ زمین میں کتب حدیث کی نہایت جامع ومانع شروح وحواشی تحریر کیے گئے۔بر صغیر میں فتنہ انکار حدیث صدیوں سے زوروں پر ہےاس کی بعض صورتیں ایسے صریح انکار حدیث پر مبنی ہیں جس کے حامل کا مسلمان ہونا بھی ایک سوالیہ نشان ہے اس فتنہ کے بنیادی اسباب میں دین سے لاعلمی ،غیر مسلم تہذیب سے مرعوبیت اور سیاسی وفکری محکومی سرفہرست ہے یہ پڑھے لکھے تجدد پسند حضرات کافتنہ ہے جوعلوم اسلامیہ سے ناآشنا ہونے کی وجہ سے اسلام اور اس کے اوامر ونواہی سے جذباتی عقیدت رکھتے ہیں ۔فتنہ انکار حدیث  کو واضح کرنے اور عوام الناس کو اس سے متعارف کروانے کےلیے فدائیان کتاب وسنت نے دن رات محنت کی ان میں سے ایک غازی عزیر بھی ہیں جنہوں نے ’’انکار حدیث کا نیا روپ‘‘جیسی عظیم اور مفصل کتاب لکھ کر حدیث پر اٹھائے جانے والے تمام سوالات کاحل پیش کردیاہے ۔اس کتاب میں جہاں منکرین قرآن وسنت کے تمام اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے وہاں حجیت حدیث ،حفاظت حدیث اور کتابت حدیث جیسے اہم مضامین پر غازی صاحب نے اپنی مجتہدانہ بصیرت سے خوب روشنی ڈالی ہے جس کو پڑھنے کے بعد کسی صائب العقل او رسلیم الفطرت شخص کو حدیث کےمتعلقہ شکوک وشبہات دور کرنے میں مجال انکار نہیں رہتی۔یہ کتاب چار جلدوں پر مشتمل ہے۔جس میں  حجیت حدیث ،حفاظت حدیث اور کتابت حدیث جیسی اہم مباحث کی تفصیلی گفتگو کے ساتھ منکر ین حدیث امین احسن اصلاحی ک افکار کا کتاب وسنت کی روشنی میں جائزہ لیا گیا ہے تاکہ وہ سادہ لوح افراد جوان کے پراپیگنڈے کاشکار ہوجاتے ہیں انہیں حقیقت حال کی خبر ہوسکے اورعامۃ الناس کو بھی اس فتنے سے آگاہی ہوسکے ۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حصہ اول

 

 

حرفے چند

 

11

تقریظ

 

17

احوال واقعی

 

35

باب اول

 

 

حدیث کا تعارفی خاکہ

 

55

وحی اور اقسام وحی

 

55

وحی متلو

 

57

وحی غیر متلو

 

58

وحی متلو اور غیر متلو میں فرق

 

58

وحی کےکچھ حصہ کو ’’الفاظ‘‘میں اور کچھ کو ’’معانی‘‘میں نازل کئے جانے کی مصلحت

 

59

رسول اللہ ﷺ بحیثیت معلم شریعت

 

60

اللہ تعالی نے تاکیداً مکمل اطاعت رسول ﷺ کاحکم فرمایا ہے

 

64

حدیث نبوی ﷺ کا منکر کافرہے

 

77

قرآن میں مذکورہ لفظ ’’الحکمۃ‘‘ کے معنی ’’سنت‘‘ ہیں

 

78

سنت نبوی بھی وحی پر مبنی ہے

 

86

سنت نبوی بھی قرآن کی  طر ح محفوظ ہے

 

100

اصول شریعت میں حدیث کی ثانوی حیثیت ناقابل قبول ہے

 

111

عدم اتباع سنت انکار رسالت کےمترادف ہے

 

124

سنت کی ضرور ت واہمیت جناب اصلاحی صاحب کی نظرمیں

 

127

جناب اصلاحی صاحب کی نظر میں قرآن وسنت کا تعلق اور ان کا باہمی نظام عقل وفطرت کے عین مطابق ہے

 

129

علم حدیث کی چند بنیادی اصطلاحات

 

130

حدیث

 

130

سنت

 

134

أثر

 

150

خبر

 

152

اخبار آحاد

 

154

خبر متواتر

 

157

حدیث وسنت میں فرق اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

176

حدیث کسے کہتے ہیں

 

176

احادیث کے ظنی ہونےکی حقیقت

 

178

خبر واحد کے بیان میں بعض اغلاط واوہام کی وضاحت

 

183

باب دوئم

 

 

قرآن وسنت کا باہمی تعلق

 

219

فہم قرآن سنت کامحتاج ہے

 

224

قرآن کی روشنی میں باعتبار مضمون،احادیث کی قسمیں

 

234

نسخ قرآن کامسئلہ

 

275

نسخ کی اقسام

 

279

نسخ قرآن پر تمام اہل شرائع کااتفاق

 

284

کیا حدیث وسنت قرآن کی ناسخ ہوسکتی ہے؟

 

286

منکرین نسخ کے بعض دلائل اوران کاجائزہ

 

294

بعض آیات قرآن جن کانسخ امت کےنزدیک سنت سے ثابت ہے

 

297

تقیید مطلق اور تخصیص عموم القرآن کا مسئلہ

 

317

بصورت ’’زیادت علی الکتاب‘‘خبر واحد کو رد کرنے کےبطلان پر محققین کے دلائل

 

321

قرآن وسنت کاباہمی تعلق اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

328

استدراكات

 

363

حصہ دوئم

 

 

باب سوئم

 

 

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور شرف صحابیت

 

9

عدالت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین

 

37

مختصر کوائف واحوال صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین

 

55

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور شرف صحابیت اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

66

’’حنفی اصول فقاہت راوی‘‘ پر اصلاحی صاحب کابیجااعتماد

 

91

باب چہارم

 

 

سند کی لازوال عظمت اور فن جرح وتعدیل کا تعارف

 

123

سند کی بحث

 

123

فن  جرح وتعدیل کی بحث

 

144

سند کی عظمت او راس کے بعض کمزور پہلو۔اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

211

بدعت کی بحث

 

238

فضائل اعمال وغیرہ میں ضعیف حدیث کا مقبول ہونا محل نزاع ہے

 

271

علماء جن کے نزدیک ضعیف حدیث مطلقا قابل قبول ہے

 

271

ضعیف حدیث سے احکام میں احتجاج

 

274

صوفیاء اور زہاد کا حدیثیں وضع کرنامعروف ہے

 

279

بعض متساہل محدثین

 

284

استدراک

 

292

باب پنجم

 

 

روایت بالمعنی

 

297

پہلا گروہ۔۔روایت بالمعنی کےمانعین اور ان کے دلائل

 

309

دوسراگروہ

 

315

تیسراگروہ

 

316

روایت بالمعنی مشاہیر علماء کی نظرمیں

 

324

روایت بالمعنی کے جواز کےلیے شرائط

 

329

خلاصئہ کلام

 

342

روایت بالمعنی کے بعض مضمرات۔اصلاحی صاحب کی نظر میں

 

343

 

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18196
  • اس ہفتے کے قارئین 443686
  • اس ماہ کے قارئین 1644171
  • کل قارئین113251499
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست