#1189.04

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 8665

تاریخ اہل حدیث جلد5(بہاؤالدین )

  • صفحات: 700
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28000 (PKR)
(ہفتہ 26 اکتوبر 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

’اہل حدیث‘ ایک فکر اور تحریک کا نام ہے جو سنت کو مدار عمل ٹھہرانے میں انتہائی حریص اور رد بدعات میں نہایت بے باک ہے۔ اس کا مطمح نظر فقط عمل بالقرآن والحدیث ہے۔ معاشرے میں پھیلے رسوم و رواج کو یہ جماعت سنت رسول کی نگاہ سے دیکھتی ہے اگر ان میں سے کوئی چیز سنت کی میزان پر پوری اترتی ہے تو اسے فوراً قبول کر لیا جاتا ہے اور اگر کسی چیز کا کوئی بھی گوشہ سنت رسول سے متصادم ہے تو اس سے اعراض کر لیا جاتا ہے۔ اس تحریک کے خلاف جہاں بریلی شہر سے صدائیں بلند ہوئیں وہیں ابنائے دیوبند بھی اس کام میں پیچھے نہیں رہے اور اس تحریک پر طرح طرح کے الزامات لگا کر اس کا راستہ روکنے کی سعی لاحاصل کرتے رہے۔ برصغیر میں جماعت اہل حدیث مختلف مصائب اور آزمائشوں سے دوچار رہی لیکن اس ابتلا کے دور میں بھی اس فکر سے وابستہ لوگوں کی توانائیاں کم نہیں ہوئیں اور وہ پامردی کے ساتھ تمام مصائب کا مقابلہ کرتے رہے۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ آزمائشوں کے تسلسل میں جماعت کی ثابت قدمی اور پامردی کی داستان رقم کی جائے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین نے دیار غیر میں ہونے کے باوجود زیر نظر کتاب کی صورت میں تاریخ اہل حدیث بیان کر کے  اس قرض اور فرض کو ادا کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے کام پر ایک نظر ڈالنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس قدر وسیع اور ہمہ گیر کام شاید اس سے پہلے انجام نہیں پایا۔ انہوں نے اکابر اہل حدیث کی زبانی مسلک اہل حدیث کے خدو خال واضح کیے ہیں اور اس کے مابہ الامتیاز  مسائل کو اکابر کی تحریروں سے نقل کیا ہے جو اہل حدیث جماعت کے تاریخی ورثے کی حفاظت کی بہترین صورت ہے۔ مصنف نے تاریخ میں اہل حدیث مسلک کے تسلسل کو بیان کیا ہے اور برصغیر میں جن لوگوں نے عمل بالحدیث کی راہیں دشوار گزار بنانے کی کوشش کی ہے انہیں بے نقاب کیا ہے۔ اس کے علاوہ کتاب میں اور بھی بہت کچھ ہے جو یقیناً قارئیں کے لیے افادے کا باعث ہوگا۔ یہ تاریخی دستاویز اور داستان عزیمت، جماعت اہل حدیث کے اصول و مقاصد اور خصائص و امتیازات کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عنوان

 

7

سخن ہائے گفتنی

 

12

عرض مولف

 

12

شیخ عبداللہ الہ آبادی

 

14

اعتصام السنہ فی قامع البدعۃ

 

17

باب اول اتباع سنت کی ضرورت

 

18

باب ثانی تقلید کی مذمت اور رد بدعت

 

56

اللباب فی صلوۃ الاحباب

 

92

الباب الاول  فی حکم رفع الیدین

 

93

الباب الثانی فی حکم وضع الیدین علی الحیازیم فی الصلوۃ

 

104

الباب الثالث فی حکم التعوذ جھرا او سرا

 

110

الباب الرابع فی حکم البسملۃ مع الفاتحہ

 

113

الباب الخامس فی قرات الفاتحۃ خلف الامام

 

114

الباب السادس فی حکم التامین

 

120

الباب السابع فی حکم البسملۃ مع السورۃ

 

123

الباب الثامن فی حکم جلسۃ الاستراحۃ

 

125

الباب التاسع فی حکم قنوت الفجر

 

126

الباب العاشر فی حکم التورک فی الجلسۃ الاخیرۃ

 

128

ایصال طرق المصلین الی طریق رسول رب العالمین

 

129

کسوٹی

 

141

منح الباری فی ترجیح صحیح البخاری

 

147

فروعات میں لفظ حق و باطل کا استعمال

 

155

ہدایہ کی بنا غالبا عقلی دلائل اور ضعیف احادیث پر ہے

 

160

بخاری و مسلم کی ترجیح و تقدیم

 

163

احادیث صحیحین کا قطعی ہونا

 

168

اہانت حدیث کفر ہے

 

194

صاحب ہدایہ مجتہد نہ تھا

 

197

کیا امام بخاری شافعی المسلک تھے

 

214

التماس برائے آئندہ

 

221

تبیان  لرد البرہان

 

22

ابطال دعوی حصر مذاہب با جماع مرکب

 

229

ابطال دعوی حصر نجات مذاہب اربعہ میں

 

230

شاہ ولی اللہ کے نزدیک تعیین کو سجق عامی مرجح کہنا کذب ہے

 

232

حکم تلفیق

 

240

حکم رجوع بعد العمل

 

242

جواز تقلید مفضول

 

257

عامی کا کوئی مذہب نہیں

 

261

تجزی اجتہاد اور جواز استدلال بالحدیث بحق غیر مجتہد مطلق

 

282

اثبات اجتہاد اصحاب صحاح ستہ کا

 

291

شعرانی کا قول کہ امام ابو حنیفہ کو بہت حدیثیں نہیں پہنچیں

 

295

خاتمۃ الرسالہ

 

297

ضمیمہ نمبر اول اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 4 اگست 1877ء

 

299

ضمیمہ نمبر 2 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 19مئی 1877ء

 

302

ضمیمہ نمبر3 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

310

ضمیمہ نمبر4اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

330

ضمیمہ نمبر5 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

340

ضمیمہ نمبر6 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

351

ضمیمہ نمبر7 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

357

ضمیمہ نمبر8 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

366

ضمیمہ نمبر9اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

377

ضمیمہ نمبر10 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

383

ضمیمہ نمبر11 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

388

ضمیمہ نمبر12 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

393

ضمیمہ نمبر13 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

401

ضمیمہ نمبر14 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

405

ضمیمہ نمبر15 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

415

ضمیمہ نمبر16 اخبار سفیر ہندوستان امر تسر 1877ء

 

419

متفرقات

 

568

مولوی حبیب اللہ کو نصیحت

 

583

حل عبارت فتوحات

 

594

ادلہ کاملہ

 

597

اظہار الادلہ

 

620

نوٹ نمبر 1

 

648

نوٹ نمبر 2

 

658

نوٹ نمبر 3

 

660

نوٹ نمبر 4

 

664

نوٹ نمبر 5

 

675

منح الباری سے نوٹ

 

678

اعلان دافع ہذیان

 

683

کتابیات

 

693

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 36086
  • اس ہفتے کے قارئین 36086
  • اس ماہ کے قارئین 782250
  • کل قارئین105653371
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست