الشیعہ و السنہ (کمپیوٹرایڈیشن)(745#)

علامہ احسان الہی ظہیر
عطاءالرحمن ثاقب
ادارہ ترجمان السنہ، لاہور
262
7860 (PKR)
6.5 MB

اس کتاب کی تالیف کا محرک یہ ہے کہ اہل سنت کو خبردار کیا جائے کہ شیعہ دین , یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے جو کہ اسلام کے سب سے بڑے دشمن , مسلمان اور ان کے اسلاف صحابہ کرام کے سب سے بڑے مخالف تھے انہوں نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دسن کو ایجاد کیا ہے تاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کر سکیں اس کتاب میں شیعہ قوم کا جو قرآن مجید کے متعلق عقیدہ ہے اس کو وضاحت سے بیان کرتے ہوئے ایسے شواہد و مستند دلائل کا ذکر کیا گیا ہے جن کا اس کتاب کے علاوہ کسی اور کتاب میں ملنا محال ہے ۔اسی طرح کتاب میں مصنف نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ کذب ونفاق جسے شیعہ تقیہ کا نام دیتے ہیں اور اسے اللہ تعالی کے نزدیک تقرب کا سب سے بڑا ذریعہ سمجھتے ہیں اور اس کے ساتھ شیعہ کے دوسرے عقائد مثلاَ عقیدہ برآء , سب صحابہ , ازواج مطہرات , تفضیل آئمہ , اصول دین شیعہ و اہل سنت کے مابین اختلاف کے اسباب کا ذکر بھی بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے الغرض یہ مختصر سی کتاب شیعہ کی حقیقت سے آگاہ کرنے کے لیے کافی ہے اس کتاب میں اسی امر کا شدت سے التزام کیا گیا ہے کہ کوئی غیر مستند شیعی نص ذکر نہ کی جائے اور ہر نص و عبارت کا حوالہ شیعہ کی مشہور و معروف کتب سے دیا گیا ہے
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

5

مقدمہ

 

8

شیعیت کا آغاز

 

20

عبد اللہ بن سبا

 

23

فتنہ و فساد

 

33

صحابہ کرام کے خلاف طعن و تشنیع

 

34

امہات المومنین کے خلاف

 

44

طعن و تشنیع

 

44

صحابہ کرام کی عمومی تکیفر

 

52

صحابہ کرام اہلسنت کے نزدیک

 

54

ایران میں شیعہ مذہب کی ترویج

 

58

ولایت و صایت

 

61

تعطیل شریعت

 

63

مسئلہ بداء

 

66

عقیدہ رجعت

 

69

شیعہ قوم اور بارہ امام

 

69

ائمہ اور علم غیب

 

70

غلو و مبالغہ آرائی

 

71

عقیدہ تحریف قرآن

 

83

قرآن مجید میں تبدیلی کس نے کی

 

94

اصلی قرآن کس کے پاس ہے

 

100

تحریف قرآن کی چند مثالیں

 

109

شیعہ تحریف کے قائل کیوں ہیں

 

114

تحریف قرآن اور عقیدہ امامت

 

114

چند مثالیں

 

119

تحریف قرآن اور تکفیر صحابہ

 

125

تحریف قرآن اور تعطیل شریعت

 

143

عدم تحریف کے دلائل اور شیعہ کے جوابات

 

145

انکار تحریف کا سبب

 

150

قرآن مجید کے متعلق اہلسنت کا موقف

 

169

اثبات تحریف کے لیے شیعہ کی کتب

 

175

شیعہ اور کذب و نفاق

 

180

تقیہ دین و شریعت ہے

 

185

مزید مثالیں

 

199

شیعہ رواۃ

 

202

تقیہ کا عقیدہ کیوں اختیار کیا گیا

 

208

چند مثالیں

 

210

مدح صحابہ

 

217

مدح صحابہ

 

217

خلفائے راشدین کی خلافت کا اعتراف

 

219

حضرت ام کلثوم کا حضرت عمر سے نکاح

 

223

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے شیعہ کی مذمت

 

226

ديگر ائمہ کی طرف سے شیعہ کی مذمت

 

230

شیعہ کے دلائل اور تردید

 

232

شیعہ اور ختم نبوت

 

241

مصادر و  مراجع

 

262

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1682
  • اس ہفتے کے قارئین: 16410
  • اس ماہ کے قارئین: 35703
  • کل قارئین : 47820386

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں