#158

مصنف : محمد ابو الحسن سیالکوٹی

مشاہدات : 16666

الظفر المبین فی رد مغالطات المقلدین

  • صفحات: 521
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10420 (PKR)
(پیر 17 اگست 2009ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ،چیچہ وطنی

اللہ تعالی نے محمد رسول اللہ ﷺ پر دین اسلام کو مکمل فرمادیا- دین کی تکمیل کے بعد نہ تو اس میں اضافے کی گنجائش ہے اور نہ ہی کسی شخص کو اس میں ردو بدل کی اجازت دی جاسکتی ہے ليكن  ہمارے ہاں کچھ لوگ  بسا اوقات ایسا طرز عمل اختیار کرتے ہیں جو اسوہ رسول ﷺ سے مطابقت نہیں رکھتا ہوتا لیکن تقلید ی میلانات کی وجہ سے اسی پر عمل کو ترجیح دی جاتی ہےاور براہ راست کتاب وسنت سے احکامات اخذ کرنے والوں پر بہت سے اعتراضات کیے جاتے ہیں-اس طرز عمل کی کس حد تک تائید کی جاسکتی ہے، اس ضخیم کتاب میں اسی کا جائزہ بھرپور اور مدلل انداز میں لیا گیا ہے –مولانا ابوالحسن سیالکوٹی نے اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے  مقلدین حضرات کے بیسیوں مغالطات کا جواب پیش کیا ہے-ان مغالطات میں سےچند یہ ہیں:1- ہر مسئلے کی سند رسول اللہ تک پہنچانی ضروری نہیں-2-دین کےمعاملے میں قیاس کرنا مشروع ہے-3-فقہ کی کتابیں بڑی آسان ہیں-4-امام ابوحنیفہ کی فضیلت میں وارد ہونے والی احادیث 5-آئمہ اربعہ پر امام ابوحنیفہ کی فضیلت 6-اہلحدیث ، حدیث کے آسان مسائل پر عمل کرتے ہیں 7- مجتہدین کا کوئی مسئلہ قرآن وحدیث کے خلاف نہیں8-حدیث میں کئی احتمالات ہیں جس کی بناء پر عمل کرنا ناجائز ہے-9- اجتہاد کے ختم ہونے کا دعوی10- امام بخاری امام شافعی کے مقلد تھے-پھر ان ان مغالطوں کے ضمن میں مقلدین کے  ڈھیروں  ایسے مسائل کو زیر بحث لایا گیا ہے جو تقلیدی رجحانات کی وجہ سے کتاب وسنت سے میل نہیں کھاتے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

1

لمحہ فکریہ

 

13

مقدمہ

 

15

مقلدین کے مغالطوں کے جواب میں

 

33

پہلا مغالطہ

 

33

فقہ پر عمل کرنا فرض ہے

 

33

دوسرا مغالطہ

 

38

ہر مسئلہ کی سند رسو ل اللہ ﷺ تک پہچانی ضروری نہیں

 

38

تیسرا مغالطہ

 

40

دین کے معاملہ میں قیاس کرنا مشروع ہے

 

40

چوتھا مغالطہ

 

43

جو مسائل حدیث سے ثابت نہیں ان کے لیے فقہ پر عمل کرنا ضروری ہے

 

43

شاہ ولی اللہ اور تقلید

 

50

ائمہ اربعہ کے اقوال تقلید کے خلاف

 

52

تردید تقلید اور شاہ ولی اللہ  ؒ

 

53

تردید تقلید اور شاہ عبد العزیز ؒ

 

53

احناف کے نزدیک تقلید

 

54

پانچواں مغالطہ

 

58

منع تقلید پر اجماع

 

58

تقلید کو قبیح جانے والے محدثین

 

59

تقلید نہ کرنے والے تیس (30) محدثین

 

59

تقلید کی ابتدا اور اس کے پیروکار

 

60

چھٹا مغالطہ

 

61

مجتہد کے بغیر قرآن مجید کے معنی و مفہوم کو سمجھنا

 

61

ساتواں مغالطہ

 

62

حدیث پر عمل کرنے والاحدیث کا صحیح ہونا کس طرح معلوم کرئے گا ؟

 

62

آٹھواں مغالطہ

 

63

جب دو حدیثیں معنی اور حکم کے اعتبار سے مختلف ہوں

 

63

نواں مغالطہ

 

65

فقہ کی کتابیں بڑی آسان ہیں

 

67

دسواں مغالطہ

 

 

فقہ کا ماخذ احادیث نہیں

 

67

وہ اصحاب رسول جن کو ایک مدت تک احادیث معلوم نہ ہو سکیں

 

67

مخفیات سیدنا علی

 

70

دیگر اصحاب رسول کی مخفیات

 

71

گیارہواں مغالطہ

 

74

پانی کی طہارت کے بیان میں

 

74

بارہواں مغالطہ

 

78

قرآن و حدیث کے خلاف فقہ حنفیہ کے سو مسائل

 

78

مسئلہ نمبر 1-  ایمان کے کم و بیش نہ ہونے کے بیان میں

 

78

ایمان کے بارے میں پیران پیر کا فرمان

 

81

ایمان کے بارے میں مقلدین کے دلائل اور ان کے جوابات

 

82

مسئلہ نمبر 2-  بچے کے پیشاب سے پاک ہونے کا حکم

 

83

مسئلہ نمبر 3-  اونٹ کے پیشاب کو بغرض علاج پینا

 

84

مسئلہ نمبر 4-  کتے کے جوٹھے برتن کا حکم

 

85

مسئلہ نمبر 5- شراب سے سرکہ بنانا جائزہے

 

88

مسئلہ نمبر 6- تیمم کے بیان میں

 

90

مسئلہ نمبر 7- پگڑی پر مسح کرنے کے بیان میں

 

93

مسئلہ نمبر 8- آفتاب کے طلوع سے قبل ایک رکعت پانے سے فجر باطل ہو جاتی ہے

 

95

مسئلہ نمبر 9-  قرآت صلواۃ کے بیان میں

 

96

مسئلہ نمبر 10- ظہر  کی پہلی دو رکعتوں میں یکساں قرآت کابیان

 

96

مسئلہ نمبر 11-  ظہر اور عصر کی آخری دو رکعتوں میں سورت پڑھنے کا بیان

 

96

مسئلہ نمبر 12- نماز میں آمین کہنے کا بیان

 

97

اونچی آواز سے آمین کہنے کے دلائل

 

97

آہستہ آمین کہنے کے دلائل اور ان کے جوابات

 

102

آیت قطعی , اور حدیث ظنی اور احناف کا اس قاعدے میں تضا د

 

110

مسئلہ نمبر 13- جماعت کے بیان میں

 

116

مسئلہ نمبر 14- غلام اور نابینا کی امامت کا حکم

 

117

مسئلہ نمبر 15- امام کا ربنا لك الحمد کہنا

 

118

مسئلہ نمبر 16- عورتوں کی امامت کے بارے میں

 

119

مسئلہ نمبر 17- نماز میں کانوں یا شانوں تک ہاتھ اٹھانے کے بیان میں

 

121

مسئلہ نمبر 18- صف  میں  اکیلاکھڑے ہونے کا بیان

 

123

مسئلہ نمبر 19- رکوع , سجود , قومہ , اور جلسہ میں طمانیت کا بیان

 

124

مسئلہ نمبر 20- دونوں سجدوں کے دررمیان بیٹھنا فرض نہیں

 

126

مسئلہ نمبر 21- قومہ میں کھڑے ہونا فرض نہیں

 

126

مسئلہ نمبر 22- دونوں سجدوں کے درمیان جلسہ استراحت کے بیان میں

 

127

جلسہ استراحت میں بیٹھنا فرض نہیں

 

128

مسئلہ نمبر 23- قعدہ کے بیان میں

 

128

مسئلہ نمبر 24- نماز مغرب سے پہلے نفل پڑھنا

 

129

مسئلہ نمبر 25- سنتوں کے بیان میں

 

131

مسئلہ نمبر 26- فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان دائیں جانب پر لیٹنا

 

132

مسئلہ نمبر 27- فجر کی نماز کھڑی ہو تو سنتیں پڑھنے کا حکم

 

134

مسئلہ نمبر 28- فجر کی سنتیں اور نماز فجر اور طلوع آفتاب کے بعد ادا نہ کرنے کے بیان میں

 

135

مسئلہ نمبر 29- فرض نمازیں جمع نہ کرنے کا بیان

 

136

مسئلہ نمبر 30- نماز وتر کا بیان

 

142

مسئلہ نمبر 31- وتر پڑھنے کی صحیح صورت

 

144

مسئلہ نمبر 32-  نما ز وتر میں سلام کے ساتھ فصل نہیں کیا جا سکتا

 

145

ایک رکعت وتر پڑھنے والے صحابہ

 

147

حضرت عمر ؓکا عمل

 

147

مسئلہ نمبر 33- ایک رکعت وتر جائز   نہ ہونے کے بیان میں

 

148

مسئلہ نمبر 34- وتر عذر کے بغیر بیٹھ کر یا سوار ی پر پڑھنا

 

149

مسئلہ نمبر 35 - آٹھ رکعت سے زیادہ نماز نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھنا

 

149

مسئلہ نمبر 36- قنوت پڑھنے کا بیان

 

150

مسئلہ نمبر 37- دیہات میں نماز جمعہ جائز نہیں

 

151

مسئلہ نمبر 38- نماز استسقاء کے بیان میں

 

152

مسئلہ نمبر 39- دعائے استسقاء میں چادر پلٹ کر اوڑھنا

 

154

مسئلہ نمبر 40- نماز استسقاء میں خطبہ نہیں

 

155

مسئلہ نمبر 41- گہن کی نماز کا بیان

 

156

مسئلہ نمبر 42- صلوۃ کسوف میں خطبہ نہ ہونے کا بیان

 

158

مسئلہ نمبر 43- گہن کی رکعتوں میں قراءت خفیہ کرنے کا بیان

 

158

مسئلہ نمبر 44- سجدہ سہو کا بیان

 

158

مسئلہ نمبر 45- جنازے کی نماز کا بیان

 

159

مسئلہ نمبر 46- اگر امام نماز جنازہ میں پانچ تکبیر یں کہے تو ؟

 

161

مسئلہ نمبر 47- نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ نہ پڑہنے کا بیان

 

162

مسئلہ نمبر 48- زکوۃ کا بیان

 

163

مسئلہ نمبر 49- سونے کی زکوۃ کا بیان

 

164

مسئلہ نمبر 50- عشر کا بیان

 

165

مسئلہ نمبر 51- روزے کی قضاء کا بیان

 

166

مسئلہ نمبر 52- روزے کی نیت کا بیان

 

166

مسئلہ نمبر 53- اعتکاف کا بیان

 

167

مسئلہ نمبر 54-  احکام حج کا بیان

 

167

مسئلہ نمبر 55- امور حج کی تقدیم و تاخیر کا بیان

 

168

مسئلہ نمبر 56- اشعار ( جانور کو بطور نشانی زخم لگانا )

 

169

مسئلہ نمبر 57- مدینہ کے حرم ہونے کا بیان

 

170

مسئلہ نمبر 58-  قربانی کا بیان

 

171

مسئلہ نمبر 59-  عقیقہ کا بیان

 

172

مسئلہ نمبر 60-  بیع کا بیان

 

174

مسئلہ نمبر 61-  بلی اور دوسر ے درندوں اور وحشی جانوروں کی بیع کا بیان

 

178

مسئلہ نمبر 62-  اونٹنی یا بکری کے تھنوں میں دودھ روک کراسے بیچنے کا بیان

 

179

مسئلہ نمبر 63-  مدبر کی بیع کا بیان

 

181

مسئلہ نمبر 64-  بائع و مشتری کو بیع توڑنے کا اختیار

 

182

مسئلہ نمبر 65-  درخت پر پھل ( پختہ یا ناپختہ ) کی بیع کا جواز میں

 

183

مسئلہ نمبر 66-  تازہ کھجوروں کو تر کھجوروں کے عوض برابر بیچنے کابیان

 

184

مسئلہ نمبر 67-  غلہ لانے والے قافلےکے آگے جاکر خریدنے کا بیان

 

184

مسئلہ نمبر 68-  نکاح کا بیان

 

185

مسئلہ نمبر 69-  دار الحرب سے دار السلام میں مسلمان ہو کر آنے والے مرد اور عورت کے نکا ح کے بیان میں

 

188

مسئلہ نمبر 70-  ثیبہ اور باکرہ کی باری  کا بیان

 

188

مسئلہ نمبر 71-  مہر کا بیان

 

190

مسئلہ نمبر 72-  نکاح شغار کا بیان

 

191

مسئلہ نمبر 73-  رضاعت کا بیان

 

192

مسئلہ نمبر 74-  رضاعت کے متعلق عورت کی گواہی کا بیان

 

193

مسئلہ نمبر 75-  تھوڑا یا زیادہ دودھ پینے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے

 

194

مسئلہ نمبر 76-  لعان کا بیان

 

195

مسئلہ نمبر 77-  گمشدہ چیز پانے کا بیان

 

197

مسئلہ نمبر 78-  گائے , بکر ی اور اونٹ پکڑنے کابیان

 

197

مسئلہ نمبر 79-  گم شدہ مال کو استعمال کرنے کا بیان

 

197

مسئلہ نمبر 80-  حاجیوں کا گم شدہ مال اٹھانے کا بیان

 

198

مسئلہ نمبر 81-  شراب پینے کا بیان

 

198

مسئلہ نمبر 82-  حدود کا بیان

 

202

مسئلہ نمبر 83-  غیر مسلم (اہل کتاب ) پر حد جاری کرنے کا بیان

 

204

مسئلہ نمبر 84-  غلاموں پر حد جاری کرنے کا بیان

 

205

مسئلہ نمبر 85-  باکرہ کی حدکا بیان

 

205

مسئلہ نمبر 86-  غلام کے قصاص کا بیان

 

207

مسئلہ نمبر 87-  مال مسروقہ کی مقدار کا بیان

 

207

مسئلہ نمبر 88-  حدسرقہ کے ساقط ہونے کا بیان

 

208

مسئلہ نمبر 89-  عطیہ دے کر واپس لینے کا بیان

 

209

مسئلہ نمبر 90-  قضاء کا بیان

 

209

مسئلہ نمبر 91-  خریداراگر مفلس ہو جائے

 

211

مسئلہ نمبر 92-  مدعی کی قسم کا بیان

 

212

مسئلہ 93-  جزیہ کا بیان

 

213

مسئلہ نمبر 94-  اجرت حرام کابیان

 

214

مسئلہ نمبر 95-  زراعت کا بیان

 

216

مسئلہ نمبر 96-  نذر کا بیان

 

217

مسئلہ نمبر 97-  ذبیحہ کا بیان

 

218

مسئلہ نمبر 98-  گھوڑے کے گوشت کا بیان

 

219

مسئلہ نمبر 99-  مردہ مچھلی جو سطح آب پر آگئی ہو

 

220

تیرہواں مغالطہ

 

222

امام ابو حنیفہ ؒ کے پاس حدیث کی کتابوں کے کئی صندوق تھے اور اس کا جواب

 

222

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7193
  • اس ہفتے کے قارئین 246907
  • اس ماہ کے قارئین 1275072
  • کل قارئین96926916

موضوعاتی فہرست