#4667

مصنف : محمد تصدق حسین

مشاہدات : 8450

گستاخ رسول کی سزا اور فقہاء احناف

  • صفحات: 96
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4320 (PKR)
(بدھ 23 اگست 2017ء) ناشر : تحریک مطالعہ قرآن، لاہور

سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت وعقیدت مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اور کسی بھی شخص کاایمان اس وقت تک مکمل قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک رسول اللہ ﷺ کو تمام رشتوں سے بڑھ کر محبوب ومقرب نہ جانا جائے۔فرمانِ نبویﷺ ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اسے رسول اللہﷺ کے ساتھ ماں،باپ ،اولاد اور باقی سب اشخاص سے بڑھ کر محبت نہ ہو۔یہی وجہ ہے کہ امت مسلمہ کاشروع دن سے ہی یہ عقیدہ ہےکہ نبی کریم ﷺ کی ذاتِ گرامی سے محبت وتعلق کےبغیر ایمان کا دعویٰ باطل اور غلط ہے۔ہر دو ر میں اہل ایمان نے آپ ﷺ کی شخصیت کے ساتھ تعلق ومحبت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔اور اگر تاریخ کے کسی موڑ پرکسی بد بخت نے آپﷺ کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے کی کوشش کی تو مسلمانوں کے اجتماعی ضمیر نے شتم رسولﷺ کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص اسی موضوع کے حوالے سے ہے۔ اس میں سب سے پہلے ناموس مصطفیٰﷺ کو بیان کیا گیا ہے اور اس کے بعد توہین رسالت ہے کیا؟  اور اس کے بعد توہین رسالت کی سزا کے حوالے سے فقہاء احناف کیا مؤقف رکھتے ہیں  کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ حوالہ جات کا اہتمام بھی ہے حدیث ذکر کرنے کے ساتھ ہی حوالہ رقم ہے اور حوالے میں مصدر کا نام اور جلد اور صفحہ نمبر دیا جاتا ہے۔ یہ کتاب’’ گستاخ رسولﷺ کی سزا اور فقہاءِ احناف ‘‘ علامہ محمد تصدق حسین کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

7

ناموس مصطفےﷺ

11

علامہ اسماعیل حقی ﷫

12

پہلی توجیہ

13

دوسری توجیہ

14

تعظیم مصطفے ﷺ اورصحابہ کرام﷜

15

حضرت صدیق اکبر ﷜ کاعشق رسول ﷺ

15

حضرت فاورق اعظم ﷜ کاعشق رسالت ﷺ

16

حضرت عثمان غنی ؓ اورتعظیم رسول اللہ ﷺ

19

حضرت علی ﷜ کاادب مصطفےﷺ

20

حضرت عبداللہ بن رواحہ ؓکاادب

22

حضرت ابوایوب انصاری ﷜ کااندازمحبت

23

صحابہ کرام ؓکاانداز ادب

24

ناموس رسول کریم ﷺ اصل ایمان ہے

25

تعظیم کےلیےمعظم کاسامنےہوناضروری نہیں

27

امت مسلمہ کےعروج کاسبب

29

توہین رسالت کیاہے؟

30

راعنا میں استہزاء

33

راعنا میں مساوات

34

لفظ محتمل سےاجتناب

34

بارگاہ مصطفے ﷺ میں رفع صوت کی ممانعت

35

ایذاءرسول ﷺ اوراعمال کاضیاع

37

حبط اعمال بسبب کفر

37

لاترفعوااصوتکم کاحکم مطلق ہے

38

سنت رسول کااستہزاء کفرہے

40

سیدکائنات کی پسندکوناپسند کرنا

42

لباس مصطفے ﷺ کی طرف میلے پن کی نسبت کرنا

43

آپ کےشعر (بال مباک)کوشعیر کہنا

43

سرور عالم ﷺ کی طرف جہالت کی نسبت کرنا

44

سراپا حسن وجنال پر اسود  کااتہام کرنا

45

اپنے آپ یاکسی کورسول یاپیغمبر کہنا

46

حضور ﷺ کوشتر بان کہنا

48

نامناسب کلمات کاانتساب

48

زہداختیاری کی بجائے اضطراری پر اصرار

49

حضرت آدم ﷤ پر طعن درازی کرنا

50

ناموس رسول ﷺ اورفقہائے امت

51

قاضی عیاض ﷫

52

ابوسلیمان خطابی

53

حضرت محمد سحنون

53

علامہ ابن تیمیہ

54

فقہائے احناف

54

امام محقق ابن لہمام ﷫

55

علامہ زین الدین ابن نجیم ﷫

56

امام ابن بزاز کردی ﷫

57

علامہ اسماعیل حقی ﷫

58

علامہ خیرالدین  رملی ﷫

59

علامہ عبداللہ بن محمد سلیمان ﷫

60

علامہ مولی خسرو﷫

60

علامہ حسن شرنیلالی ﷫

61

علامہ یوسف اخی ﷫

61

علامہ علاؤ الدین حصکنی ﷫

62

علامہ ابن عابدین شامی ی

63

قاضی ثناءاللہ پانی پتی ﷫

63

ذمی شاتم رسول کاحکم

64

حضرت فاروق اعظم ؓ

64

حضرت امام اعظم اامام ابوحنیفہ ﷫

66

امام محقق ابن الہام ﷫

67

امام محمد ﷫

67

علامہ علاؤالدین حصکنی ی

68

علامہ ابن عابدین ﷫

69

امام ابوبکر بن احمد بن علی رازی ﷫

69

قاضی ثناءاللہ پانی پتی ﷫

70

اما م مالک ﷫

71

امام شافعی ﷫

71

اما م احمد بن حنبل ﷫

72

فقہاءقیروان کافتوی

72

حضرت عثمان بن کنایہ ﷫

73

علامہ ابن عتاب مالکی ﷫

73

قاضی عیاض مالکی ﷫

74

امام فخر الدین رازی ﷫

75

علامہ ابو عبداللہ قرطبی

75

گستاخ رسول کےقتل میں امت کی بقاءہے

76

گستاخ رسول کی اصل میں خطا ہے

78

قانو ن ناموس رسالت مختلف مراحل

79

بےبنیاد اویلا

82

ایک دردناک المیہ

84

بےنظیر بھٹو دورحکومت

84

نواز شریف دورحکومت

85

پرویز مشرف دورحکومت

87

زراداری دورحکومت

87

بتلادوگستاخ نبی کوغیرت مسلم زندہ ہے

88

کیاممتاز حسن قادری نمارواعدالت قتل کیا

90

آخری گزارش

92

نذرعقیدت

93

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45379
  • اس ہفتے کے قارئین 203911
  • اس ماہ کے قارئین 1722984
  • کل قارئین115614984
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست