#423

مصنف : عبد القادر حصاروی

مشاہدات : 9041

فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 1

  • صفحات: 609
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24360 (PKR)
(جمعہ 31 جنوری 2014ء) ناشر : مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور

اسلام میں  فتویٰ نویسی کی تاریخ  اتنی  ہی پرانی  ہے جتنا  کہ  بذات  خود اسلام فتویٰ سے  مراد پیش  آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی  روشنی  میں شریعت کا وہ  حکم  ہے  جو کسی سائل کےجواب  میں کوئی عالم دین  اور احکام شریعت کے اندر  بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے  فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے  کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے  چلا آرہا ہے  برصغیر پاک وہند میں  قرآن  کی تفاسیر شروح حدیث، حواشی وتراجم کےساتھ فتویٰ نویسی میں  بھی  علمائے اہل  کی کاوشیں لائق تحسین ہیں  تقریبا  چالیس کے قریب   علمائے حدیث کے فتاوی ٰ کتابی صورت میں   شائع ہو چکے  ہیں زیر نظر فتاوی  حصاریہ بھی اس سلسلہ کی   ایک کڑی  ہے ۔  الحمد للہ  تقریبا  20 فتاوی ٰ جات  کتا ب وسنت  ویب سائٹ  پر موجود  ہیں۔مولاناعبدالقادر حصاروی﷫ اپنے علم اورتحقیق کے اعتبار سے اونچے  مقام ومرتبے کے حامل  عالم  دین  تھے  انہوں نے مختلف دینی  موضوعات پر بہت کچھ لکھا۔ ان کے مقالات وفتاویٰ بڑے  مفصل اور تحقیقی  ہوتے  تھے  اہل حدیث رسائل وجرائد مولانا حصاری کے فتاویٰ اور مقالات سےبھر ے پڑے  ہیں  بزرگ عالم دین  مولانا  محمد یوسف راجوالوی ﷫ نے  مولانا محمد ابراہیم  خلیل﷾ سےمولانا حصاری کا فتاوی مرتب کروایا اور مولانا حصاروی ﷫ کے نواسے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر﷾ نے  اسے  طباعت  سے آراستہ  کیا ہے   اللہ تعالی مولاناکے  حصاری کےدرجات  بلند فرمائے  اور  فتاوی کے مرتبین اور ناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے (آمین)  (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تمہیدی کلمات

 

6

محدثین ہند کے چند فتاویٰ کا تعارف

 

15

مولانا عبدالقادر عارف حصاری

 

29

شرکیہ عقیدہ رکھنے والے کی بابت سوال

 

44

غیراللہ کے نعرے لگانے والے کون ہیں؟

 

45

مسئلہ تقدیر کی تشریح

 

46

صورت الٰہی

 

54

رویت الہٰی ( ابن مسعود اور حنفیہ کا تقابل)

 

64

ایک تعاقب

 

68

علماء دیوبند کے ایک عقیدہ باطلہ کی تردید

 

74

جہت فوق واستواء الہٰی کا اثبات

 

81

کھلی چھٹی دربارہ مسئلہ استواء علی العرش

 

100

توسل بالا بداں والذوات جائز ہے یا نہیں؟

 

104

اصحاب کہف کے کتے والا تعویذ

 

105

مسئلہ وسیلہ (علمی سوالات کے جوابات)

 

108

کسی کے گھر پر کلمہ طیبہ پڑھ کر سوال کرنا

 

146

اشتہار نور کے اقرار پر تبصرہ

 

147

تذکرہ نور محمدی

 

154

آنحضرت ﷺ کے نور کا مسئلہ

 

191

بشریت رسولﷺ

 

196

کیا بشریت کے تقاضے شان نبوت کے منافی ہیں

 

218

مولوی محمد عمر اور مسئلہ بشریت

 

223

مسئلہ بشریت

 

230

کیا آنحضرتﷺ علم غیب جانتے تھے؟

 

235

مسئلہ علم غیب

 

247

سوال دربار علم غیب وبشریت رسولﷺ

 

250

عقیدہ شرکیہ

 

259

شرک فی التسمیۃ

 

266

ظلی خدا

 

278

نبی اکرمﷺ کو مختار کل وغیرہ کہنے کا حکم

 

292

سرکار دو عالم کون؟

 

299

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ ایک ذات ہیں یا دو؟

 

308

فرقہ وجودیہ باہمہ اوستی اور ان کے مشرکانہ عقائد

 

314

اہل بدعت کے متعدد قبلے

 

327

اہل حدیث اور اہل فقہ توحید خالص کی وضاحت

 

339

مشرک کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟

 

343

مختلف فرق کی شرعی حیثیت

 

 

بریلوی، مرزائی اور شیعہ

 

344

گیارہویں والے پیر صاحب حضرت شیخ جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا فتویٰ الخ

 

351

بریلوی عقائد پر ایک نظر

 

357

بریلوی عقائد

 

367

بریلوی مذہب پر ایک نظر

 

378

خان صاحب بریلوی کا قول وعمل

 

404

سواد اعظم اور فرقہ ناجیہ کون ؟ اہل حدیث یا مرزائی؟

 

410

فرقوں کی مساوات پر اعتراض اور اس کا جواب

 

422

پرویزی مذہب پر تبصرہ

 

431

حدیث اور سنت

 

438

اہل بدعت

 

453

اہل سنت اور اہل بدعت کی پہچان

 

458

اہل حدث ہی اہل سنت ہیں

 

468

بدعات بریلویہ  (الفقیہہ کو جواب)

 

474

بدعات بریلویہ

 

502

کلمات صوابیہ بجواب ’’ بدعات وہابیہ‘‘

 

511

کیا محدثین مقلد تھے

 

529

مقلدین فرقہ بریلویہ کا شمار اہل بدعت میں ہے

 

544

امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا مذہب کیا تھا؟

 

547

شیعہ مذہب کا مصلیٰ

 

548

تقلید شخصی

 

553

سواد اعظم کون سی جماعت ہے؟

 

580

مسئلہ تلفیق

 

583

علوم اسلامی کا ذکر ( اہل حدیث اور مقلدین کی تعلیم کا مقابلہ)

 

595

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53002
  • اس ہفتے کے قارئین 102014
  • اس ماہ کے قارئین 2173931
  • کل قارئین113781259
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست