#2715

مصنف : عبد القادر حصاروی

مشاہدات : 6168

شرعی داڑھی

  • صفحات: 99
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1980 (PKR)
(پیر 06 جولائی 2015ء) ناشر : جامعہ کمالیہ راجووال

اللہ تعالی نے انسان کو جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے ،اور مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی  جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔داڑھی خصائل فطرت میں سے ہے ۔ تمام انبیاء کرام داڑھی کے زیور سے مزین تھے۔یہی وجہ ہے کہ شریعت اسلامیہ نے مسلمانوں کو داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کاٹنے کا حکم دیا ہے۔اللہ تعالی کی عطا کردہ اس فطرت کو بدلنا اپنے آپ کو عورتوں  کے مشابہہ کرنا اوراللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے ،جو بہت بڑا گناہ ہے۔لیکن افسوس کی بات ہے کہ بعض عاقبت نااندیش ملا نہ صرف داڑھی کاٹنے کی ترغیب دیتے نظر آتے ہیں بلکہ اسے نبی کریم ﷺکی سنت بھی قرار دیتے ہیں،جو نبی کریم ﷺ پر بہت بڑا بہتان اور الزام ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"شرعی ڈاڑھی "جماعت اہل حدیث کے معروف عالم مولانا عبد القادر عارف حصاروی صاحب کی کاوش علمیہ ہے ،جس میں انہوں نے قرآن وسنت کے دلائل سے  یہ ثابت کیا ہے کہ داڑھی رکھنا فرض اور واجب ہے اور داڑھی کاٹنا یا مونڈنا ناجائز اور حرام عمل ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک مفید اور بڑی شاندار تصنیف ہے،جو موضوع سے متعلق تمام محتویات پر مشتمل ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف کی اس جدوجہد کو قبول فرماتے ہوئے ان کے میزان حسنات میں اضافے کا باعث بنائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز از ناشر

 

5

داڑھی بڑھانےکا شرعی حکم

 

14

جماعت اسلامی

 

15

داڑھی بڑھانا سنت فریضہ ہے

 

24

داڑھی بڑھانا اور لبیں کٹانا شعار اسلام ہے

 

35

مجوس مشرکین کاشعار

 

37

اہل کتاب کا شعار

 

40

عام مشرکین کا شعار

 

41

اہل اسلام کاشعار

 

42

تشبہ بالکفار کاحکم

 

43

پیش گوئی نبوی کا ظہور

 

47

مقدار الحیہ

 

48

روایت ترمذی پر بحث

 

52

مولوی محمد علی لکھوی

 

61

آثار صحابہ کےالزامی جوابات

 

80

آثار صحابہ کاتحقیقی جواب

 

84

سر پر بال رکھنے سنت ہیں

 

90

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5558
  • اس ہفتے کے قارئین 164090
  • اس ماہ کے قارئین 1683163
  • کل قارئین115575163
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست