#704.08

مصنف : محمد ابو الحسن سیالکوٹی

مشاہدات : 33491

فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 27,26,25

  • صفحات: 855
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 29925 (PKR)
(اتوار 17 جولائی 2011ء) ناشر : مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور

کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری کو حاصل ہے کہ وہ کسی اور مجموعہ حدیث کے حصے میں نہیں آیا۔اس کتاب کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب تک مختلف زبانوں میں اس کی سینکڑوں شرحیں اور حاشیے لکھے جا چکے ہیں۔زیر نظر شرح جو فیض الباری کے نام سے موسوم ہے مولانا محمد ابو الحسن سیالکوٹی کے قلم سے ہے۔مولانا سیالکوٹی ،شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید تھے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے،جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔یہاں ایک بات کی وضاحت مناسب رہے گی کہ اس کتاب کے ٹائٹل پر یہ لکھا گیا ہے کہ یہ حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کی مشہور شرح بخاری فتح الباری کا ترجمہ ہے ۔لیکن عصی الاطلاق یہ بات امر واقعہ کے مطابق نہیں  اصل میں یہ ایک مستقل شرح ہے جس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری،کو اکب الدراری ،تیسیرالقاری،منح الباری ،توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا جیسا کہ اس کتاب کے صفحہ 6پر یہ تصریح موجود ہے۔لہذا اسے فتح الباری کا ترجمہ قرار دینا مناسب نہیں ہےالبتہ بعض مقامات پر فتح الباری کا لفظی ترجمہ دیا گیاہے۔بہر حال ادارہ اس  عظیم الشان کتاب کو انٹرنیٹ پر پیش کر ہا ہے تاکہ ذوق علم رکھنے والے احباب اس سے مستفید ہو سکیں اور سلف کی خدمت حدیث سے امت کو روشناس کرایا جا سکے۔(یہ جلد بھی تین پاروں پر مشتمل ہے)۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

نفخ صور کا بیان

 

520

اللہ تعالیٰ زمین کو مٹھی میں کرے گا

 

526

آدمیوں کا حشر کس طرح ہوگا؟

 

531

قیامت کے دن قصاص کے واقع ہونے کا بیان

 

550

ستر ہزار آدمی بلا حساب جنت میں داخل ہوں گے

 

562

بہشت اور دوزخ کی صفت

 

571

حوض کوثر کا بیان

 

614

کتاب القدر

 

 

بیان اس امر کا کہ قلم اللہ تعالی کے علم پر خشک ہو گیاہے

 

637

لا حول کا بیان

 

647

معصوم وہ ہے جس کو اللہ بچائے

 

648

بدبختی اور بری تقدیر کے ملنے سے پناہ مانگنے کا بیان

 

659

کتاب الایمان والنذور

 

 

حضرت ﷺ کے قول وایم اللہ کا بیان

 

667

اس امر کا بیان کہ اپنے باپوں  کی قسمیں نہ کھانی چاہیے

 

679

اسلام کے سوا ئے کسی اور ملت کی قسم کھانا

 

688

بھولے بسرے قسم توڑبیٹھے تو اس پر کفارہ واجب ہے یا نہیں؟

 

700

قسم میں نیت کرنے کا بیان

 

725

جب نذر اورتوبہ کے طور پر اپنا مال ہدیہ بھیجے تو اس کا کیا حکم ہے؟

 

726

جب حرام کرے طعام کو

 

728

طاعت اور عبادت کی نذر ماننا

 

736

جو شخص مرجائے اور اس پر نذر ہو تو کیا کیا جائے؟

 

739

قسموں کے کفاروں کا بیان

 

749

قسموں میں استثناء کرنے کا بیان

 

760

قسم توڑنے سے پہلے اور پیچھے کفارہ دینا

 

764

کتاب الفرائض

 

 

علم میراث کا سیکھنا

 

771

میراث بیٹے کی اپنے باپ اور اپنی ماں سے

 

778

بیٹوں کی میراث

 

781

پوتے کی میراث کا بیان جب میت کا بیٹا نہ ہو

 

783

میراث پوتے کی بیٹے کے ساتھ

 

784

میراث عورت کی ساتھ اولاد کے

 

789

بھائیوں اور بہنوں کی میراث کابیان

 

791

لعان کرنے والی عورت کی میراث کا بیان

 

796

لڑکا صاحب فراش کا ہے

 

798

سائبہ کی میراث کا بیان

 

804

حق ولاء سے عورتوں کو کیا میراث ملتی ہے؟

 

810

قیدی می میراث کا بیان

 

812

باپ کے سوا کسی اور سے نسب کا رشتہ کرنا

 

816

جب عورت بیٹے کا دعویٰ کرے

 

817

قیافہ شناس کا بیان

 

818

کتاب الحدود

 

 

جو ڈرایا جاتاہے حدود سے

 

820

زنا اور شراب خوری کی حد

 

820

چھڑیوں اور جوتوں سے مارنا

 

825

چوری کے وقت چور کا کیا حال ہوتاہے؟

 

834

نام لیے بغیر چور کو لعنت کرنا جائز ہے

 

834

حدوں کا قائم کرنا اور اللہ تعالیٰ کی حرمتوں کا بدلہ لینا

 

837

شریف اور کمینہ پر حد کا قائم کرنا

 

838

جب حاکم کے پاس حد کا مرافعہ ہو چکے تو سفارش کرنی مکروہ ہے

 

838

چور کی توبہ کا بیان

 

848

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36970
  • اس ہفتے کے قارئین 462460
  • اس ماہ کے قارئین 1662945
  • کل قارئین113270273
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست