#4668

مصنف : محمد تصدق حسین

مشاہدات : 5024

توہین رسالت کا علمی و تاریخی جائزہ

  • صفحات: 240
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10800 (PKR)
(جمعرات 24 اگست 2017ء) ناشر : تحریک مطالعہ قرآن، لاہور

اللہ رب العزت نے انسان کو پیدا کرنے کے بعد اس کے لیے ہر نعمت کو مسخر کیا اور اس کی رہنمائی کے لیے ضرورت کے مطابق انبیاء کو مبعوث فرمایا۔ ہر نبی ورسول کی عزت اور ان کا احترام ایمانیات کا حصہ ہے۔ اور سب سے بڑھ کر سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت وعقیدت مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے اور کسی بھی شخص کاایمان اس وقت تک مکمل قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک رسول اللہ ﷺ کو تمام رشتوں سے بڑھ کر محبوب ومقرب نہ جانا جائے۔فرمانِ نبویﷺ ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اسے رسول اللہﷺ کے ساتھ ماں،باپ ،اولاد اور باقی سب اشخاص سے بڑھ کر محبت نہ ہو۔یہی وجہ ہے کہ امت مسلمہ کاشروع دن سے ہی یہ عقیدہ ہےکہ نبی کریم ﷺ کی ذاتِ گرامی سے محبت وتعلق کےبغیر ایمان کا دعویٰ باطل اور غلط ہے۔ہر دو ر میں اہل ایمان نے آپ ﷺ کی شخصیت کے ساتھ تعلق ومحبت کی لازوال داستانیں رقم کیں۔اور اگر تاریخ کے کسی موڑ پرکسی بد بخت نے آپﷺ کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کرنے کی کوشش کی تو مسلمانوں کے اجتماعی ضمیر نے شتم رسولﷺ کے مرتکبین کو کیفر کردار تک پہنچایا۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  انبیاء﷩ کے واقعات کو قرآن حکیم سے بیان کیا گیا ہے  اور ان کے فضائل ومناقب کو اُجاگر کیا گیا ہے اور پھر ارتقائی صورت کو واضح کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں آٹھ ابواب قائم کیے گئے ہیں۔پہلے میں قرآن کریم اور مختلف انبیاء کا بیان ہے‘ دوسرے میں اقوام عالم اور مرکزیت انبیاء کو‘تیسرے میں مرکزیت سید کائناتﷺ کو‘ چوتھے میں تاجدار انبیاء اور غیرمسلم کو‘ پانچویں میں آداب بارگاہِ نبوت کو‘ چھٹے میں مسئلہ توہین رسالت کو‘ ساتویں میں اقوامِ عالم اور توہین مذہب کو اور آٹھویں میں سازشوں کے تسلسل کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب’’ توہین رسالت کا علمی وتاریخی جائزہ ‘‘ علامہ محمد تصدق حسین کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

7

اھداء

8

تقریظ

9

مقدمہ

11

باب نمبر 1۔انبیاءکرام اورقرآن حکیم

17

حضرت ابراہیم ﷤ اورقرآن حکیم

21

حضرت موسی ﷤ اورقرآن حکیم

23

حضرت عیسی ﷤ اورقرآن حکیم

26

وحدت نوع انسانی

30

باب نمبر 2۔اقوام عالم اورمرکزیت انبیاء

33

قوم نوح

35

قوم عاد

37

قوم ثمود

38

قوم لوط

39

اہل مدین

41

حاصل کلام

43

باب نمبر 3۔مرکزیت سیدکائنات ﷺ

45

تورات میں سرور عالم کےمتعلق بشارتیں

46

انجیل میں سیدعالم کےمتعلق بشارتیں

49

ہندوؤں کی کتب مقدسہ اوررحمت عالم

59

باب نمبر 4۔تاجدار انبیاء اورغیر مسلم

59

تھامس کارلائل

60

مائیکل ہارٹ

62

ہمفرے

62

نپولین بوناپارٹ

63

ڈاکٹر ڈی رائٹ

63

مسزاینی سنٹ

63

کونٹ ٹالسٹائی

64

ڈاکٹر ای ۔اے فریمن

64

مسٹر سار مستشرق

64

ڈاکٹر لین پول

65

ڈاکٹر بدھ یرسنگھ

65

سوامی برج نارائن

65

کملادیوی بی ۔اے

65

بابوجگل کشورکھنہ

66

بی ایس رندھا اورہوشیارپوری

66

سوامی لکشمن رائے

67

وشوانرائن

68

لالہ سرداری لال

69

گاندھی جی

69

میجر آرتھرگلن لیونارڈ

69

حکم چند کماربی ۔اے

70

راجا ادھا پرشاد سنھا

70

ڈاکٹر شیے

70

سرفلیکڈ

70

جان ڈیون پورٹ

71

یوکمبا مائنٹ

71

پیشوابدھ مذہب مانگ تونگ

71

پنڈت بال مکند عرش ملیسانی

71

چرن سرن ناز مانکپوری

73

مہاراجہ سرکشن پرشاد

74

رویندرجین رویندر

75

جان رابٹ جان

75

پنڈت جگن ناتھ

76

کالکاپرشاد

76

پنڈت رکھوندراؤ

76

لالہ امرچند جالندھری

77

ادوھے ناتھ لکھنوی

78

چودھری دلوارم کوثری

79

باب نمبر 5۔آداب بارگاہ نبوت

81

پہلی آیت کریمہ

81

دوسری آیت کریمہ

81

تیسری آیت کریمہ

87

چوتھی آیت کریمہ

92

صحابہ کرام اورصلحائے امت

96

حضرت عبداللہ بن مسعود

97

حضرت براء بن عازب

98

حضرت علی المرتضی

98

صحابہ کرام کاعمل

99

صحابہ کرام کامثالی اداب

99

حضرت امام مالک

101

امام بوصیر ی

101

امام قاضی عیاض

102

امام فخرالدین رازی

103

حضرت ملاعلی قاری

104

امام قسطلانی

104

علامہ عبدالوہاب شعرانی

105

علامہ یوسف بن اسماعیل نبھانی

105

باب نمبر 6۔مسئلہ توہین رسالت

107

پہلی آیت کریمہ

107

دوسری آیت کریمہ

111

تیسری آیت کریمہ

114

چوتھی آیت کریمہ

117

چونچویں آیت کریمہ

119

بارہ گاہ نبوت کےفیصلے

122

ابورافع کاقتل

122

گستاخ رسول کاقتل

125

ابن خطل کاقتل

125

گستاخ رسول ام ولد کاقتل

126

یہودیہ عورت کاقتل

128

جویرث بن نقیذکاقتل

128

مشرک گستاخ رسول کاقتل

129

ابوجہل کاعبرت ناک انجام

129

کعب بن اشرف کاقتل

131

گستاخ رسول پر حملہ آور کی شہادت

134

گستاخ رسول کو زمین نےقبول نہ کیا

135

گستاخ عصماء کاقتل

136

ابوعفک یہودی کاقتل

138

عتیبہ کاانجام

139

عبداللہ بن ابی سرح

139

جان عالم ﷺ کاحسن اخلاق

141

باب نمبر 7۔اقوام عالم اورتوہین مذہب

143

قدیم اعراق

144

قدیم مصر

146

قوم شعیب

147

قدیم ایران

147

قدیم ہندوستان

148

مہاتمابدھ کےمجسمے کی توہین کی سزا

150

یہودیت میں توہین مذاہب کی سزا

150

توہین رسالت کی سزا

151

توہین ہیکل کی سزا

151

یوم سبت کی توہین کی سزا

152

یہودیوں کاحضرت عیسی کاالزام

153

رومین قوانین

155

رشین لاء

156

برطانیہ کاقانون

156

امریکن قانون

156

قانون پاکستان

157

باب نمبر 8۔سازشوں کاتسلسل

159

اسودعنسی

160

اسود کاقتل

162

مسلیمہ کاکذاب

163

ایک ناکام کوشش

165

مرزاکذاب قادیانی

167

دوسراپہلو

182

مرتد اعظم شیطان رشدی

184

گستاخ ملعونہ تسلیمہ نسرین

193

اس پردہ نگاری کےپیچھے ہے کون؟

199

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت

211

توہین قرآن پر مبنی فلم

219

حقیقت آزادی اظہار راےئ

224

امت مسلمہ کی ذمہ داریاں

231

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11254
  • اس ہفتے کے قارئین 11254
  • اس ماہ کے قارئین 1685205
  • کل قارئین113292533
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست