#462

مصنف : ابو مسعود عبد الجبار سلفی

مشاہدات : 14574

سرور دو عالم ﷺ کی نبوت کے دلائل

  • صفحات: 306
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9180 (PKR)
(جمعرات 16 جون 2011ء) ناشر : الہادی للنشر والتوزیع لاہور

اللہ تعالیٰ نے انسانوں  کی راہنمائی کے لیے جن جلیل القدر ہستیوں کو منتخب فرمایا،انہیں رسول و نبی کہا جاتاہے۔سلسلہ انبیاء ورسل ؑ کی آخری کڑی آقائے دو جہاں حضرت احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ ﷺ ہیں جن پر سلسلہ نبوت ورسالت مکمل ہوا اور اب رہتی دنیا تک انہی کی اتباع و اطاعت ہی فلاح و کامرانی کی ضامن ہے۔مسلمان اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود جناب محمد رسول اللہ ﷺ سے جو محبت وعقیدت رکھتے ہیں،اسی نے انہیں ایک امت واحدہ بنارکھا ہے۔یہی چیز کفار  کے لیے پریشانی کا باعث ہے اور وہ اس تعلق کو ختم یا کمزور کرنے کے لیے ناپاک جسارتیں کرتے رہتے ہیں۔کبھی وہ آپ ﷺ کے خاکے بناتے ہیں اور کبھی آپ ﷺ پر لایعنی اعتراضات اور الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہیں۔جس  کا مقصود یہ ہوتا ہے کہ آپ ﷺ کی نبوت و رسالت کو مشکوک کیا جائے۔لیکن مسلمان اہل علم نے ان کے اعتراضات کا جواب دے رکھا ہے اور اپنی کتابوں میں نبوت ورسالت محمدی کے ایسے مضبوط دلائل و براہین پیش کیے ہیں ،جنہیں جھٹلانا ممکن نہیں۔زیر نظر کتاب میں بھی اسی کو موضوع بحث بنایا گیا ہے جس سے ایمان بالرسالت میں مزید ایقان و استحکام پیدا ہو گا۔ان شاء اللہ

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

11

باب اول:سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی نبوت پر آپ ﷺ کے اخلاق اور کردار کی شہادتیں

 

 

حضرت رسول کریم ﷺ  کا وصف جودو سخا

 

20

حضرت رسول کریم ﷺ کا وصف عفووحلم

 

27

حضرت رسول کریم ﷺ کا خلق زہد و ورع

 

34

حضرت رسول کریم ﷺ کا وصف تواضع

 

45

حضرت رسول کریم ﷺ کی خشیت و عبادات

 

51

باب دوم:حضرت رسول کریم ﷺ کی نبوت پر گزشتہ الہامی کتابوں اورنبیوں اوران کے امتیوں کی شہادتیں

 

60

حضرت موسیٰ اور حبقوق کی شہادتیں

 

70

یہودیوں کے ممتاز عالم عبداللہ بن سلام کی شہادت

 

79

مستجاب الدعوات یہودی بزرگ کی شہادت

 

84

باب سوم:نبوت محمدیہ کا تابندہ پائندہ معجزہ

 

 

سردار قریش ولید بن مغیرہ کا اعتراف حق

 

93

سربراہ قریش عتبہ بن ربیعہ کا اعتراف حق

 

93

یورپین مستشرقین کے اعترافات

 

94

باب چہارم:اللہ تعالیٰ کا آپ ﷺ کی دعاؤں کا قبول فرمانا

 

 

ایک اعرابی کی درخواست اور اس کی قبولیت

 

106

حضرت انس بن مالک کے لیے آپ کی دعا اور اس کی قبولیت

 

108

ایک تاجر کے لیے برکت کی دعا اور اس کی قبولیت

 

109

حضرت ابو ہریرہ ؓکے لیے آپ کی دعا اور اس کی قبولیت

 

110

کفار قریش کی بدتمیزیوں پر آپ ﷺ کی بدعا اور اس کی قبولیت

 

113

ایک متکبر کے گستاخانہ جواب پر آپ ﷺ کی بددعا اور اس کی قبولیت

 

119

آپ ﷺ کی تسلی وتشفی کو مسترد کرنے والے بدو پر آپ کی بددعااور قبولیت

 

120

باب پنجم:اللہ تعالی ٰ کا اپنے رسول کریم ﷺ کی حفاظت کرنا

 

 

سردارن قریش کا آپ کے قتل کا معاہدہ کرنا اور اللہ تعالیٰ کا انہیں بے ہمت کردینا

 

126

ابو جہل ملعون کا آپ کی طرف بڑھنا اور فرشتوں کا روکنا

 

127

اللہ تعالیٰ کا آپ  کو ام جمیل زوجہ ابی لہب کی بدکلامی سے بچانا

 

129

سفر ہجرت میں اللہ تعالیٰ کا آپ ﷺ کی حفاظت کرنا

 

130

اللہ تعالیٰ کا آپ کو یہودی عورت کے زہریلے گوشت سے بچانا

 

136

اللہ تعالیٰ کا آپ کو غورث بن حارث کے وار سے بچانا

 

137

باب ششم:آپ ﷺ کے لعاب مبارک اور پھونک سے مریضوں کا شفایاب ہونا

 

 

حیدر کرار ؓکا شفایاب ہونا

 

140

حضرت سلمہ بن اکوع کی کٹ جانے والی ٹانگ کا صحیح وسلامت ہو جانا

 

141

خشعمیہ خاتون کے بیٹے کا عقیل و فہیم ہو جانا

 

142

باب ہفتم:معجزات رسول ﷺ

 

 

پہلا معجزہ:شق قمر

 

146

دوسرا معجزہ:کجھور کے درخت کا چل کر سامنے آنا

 

149

تیسرا معجزہ:دو درختوں کا آپ ﷺ کی فرمانبرداری کرنا

 

150

چوتھا معجزہ:ایک درخت کا آپ ﷺ کے اشارے پر چلتا ہوا آنا

 

151

پانچواں معجزہ:آپ ﷺ کے ہاتھوں میں کنکریوں کا تسبیح پڑھنا

 

151

چھٹا معجزہ:جمادات کا آپ ﷺ کو سلام کرنا

 

154

ساتواں معجزہ:پہاڑی کیکر کا تین مرتبہ شہادتین کی گواہی دینا

 

155

آٹھواں معجزہ:کجھور کے تنے کا بلک بلک کر رونا

 

156

باب ہشتم:حضرت رسول کریم ﷺ کی دعا اور لعاب کی برکت سے مأکولات و مشروبات کی مقدار کا بڑھ جانا

 

 

قلیل کجھوروں کا سینکڑوں من بڑھ جانا

 

159

صاع بھر آٹے  اور اندازا چار کلو گوشت کا ہزرا آدمیوں کو کفایت کرجانا

 

160

چند کلو اناج سے چودہ سو آدمیوں کا سیر ہو جنا

 

164

پیالہ بھر دودھ کا ستر اصحاب صفہ کو کافی ہو جانا

 

170

حضرت رسول کریم ﷺ کی انگشتان مبارک سے پانی کے چشمے کا موجزن ہونا

 

175

آپ ﷺ کے روئے انور کی دھون سے چشمتے کا موجزن ہونا

 

178

ام مالک کے مشکیزے میں ہروقت گھی کا موجود رہنا

 

179

تھوڑے پانی سے کثیر ہونے کا ایک واقعہ

 

183

حضرت رسول کریم ﷺ کے ہاتھ کی برکت سے دودھ کا اترآنا

 

183

باب نہم:آپ کی پیش گوئیاں جو آپ کی زندگی میں سچ ثابت ہو ئیں

 

 

آندھی کے طوفان کی پیش گوئی

 

188

فارسیوں پر رومیوں کے غلبے کی پیش گوئی

 

189

خفیہ خط کی پیش گوئی

 

193

شیطان کے چوری کے لیے آنے کی پیش گوئی

 

194

باب دہم:آپ ﷺ کی وہ پیش گوئیاں جو آپ کی رحلت کے بعد سچ ثابت ہوئیں

 

 

پیش گوئیوں پر مشتمل خطبہ

 

196

غزوہ تبوک میں کی جانے والی پیش گوئیاں

 

201

پہاڑ سے آگ نکلنے کی پیش گوئی

 

205

جھوٹے مدعیان نبوت کی پیش گوئی

 

207

منکرین حدیث کے نمودار ہو نے کی پیش گوئی

 

211

باب یازدہم:حضرت رسول کریم ﷺ کی  اپنے معاصرین کے بارے میں چند پیش گوئیاں

 

 

عشرہ مبشرہ ؓ اجمعین  میں سے چھ صحابہ کی شہادت کی پیش گوئی

 

215

سیدنا ابو عبداللہ حسین ؓبن علی ؓکی شہادت کی پیش گوئی

 

220

ام ورقہ ؓکی شہادت کی پیش گوئی

 

220

ایک جانباز کے جہنمی ہونے کی پیش گوئی

 

229

غلبہ روم کی پیش گوئی

 

231

باب دوازدہم:حضرت رسول کریم ﷺ کی اپنی امت کی فتوحات کی خوش خبریاں

 

 

ایک سے سترہ تک خوشخبریاں

 

234۔260

باب سیزدہم:حضرت رسول کریم ﷺ کا فتنوں کی خبریں دینا

 

 

پہلا فتنہ :شہادت عثمان ذوالنورین ؓ

 

262

دوسرا فتنہ :جنگ صفین

 

262

تیسرا فتنہ:ظہور خوارج

 

265

چوتھا فتنہ:جنگ جمل

 

268

سیدنا محمدبن مسلمہ ؓکی منقبت

 

269

سیدنا حسن بن علی ؓکی منقبت

 

269

باب چہاردہم:حضرت رسول کریم ﷺ کا قرب قیامت کی علامات بیان کرنا

 

 

پہلی علامت اور اس کا ظہور

 

272

دوسری علامت اور اس کا ظہور

 

274

تیسری علامت

 

275

چوتھی علامت

 

275

پانچویں علامت

 

276

چھٹی علامت

 

277

ساتویں علامت

 

278

آٹھویں علامت

 

279

نانویں علامت جو نبوت محمدیہ کی سچائی کی حیران کن دلیل ہے

 

279

دسویں علامت

 

283

گیارہویں علامت

 

284

بارہ سے بائیس تک علامات

 

284۔294

دعوت ایمان و اپیل شرم وحیا

 

296

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2379
  • اس ہفتے کے قارئین 157541
  • اس ماہ کے قارئین 593026
  • کل قارئین107259788
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست