#134

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

مشاہدات : 27328

الشیعہ والسنہ

  • صفحات: 271
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5420 (PKR)
(جمعہ 06 فروری 2009ء) ناشر : ادارہ ترجمان السنہ، لاہور

ملحد اور گمراہ لوگوں اور گروہوں کارد کرنا ،حق کو بیان کرنا اور اس کو ثابت کرنا اور باطل کو مٹانا گروہ بندی اور تفرقہ بازی نہیں بلکہ ہر مسلمان کا فرض ہے۔ خالص اسلام کی باطل افکار سے تطہیر فرقہ بندی نہیں بلکہ عین جزو ایمان ہے۔ چنانچہ علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید ؒ نے اپنی دیگر تصنیفات کی طرح اس کتاب کی صورت میں بھی ہر طالب علم کے ہاتھ میں شیعیت کے باطل افکار سے نمٹنے کیلئے مضبوط اسلحہ تھما دیا ہے۔ شیعیت کا  علمی و منطقی رد ایسے منفرد انداز میں کیا گیا ہے کہ فکر سلیم کے حامل افراد کے اذہان میں اس کتاب کے مطالعے کے بعد یقیناً انقلاب پیدا ہوگا۔ اس کتاب کا سب سے اہم مبحث یہ ہے کہ شیعہ دین میں قرآن مجید ایک مکمل کتاب نہیں بلکہ اس میں تحریف و تبدیلی کر دی گئی ہے۔ جس کے بعد دین اسلام سے شیعہ فکر کو وابستہ سمجھنا نا ممکن ہے۔
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

5

مقدمہ

 

8

شیعیت کا آغاز

 

20

عبداللہ بن سبا

 

32

فتنہ و فساد

 

33

صحابہ کرام کے خلاف طعن و تشنیع

 

34

امہات المؤمنین کے خلاف طعن و تشنیع

 

44

صحابہ کرام کی عمومی تکفیر

 

52

صحابہ کرام اہلسنت کے نزدیک

 

54

ایران میں شیعہ مذہب کی ترویج

 

58

ولایت و وصایت

 

61

تعطیل شریعت

 

63

مسئلہ بداء

 

66

عقیدہ رجعت

 

69

شیعہ قوم اور بارہ امام

 

69

ائمہ اور علم غیب

 

70

غلو و مبالغہ آرائی

 

71

عقیدہ تحریف قرآن

 

83

قرآن مجید میں تبدیلی کس نے کی ؟

 

94

اصلی قرآن کس کے پاس ہے ؟

 

100

تحریف قرآن کی چند مثالیں

 

109

شیعہ تحریف کے قائل کیوں ہیں ؟

 

114

تحریف قرآن اور عقیدہ امامت

 

114

چند مثالیں

 

119

تحریف قرآن اور تکفیر صحابہ

 

125

تحریف قرآن اور تعطیل شریعت

 

143

عدم تحریف کے دلائل اور شیعہ کے جوابات

 

145

انکار تحریف کا سبب

 

150

قرآن مجید کے متعلق اہلسنت کا مؤقف

 

169

اثبات تحریف کے لیے شیعہ کی کتب

 

175

شیعہ اور کذب و نفاق

 

180

تقیہ دین و شریعت ہے

 

185

مزید مثالیں

 

199

شیعہ رواة

 

202

تقیہ کا عقیدہ کیوں اختیار کیا گیا

 

208

چند مثالیں

 

210

مدح صحابہ

 

217

خلافائے راشدین کی خلافت کا اعتراف

 

219

حضرت ام کلثوم کا نکاح حضرت عمر سے

 

223

حضرت علی کی طرف سے شیعہ کی مذمت

 

226

شیعہ کے دلائل اور تردید

 

232

شیعہ اور ختم نبوت

 

241

مصادر اور مراجع

 

269

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23317
  • اس ہفتے کے قارئین 291604
  • اس ماہ کے قارئین 1091245
  • کل قارئین98156549

موضوعاتی فہرست