#1724

مصنف : عبد القادر حصاروی

مشاہدات : 7952

اسلام میں اصلی اہلسنت کی پہچان

  • صفحات: 250
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6250 (PKR)
(بدھ 02 جولائی 2014ء) ناشر : مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور

عوام الناس میں یہ  بات م مشہور  کہ  اہل سنت ہی  سچا مذہب ہے  ۔اور مقلدین  حنفیہ  یہ  دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم ہی اہل سنت ہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ اس مذہب کے ماننے والوں  کی اکثریت  ہے  ۔بڑے بڑے بادشاہ ،اکابر، وزراء حکام ،علماء ،اولیاء ،خاص وعام سب اس مذہب  میں داخل ہیں اور تمام ممالک میں  یہ مذہب پھیلا ہوا ہے ۔حالانکہ یہ  نظریہ  اور دعویٰ باطل اور بالکل  لغو ہے کیونکہ مذہب اہل سنت عہدنبوی او رعہد صحابہ  سے  شروع ہوا اور اب  تک چلا آرہا ہے ۔اور حقیقت  میں اہل سنت والجماعت  وہ لوگ ہیں  جن کاطریقہ وعمل وہی  ہے  جوطریقہ رسول  اللہﷺ او رآپ ﷺکے صحابہ کرام کاتھا  ۔اس  لیے  عوام  جہلاء طبقہ جن کو  سنن نبویہ کا علم نہیں اور وہ آباء واجداد کی رسومات کے پابند ہیں  اور  مختلف رسم ورواج اور بدعات  کی دلدل میں  گھیرے ہوئے  یہ کسی عالم او رعقل مند کے نزدیک  اہل سنت نہیں ہوسکتے ۔زیر نظر کتاب  ’’اسلام  میں اصلی اہل سنت کی پہچان‘‘معروف اہل حدیث عالم دین مولانا عبد لقادر حصاری ﷫کی  کاوش  ہے  جس میں انہوں نے  سنت کی تعریف او ر سنت کی تعلیم عہد نبوی  میں ،سنت پر عمل  کرنے کی  فضلیت ، ترک سنت پر وعید  وغیرہ جیسے اہم موضوعات  کو بیان  کرتے ہوئے  یہ واضح کیا کہ  اہل سنت سے مراد  خرافات وبدعات میں گھیرے ہوئے  لوگ  نہیں  بلکہ  اہل سنت وہ ہیں  جو  تقلید اور  بدعات  وخرافات  کو چھوڑ کر  فرمان الٰہی  اور فرمان نبویﷺکی  اس  طرح  اتباع کرتے  ہیں کہ جس طرح صحابہ کرام ﷢ نے  اتباع کی ۔اللہ تعالی  ا ہل ایمان  کو  قرآن  وحدیث پر عمل پیرا ہونے کی توفیق  عطا فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)  
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

اصول دعوی

 

1

منافقین کا دعویٰ ایمان جھوٹا

 

1

اعراب کا دعویٰ ایمان غلط ہوا

 

3

غلط دعویٰ موجب غضب الہٰی ہے

 

4

جھوٹے دعوی کی سزا

 

4

اہل سنت ہونے کا جھوٹا دعوی

 

5

مقلدین کا دعوی اہل سنت

 

6

اہل سنت کی تعریف

 

8

سنت پر عمل کرنے کی فضیلت

 

22

سنت کا خلاف بدعت

 

28

صحابہ کا ترک سنت پر انکار

 

30

رفع یدین کرنا سنت ہے

 

36

آمین بالجہر سنت ہے

 

38

نماز جنازہ میں چار تکبیر سنت ہیں

 

40

بیمار کے پاس کس قدر ٹھہرنا سنت ہے

 

44

معتکف کے لیے کیا سنت ہے

 

48

سنت کی اقسام اور انکا حکم

 

52

کسی کے قول اور مذہب کے مقابلے میں سنت نبوی ہر گز چھوڑی نہ جائیگی

 

65

فرمان نبوی سے کسی اور نبی کے قول کا مقابلہ

 

68

حضرت عثمان ﷜ نے حدیث کے مقابلے میں اپنا قول چھوڑ دیا

 

80

امام ابن سیرین کی مقلدین پر ناراضگی

 

87

اہل الرائے کون ہیں

 

97

اقسام فقہ

 

99

ایمان اور اس کی کمی بیشی کا مسئلہ

 

107

استواء علی العرش

 

124

بعد از موت اولیاء اللہ کے تصرفات کا عقیدہ

 

136

مولانا ابو الاعلی مودودی صاحب کا فیصلہ

 

148

فیصلہ نواب صدیق حسن خان

 

153

فرقہ بندی واحدات مذہب

 

157

امت محمدیہ میں یہودیت

 

168

فرقہ غالیہ کے عقائد مردودہ

 

182

حنفی مذہب کا عروج کیسے ہوا

 

182

مردہ لوگ اہل سنت نہیں

 

194

مردہ سنت عند الفساد کرنے والے اہل سنت ہیں

 

201

جماعت غرباء دہلویہ پر تبصرہ

 

201

مذہب حنفیہ پر آخری نظر

 

219

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7590
  • اس ہفتے کے قارئین 166122
  • اس ماہ کے قارئین 1685195
  • کل قارئین115577195
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست