#704

مصنف : محمد ابو الحسن سیالکوٹی

مشاہدات : 39425

فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 3،2،1

  • صفحات: 915
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 32025 (PKR)
(جمعرات 14 جولائی 2011ء) ناشر : مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور

کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری کو حاصل ہے کہ وہ کسی اور مجموعہ حدیث کے حصے میں نہیں آیا۔اس کتاب کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب تک مختلف زبانوں میں اس کی سینکڑوں شرحیں اور حاشیے لکھے جا چکے ہیں۔زیر نظر شرح جو فیض الباری کے نام سے موسوم ہے مولانا محمد ابو الحسن سیالکوٹی کے قلم سے ہے۔مولانا سیالکوٹی ،شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید تھے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے،جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔یہاں ایک بات کی وضاحت مناسب رہے گی کہ اس کتاب کے ٹائٹل پر یہ لکھا گیا ہے کہ یہ حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کی مشہور شرح بخاری فتح الباری کا ترجمہ ہے ۔لیکن عصی الاطلاق یہ بات امر واقعہ کے مطابق نہیں  اصل میں یہ ایک مستقل شرح ہے جس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری،کو اکب الدراری ،تیسیرالقاری،منح الباری ،توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا جیسا کہ اس کتاب کے صفحہ 6پر یہ تصریح موجود ہے۔لہذا اسے فتح الباری کا ترجمہ قرار دینا مناسب نہیں ہےالبتہ بعض مقامات پر فتح الباری کا لفظی ترجمہ دیا گیاہے۔بہر حال ادارہ اس  عظیم الشان کتاب کو انٹرنیٹ پر پیش کر ہا ہے تاکہ ذوق علم رکھنے والے احباب اس سے مستفید ہو سکیں اور سلف کی خدمت حدیث سے امت کو روشناس کرایا جا سکے۔(یہ جلد پہلے تین پاروں پر مشتمل ہے جس میں کتاب الاذان تک کی احادیث کی شرح شامل ہے)۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

وقت پر نماز کی فضیلت

 

650

نماز کے وقت کو نکالنا

 

653

نمازی اپنے رب سے کلام کرتا ہے

 

654

ظہر کا وقت زوال سے ہے

 

659

ظہر کو عصر تک تاخیر کرنا جائز ہے

 

663

نماز عصر کے وقت کا بیان

 

665

نماز شام کے وقت کا بیان

 

681

وقت عشاء کا اور فضیلت

 

687

عشاء سے اول سونا منع ہے

 

689

نماز فجر کے بعد نماز پڑھنا

 

699

عصر کے بعد قضا پڑھنا

 

704

قضا کے واسطے اذان

 

708

عشاء کے بعد بات چیت مکروہ ہے

 

714

اذان کے بیان میں

 

 

بعد تکبیر کے کلام ضروری جائز ہے

 

758

فضیلت نماز جماعت کی

 

761

تفصیل پچیس فضائل جماعت

 

770

دو آدمی سے زیادہ جماعت ہے

 

770

حد مریض کی جماعت کے لیے

 

775

بارش اور بیماری میں گھر میں نماز جائز ہے

 

778

علم اور بزرگی والے مستحق امامت ہیں

 

785

امام سے پہلے سجدے سے سر اٹھانا

 

801

امام قراءت ہلکی کرے

 

813

امام کے رونے کا کیا حکم ہے؟

 

822

گناہ اس کا جو صف سیدھی نہ کرے

 

827

صف میں کندھے سے کندھا قدم سے قدم ملانا چاہیے

 

827

تنہا عورت کو صف کا حکم ہے

 

829

امام اور مسجد کے دائیں طرف کابیان

 

830

رات کی نماز کا بیان

 

832

رفع یدین میں کہاں تک ہاتھ اٹھائے

 

840

جب دو رکعتیں پڑھ کر کھڑا ہو تب بھی رفع یدین کرے

 

841

قرآن کی قراءت ہر حال میں امام او رمقتدیوں پر واجب ہے

 

852

امام کا آمین کو پکار کر کہنا

 

878

صف سے دورکوع کرنا

 

885

حدرکوع پورا کرنے کی

 

890

رکوع میں دعا کرنے کے بیان

 

893

دعائے قنوت کا بیان

 

895

سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا بیان

 

905

ناک پر سجدہ کرنا کیچڑ میں اور سوائے کیچڑ کے

 

908

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39971
  • اس ہفتے کے قارئین 220466
  • اس ماہ کے قارئین 966630
  • کل قارئین105837751
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست