#704.04

مصنف : محمد ابو الحسن سیالکوٹی

مشاہدات : 37611

فیض الباری ترجمہ فتح الباری پارہ 15,14,13

  • صفحات: 685
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20550 (PKR)
(جمعہ 15 جولائی 2011ء) ناشر : مکتبہ اصحاب الحدیث لاہور

کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری کو حاصل ہے کہ وہ کسی اور مجموعہ حدیث کے حصے میں نہیں آیا۔اس کتاب کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب تک مختلف زبانوں میں اس کی سینکڑوں شرحیں اور حاشیے لکھے جا چکے ہیں۔زیر نظر شرح جو فیض الباری کے نام سے موسوم ہے مولانا محمد ابو الحسن سیالکوٹی کے قلم سے ہے۔مولانا سیالکوٹی ،شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید تھے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے،جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔یہاں ایک بات کی وضاحت مناسب رہے گی کہ اس کتاب کے ٹائٹل پر یہ لکھا گیا ہے کہ یہ حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ کی مشہور شرح بخاری فتح الباری کا ترجمہ ہے ۔لیکن عصی الاطلاق یہ بات امر واقعہ کے مطابق نہیں  اصل میں یہ ایک مستقل شرح ہے جس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری،کو اکب الدراری ،تیسیرالقاری،منح الباری ،توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا جیسا کہ اس کتاب کے صفحہ 6پر یہ تصریح موجود ہے۔لہذا اسے فتح الباری کا ترجمہ قرار دینا مناسب نہیں ہےالبتہ بعض مقامات پر فتح الباری کا لفظی ترجمہ دیا گیاہے۔بہر حال ادارہ اس  عظیم الشان کتاب کو انٹرنیٹ پر پیش کر ہا ہے تاکہ ذوق علم رکھنے والے احباب اس سے مستفید ہو سکیں اور سلف کی خدمت حدیث سے امت کو روشناس کرایا جا سکے۔(یہ جلد بھی تین پاروں پر مشتمل ہے)۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مناقب انصار

 

512

قول آنحضر ت ﷺ کہ اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں بھی انصار سے ایک مرد ہوتا

 

514

برادری گرداننے مہاجر اور انصار کو

 

515

محبت انصار کی

 

517

تابعدار انصار اور آزاد کردہ غلام کے بیان میں

 

519

انصار کے گھروں کی فضیلت

 

519

دعا انصار اور مہاجرین کو

 

522

سعد بن معاذ ؓکے مناقب

 

527

بیان بنا کعبہ شریفہ

 

551

بیان ایام جاہلیت

 

553

حضرت ﷺ کے پیغمبر ہونے کا بیان

 

567

چاند کے پھٹ جانے کا بیان

 

584

حبشہ یک ہجرت کا بیان

 

589

نجاشی بادشاہ حبشہ کے فوت ہونے کا بیان

 

594

ابو طالب کے قصہ کا بیان

 

597

معراج کا بیان

 

603

باب ہے بیان میں تاریخ کے

 

663

کیفیت برادری کروانے کے حضرت ﷺ کی اپنے اصحاب کے اندر

 

671

باب بلا ترجمہ

 

673

آنحضرت ﷺ کے پاس یہود کا آنا جب آپ ﷺ مدینے تشریف لائے

 

675

سلمان فارسی ؓکے اسلام لانے کابیان

 

678

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16596
  • اس ہفتے کے قارئین 175128
  • اس ماہ کے قارئین 1694201
  • کل قارئین115586201
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست