#3543

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 33002

300 سوال و جواب برائے میاں بیوی

  • صفحات: 350
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14000 (PKR)
(بدھ 09 مارچ 2016ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

اسلام دینِ فطرت اور ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جس طرح اس میں دیگر شعبہ ہائے حیات کی راہنمائی اور سعادت کے لیے واضح احکامات او رروشن تعلیمات موجود ہیں اسی طرح ازدواجی زندگی اور مرد وعورت کے باہمی تعلقات کےمتعلق بھی اس میں نہایت صریح اورمنصفانہ ہدایات بیان کی گئی ہیں۔ جن پر عمل پیرا ہوکر ایک شادی شدہ جوڑا خوش کن اورپُر لطف زندگی کا آغاز کر سکتاہے۔ کیونکہ یہ تعلیمات کسی انسانی فکر وارتقاء اورجدوجہد کانتیجہ نہیں بلکہ خالق کائنات کی طرف سے نازل کردہ ہیں۔ جس نے مرد وعورت کے پیدا کیا اور ان کی فلاح و کامرانی کے لیے یہ ہدایات بیان فرمائیں۔ اکثر لوگ ازدواجی راحت و سکون کے حریص او رخواہشمند ہوتے ہیں لیکن اپنے خود ساختہ غلط طرزِ عمل اور قوانینِ شرعیہ سے غفلت کی بنا پر طرح طرح کی مشکلات اور مصائب کاشکار ہو کر اپنا سکون واطمینان غارت کرلیتے ہیں جس سے نہ صرف بذات خود وہ بلکہ ان کےاہل عیال اور کئی ایک خاندان پریشانیوں کا شکار ہوتے جاتے ہیں۔ ان ازدواجی مصائب اور خانگی مشکلات کے کئی اسباب و وسائل ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’300 سوال وجواب برائےمیاں بیوی‘‘ میں قرآن مجید اورصحیح احادیث کے پیش ِ نظر عالم ِ اسلام کے جید علماء اور نامور مفتیان کرام کے فتاویٰ کو جمع کیاگیا ہے۔ جس میں ازدواجی زندگی کے متعلقہ مسائل کاشافی حل اور ہرمشکل کا علاج موجود ہے۔ اس مجموعہ کی خصیوصیت یہ ہے کہ اس میں خالصتاً کتاب وسنت کی نصوص کو محل استدلال بنایا گیا ہے اور انہی کی روشنی میں پیش آمدہ مسائل کاجواب دیا گیا ہے۔ نیز اس مجموعے میں ازدواجی زندگی کےہر گوشے سے متعلقہ مختلف اور متنوع احکام ومسائل کو یکجا کردیا گیا ہے۔ لہٰذا ہر کوئی خواہ مرد ہو یا عورت اس سے استفادہ کرسکتاہے۔ ان اہم فتاویٰ جات کو عربی زبان سے اردو میں منتقل کافریضہ حافظ عبد اللہ سلیم ﷾ نے انجام دیا ہے۔ تاکہ اردو خواں حضرات بھی اس کتاب سے مستفید ہوسکیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کےناشر اورجملہ معاونین کی اس خدمت کو قبول فرمائے اوران کےلیے توشۂ آخرت بنائے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عاض ناشر

19

عرض مولف

21

نکاح او رعورتوں سے رہن سہن

 

شادی سے پہلے کی میل ملاقات

24

کیاعورت بے نماز آدمی کےساتھ شادی کرنے سے انکار کرسکتی ہے؟

25

کیا عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ ایسے شخض کےساتھ شادی کرنے سے انکار کردے جو علمی اعتبار سے اس کاہم پلہ نہیں ہے؟

26

ایک دیندار عورت کاوالدین کی اطاعت کرتے ہوئے ایک بے دین آدمی سے شادی کرنا

27

عورت کادیندار شخص سے شادی کرانا

28

نیک خاوند کےانتخاب کے لیے بنیادی صفات

31

عورت کاایسے شخص کےساتھ نکاح کرنے سے کنارہ کشی اختیار کرنا جس کی طرف اس کامیلان نہیں ہے اگر چہ وہ شخص نیک ہو؟

32

طلب علم کی رغبت میں شادی سے بےرغبتی

33

منگتیرکودیکھنے کی حدود

34

مرد کااپنی منگتیر کے پاس قرآن مجید حفظ کرانے کےلیے جانے کاحکم

37

منگتیر سےٹیلی فون پر گفتگو کرنے کاحکم

37

غیر شرعی طریقوں سے شادی میں رکاوٹ کھڑی کرنے کاحکم

39

حق مہر میں غلو کرنے کاحکم

39

قرآن میں حق مہر کی مقدار

40

عقدنکاح میں ولایت کاحکم

41

عورت کے لیے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر شادی کرناجائز نہیں ہے

43

بیوی کےحقوق وفرائض

44

ذمی (نصرانی )عورت کے حقوق

46

بیوی کے مالکانہ حقوق

46

بیوی کاخاوند کے مال سے حج کرنا

47

خاوند کے بتائے بغیر اس کےمال خرچ کرنے کاحکم

47

نکاح میں جائز شرائط

48

تعداد ازواج (ایک سے زیادہ شادیاں کنرا) عنوست (کنوری لڑکی کابغیر شادی کےبوڑھی ہونا) کابہترین حل

50

بیوی کااپنے خاوند کی خدمت بجالانا

51

خاوند کی بدسلوکی کی وجہ سے بیوی کاخدمت سے رک جانا

51

بیوی کااپنے خاوند کےوالدین کےساتھ رہنا

52

حجرہ عروسی میں عورت کامستقل قیام

53

خاوند کی وفات کےبعد شادی نہ کرنے کاحکم

54

خاوند کی اطاعت کو والدین کی اطاعت پر مقدم کرنا

55

حصول علم اور گھریلو ذمہ داری مین موافقت پیداکرنا

56

بیوی کااپنے خاوند کو نیکی کاحکم دینا

57

کیاعورت کااپنے خاوند کوجواب دینامعصیت ہے

57

لڑکے کالڑکی کو منگنی کاتحفہ دیتے ہوئے اس کو زیورات پہنانے کے لیے محفل منعقد کرنے کاحکم

59

شب زفاف (سہاگ رات )کے ضابطے

60

غیر شرعی شادیوں   میں شرکت کرنے کاحکم

61

بیوی سے لطف اندوز ہونے کی حدود

62

میاں بیوی کی آپس میں دل لگی کرنے کی حدود

63

جماع کے آداب

65

دبر (پچھلی شرمگاہ )   میں جماع کرنا

66

دبر میں دخول کیے بغیر لطف اندوزہونے کاحکم

70

حیض کے آخری ایام میں بیوی سے مجامعت کرنا

70

حائضہ عورت سے حیض سے پاک ہونے کےبعد اور غسل کرنے سے پہلے جماع کرنے کاحکم

71

عورت سے دبر (پچھلی شرمگاہ ) کی طرف سے قبل (اگلی شرمگاہ ) میں جماع کرنے کاحکم

72

بیوی کے پستان سے دود ھ پینے کاحکم

73

بیوی کادودھ پینے پر حرمت کاحکم نہیں لگتا

74

زوجین کارضامندی

74

بیوی کاانتخاب کیسے کریں

75

میاں بیوی کاایک دوسرے کے سامنے (بغیر کپڑوں کے ) ظاہر ہونا

81

میاں بیوی کے ننگے ہوکر جماع کرنے کاحکم

81

زوجین کے راز افشاء کرنے کی حرمت

82

حیض ونفاس میں جماع کرنے کاکفارہ

84

عورت سے حیض ونفاس کے دوران جماع کے بغیر صرف مباشرت (بوس وکنار وغیرہ )کرنے کاحکم

86

حاملہ سے جماع کرنے کاحکم

86

جب عورت مرد کی طرح احتلام والی ہوجائے توا س پر کیاواجب ہے

91

اگر عورت حالت حیض میں اپنے خاوند سے جماع کرنے پر راضی ہو جائے تو کیا ا س پر کفارہ واجب ہو گا؟

92

جماع کے وقت مستحب ذکر

93

تحدید نسل ،خاندانی منصوبہ بندی،عزل اور اسقاط حمل کے متعلق فتوی جات

 

منع حمل کاحکم

96

مانع حمل گولیاں استعمال کرناکب جائز ہوتاہے

96

تحدید نسل اور خاندانی منصوبہ بندی میں فرق

102

ضرورت کے تحت حمل کو روکنا

105

حمل کو روکنے کے لیے نص بندی کروانے کاحکم

107

ضرورت کے تحت (مانع حمل ) چھلے استعمال کرنے کاحکم

108

عزل کاحکم اور اس کی کیفیت

109

ضرورت کے تحت اسقاط حمل کاحکم

113

فقروفاقہ یابیماری کے ڈر سے بچے پیدا نہ کرنا

113

طلاق کے متعلق فتوے

 

عورت کب مطلقہ سمجھی جائے گی ؟

120

مخفی طلاق کاحکم

122

ایک کلمہ سے دی گئی تین طلاقوں کاحکم

123

غصہ کی حالت میں دی گئی طلاق کاحکم

125

حائضہ کی طلاق کاحکم

126

غیر مدخولہ عورت کی طلاق کاحکم

128

طلاق کی قسم اٹھانے یا اس کو کسی شرط کے ساتھ معلق کرنے کاحکم

129

دل میں یاالفاظ اداکرکے مخفی طلاق کاحکم

130

عورت کااپنے خاوند سے اس کے ایک اور شادی کرنے پر طلاق کامطالبہ کرنے کاحکم

131

حدیث ((ايماامراة سالت زوجها الطلاق....))کاکیا مطلب ہے ؟

132

ازدواجی زندگی کے اختلافات دور کرنے کے لیے پندونصائح

134

اس عورت کاحکم جو پیغام دینے والے پر یہ شرط لگائے کہ وہ تمباکو نوشی نہیں کرے گا

136

عورت کو اپنے خاوند سے خلع طلب کرناکب جائز ہے

136

کیا عورت کے لیے خاوند کی (لاعلاج )کی وجہ سے خلع طلب کرناجائز ہے ؟

137

کیا عورت ایسے شخص کی زوجیت میں رہنے سے گنہگار ہوتی ہے جو شخص امور دین کامذاق اڑاتا ہے

138

حلالہ کرنے والے کی خدمات حاصل کرنے کاحکم

139

خاوند کااپنی بیوی کو لعن طعن کرنا طلاق شمار نہیں ہوتا

140

رجعی طلاق والی عورت کے پاس جانے کاحکم

141

معلق طلاق کی مختلف صورتوں میں سے وہ صورت جس میں طلاق نہیں ہوتی

142

حمل ،ولادت وزچگی اور علاج معالجہ کے متعلق فتوے

 

اجنبی یاکافر ڈاکٹر کامسلمان عورت کاعلاج کرنے کاحکم

144

اجنبی ڈاکٹر کے مسلمان عورت کاعلاج کرنے کاحکم

146

عورت کامحرم کے بغیر مرد ڈاکٹر کے پاس جانے کاحکم

146

اجنبی ڈاکٹر کے عورت کاڈلیوری کیس (بچہ جنوانا)کرنے کاحکم

147

مسلمان عورت کے غیر مسلمہ لیڈی ڈاکٹر کے سامنے اپنا ستر او رپر دہ کھولنے کااحکم

149

خاوند کی منی کو عورت کے رحم کی طرف منتقل کرنے کاحکم

150

متنبی (کسی کو بیٹ ) بنانے کاحکم

152

آدمی کادوسرے کی منی کے ساتھ جماع کرنے کاحکم

153

قرآن کے ذریعہ علاج کرنے کاحکم

154

جادو کے ذریعہ میاں بیوی کی صلح کروانے کی حرمت

155

مربوط (جس کو اپنی بیوی کےساتھ جادوکرکے جماع کرنے سے روک دیا گیا ہو)کاعلاج

156

تعویذ لٹکانے کاحکم

157

پانی پر قرآن مجید پڑھ کراس کو پینے یا اس سے غسل کرنے کاحکم

158

نفس کی تسکین کی خاطر تعویذ لٹکانے کاحکم

159

عورتوں کاختنہ کرنے کاحکم

159

علاج معالجہ میں جنوں سے مدد لینے کاحکم

160

شراب اور دیگر منشیات کے ذریعہ علاج معالجہ کرنے کاحکم

161

چہرے کے داغ دھبے دور کرنے کے لیے بعض کھانے پینے والی چیزوں کااستعمال

166

خوبصورتی کی خاطر پلاسٹک سرجری کروانے کاحکم

167

علاج کی غرض سے بھاپ لینے اور نہانےوالے حماموں میں جانے کاحکم

168

حمام میں عور ت کتنا جسم چھپا ئے

169

طہارت کے متعلق فتوے

 

چھوٹے بچے کے پیشاب کاحکم

172

خون سے طہارت حاصل کرنے کاحکم

172

شرمگاہ سے خارج ہونے والی رطوبات کاحکم

174

عورت کی فرج (اگلی شرمگاہ ) سے نکلنے والی ہوا کاحکم

175

مذی او رودی کاحکم

176

منی کاحکم

177

پانی کے علاوہ نجاست کو پاک کرنے کاحکم

178

پاک صاف ٹشو پیپر ز سے استنجاء کرنے کاحکم

179

وضو کاطریقہ

180

وضو کرتے وقت بسم اللہ پڑھنے کاحکم

182

غسل کے وقت بسم اللہ پڑھنے کاحکم

183

اس شخص کاحکم جو وضو میں کسی عضو کو دھونا بھول جائے

183

عورت کاوضو کرتے وقت سرکامسح کرنا

185

عورت کے سر کی چٹیا (بالوں کا گچا)پر مسح کرنے کاحکم

186

دوپٹہ پر مسح کرنے کاحکم

186

کیا ہیئر کریم ناقص وضو ہے

187

کیا وضو کرتےوقت مصنوعی دانتوں کو اتارا جائے

187

غسل کو واجب کرنے والی اشیاء

188

تمیم کرناکب جائز ہوگا؟

191

کیا مریض کے جسم پر موجود نجاست تمیم کو واجب کرتی ہے ؟

193

طبعی خون(حیض ونفاس وغیرہ)کے متعلق فتوے

 

اس عورت کاحکم جس کی عادت حیض تبدیل ہوجائے

194

عورت کو ولادت سے پہلے آنے والا خون

195

نفاس والی عورت کب نماز پڑھے گی کی روزہ رکھے گی اور کب حج کرے گی؟

195

جنین کے ساقط ہونے کےبعد خون کاحکم

197

کیا نفاس والی عورت اپنے گھر میں ہی بیٹھی رہے ؟

199

حج یاعمرو کی ادائیگی کے لیے مانع حیض ادویات استعمال کرنے کاحکم

200

ایام عادت کے بعد عورت کو آنے والے خون وغیرہ کاحکم

201

حائضہ کامسجد میں داخل ہونے کاحکم

202

حائضہ کادعائیں پڑھنااور قرآن مجید کی تلاوت کرنا

203

کیا آپریشن کے ذریعہ ولادت نفاس کو واجب کرتی ہے ؟

205

حائضہ ہاتھ سے کھانا تناول کرنا

206

اس عورت کاحکم جو فجر کے فورا بعد پاک ہوجائے

206

سارا رمضان عورت کو خون کے قطرے آتے رہے

207

اس عور ت کا روزہ جو فجر سے پہلے پاک ہوجائے او رفجر ے بعدغسل کرے

208

اس عورت کے روزےکاحکم جس کوحیض آنے کےاحساس کے بغیرخون اترے

209

اس عورت کے روزے کاحکم جس کوخو ن آیا مگر اس پر یہ واضح نہ ہوا یہ کہ خون حیض ہے یانہیں؟

210

حائضہ اور نفاس والی عورت کایام رمضان میں کھانے پینے کاحکم

210

حمل ساقط کرنے والی عورت کے روزہ کاحکم

210

اس حاملہ کے روزے کاحکم جس کو رمضان کےایام میں خون جاری ہو

211

اس عورت کے روزے کاحکم جس کی ماہواری میں بگاڑ پیدا ہوگیا اور اسے ایک دن حیض آتا ہے اور ایک دن طہر کاہوتاہے

212

اس عورت کے روزے کاحکم جس کاحیض توبند ہوگیا مگر ابھی اس نے سفید روئی نہیں دیکھی

213

کیا حائضہ عورت اپنے حیض کے پاک لباس میں نماز ادا کرے

213

حاملہ کےولادت سے ایک یادودن پہلے خون دیکھنے کاحکم

214

روزہ رکھنے کے لیے مانع حیض گولیاں استعمال کرنے کاحکم

215

مشتبہ خون کاحکم

218

بچوں کی تربیت کے متعلق فتوے

 

بچوں کی تربیت کی غرض سے مانع حمل گولیوں کااستعمال

222

عقیقے کا مستحب ہونا

222

عقیقہ نہ کرنے والے کاحکم

224

عطیات دینے میں بچوں کے درمیان امتیازی سلوک

225

بچی کے پردہ کاحکم

226

چھوٹی بچیوں کو چھوٹا لباس پہنانے کاحکم

226

بچوں کے بستر کس طرح جدا کیے جائیں

230

چھوٹے بچوں کاقرآن کو چھونا اور پڑھنا

230

بچوں کو مساجد میں لانے کاحکم

230

بچوں کو بددعا   دینے یاان پر لعنت کرنے کاحکم

233

بچوں کو لعن طعن نہ کرنے کی نصیحت

234

بچیوں کو تعلیم دلوانے کاحکم

236

بچے کاباپ پر کب تک حق ہوتاہے ؟

236

بچوں کو تربیت کے لیے مارپٹائی کرنے کاحکم

237

بیوی کابچوں کو خادمہ کے سپرد کرکے نوکری پر چلے جانے کاحکم

238

لباس او رزیب وزینت کے متعلق فتوے

 

دلہن کے لیے مسنون لباس

242

عورت کے اپنے بال کاٹ کر چھوٹے کرنا

244

آبرؤ کے بال کاٹنے کاحکم

244

بال اکھاڑے بغیر آبرؤوں کو سنوارنے کاحکم

246

عورت کے لیے پتلون پہننے کاحکم

246

اونچی ایڑی والا جوتا پہننے کاحکم

249

عورت کے لیے تنگ اور سفید پوشاک پہننے کاحکم

251

پاؤں میں پازیب پہننے کاحکم

251

ناخنوں کو لمبا کرنے او ران پر نیل پالش لگانے کاحکم

252

کیا چہرے او رآبرؤ کے بال اکھاڑے والی (بال اکھاڑتے وقت )اپنا چہر ہ ڈھاپنے؟

253

جسم کے بال اتارنے   کاحکم

257

کیا عورت کے لیے ضرور تاوگ استعمال کرناجائز ہے

260

وبلہ (منگنی وغیرہ کی انگوٹھی )پہننے کاحکم

261

الکحل ملے عطر استعمال کرنے کاحکم

261

انگیا (Brassiere) پہننے کاحکم

264

ایسے لباس پہننے کاحکم جوایسے چمڑوں سے بنے ہوں جن کی حلت مشتبہ ہو

265

عورت کے لیے اپنے بالوں کو رنگنے (ڈائی کرنے )کاحکم

267

میش یعنی بال رنگ برنگے کرنے کاحکم

267

چہرے پر کاسمیٹک (سنگھارکاسامان سرخی ،پوڈر او رکریم وغیرہ ) لگانے کاحکم

269

عورت کے لیے میک اپ(بناؤ سنگھاراستعمال کرنے کاحکم

270

رنگین شیشوں والے چشمے سے زینت حاصل کرنے کاحکم

274

لوہے یاتانبے کے زیورات استعمال کرنے کاحکم

274

مہمان عورتوں کو خشبو پیش کرنے کاحکم

275

عورت کے گھر سے نکلتے وقت خوشبو لگانے کاحکم

276

خدام اور ڈرائیوروں کے متعلق فتوے

 

گھر میں غیر مسلم خدام رکھنے کاحکم

280

کیاعورت غیر مسلم خادمہ سے پردہ کرے ؟

280

عورت کااجنبی ڈرائیور کے ساتھ سوار ہونے کاحکم

283

عورت کے مسجد جانے کے لیے اجنبی ڈرائیور کاساتھ سوار ہونا

285

اجنبی ڈرائیور کے ساتھ عورتوں کی ایک جماعت کے سوار ہونےکاحکم

285

عورت کے گاڑی چلانے کاحکم

286

کیا اجنبی خادمہ اپنے مخدوم سے پر دہ کرے

287

کافرعورت کو خادمہ رکھنےکےلیے بلوانےکاحکم

287

عورت کے لیےحلال اورحرام کھیلیں

 

عورت کے ورزش کی خاطر مقابلہ کرنے کاحکم

290

ٹیلی ویثر ن دیکھنے کاحکم

291

گانے سننےکاحکم

292

ایسے پروگرام دیکھناجن میں موسیقی چلتی ہو

295

نغمات کاحکم

295

بچوں کے دینی ترانے سننےکاحکم

297

دینی فلمیں دیکھنے کاحکم

298

عورت کاعورتوں یااپنے خاوندکے سامنے رقص کرکے کاحکم

301

شادیوں کے موقع پر عورتو کاآپس میں رقص کرنے کاحکم

308

بوسہ دینا،مصافحہ کرنااور سلام کے مسائل

 

عورت کے مرد کے سر پر سلام کرنا

312

اجنبیوں سے مصافحہ   کرنے کاحکم

312

اجنبی بوڑھی عورت سے مصافح کرنے کاحکم

313

بوڑھی عورت سے مصافحہ کرنے کاحکم

314

اجنبی عورت کوسلام کہنے کاحکم

315

اجنبی عورت کے ساتھ گفتگو کرنے کاحکم

317

اجنبی کوبوسہ دینے کاحکم

318

اجنبی عورت مصافحہ کرنے کاحکم

320

بیٹی کو بوسہ دینے کاحکم

321

منہ کابوسہ لینے کاحکم

322

داماد کااپنی ساس سے مصافحہ کرنااور اس کے ساتھ سفر کرنے کاحکم

322

تصویر کے متعلق فتوے

 

حرام تصویروں کابیان

326

گھروں میں تصویریں لٹکانے کاحکم

327

کیاآدمی کااپنی تصویر بناکر اپنے گھروالوں کو بھیجنا جائز ہے ؟

329

کیمرے کے ذریعہ بنانی جانےوالی تصاویر کاحکم

330

تصویریں دیکھنے ،مردوں سے خلوت اختیار کرنے او ران سے اختلاط کے متعلق فتوے

 

مردو ں کاٹیلی وثیرن پر اداکارعورتوں کو دیکھنے کاحکم

334

عورت کےٹیلی وثیرن پر مرد کی تصویر دیکھنے کاحکم

337

فیشن سے بھر پور مجلے خریدنے کاحکم

338

بامر مجبوری عورت کے ستر کو دیکھنے کاحکم

339

پرامن جماعت کےساتھ عورت کے سفر کرنے کاحکم

340

متفرق فتوے

343

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43289
  • اس ہفتے کے قارئین 408575
  • اس ماہ کے قارئین 408575
  • کل قارئین112015903
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست